چائے کے دو کپ☕☕
ایک میرا
اور دوسرا بھی میرا✔️
کیوں کہ میں ہوں میرے ساتھ بھی میں ہوں
😊🙃😛😂😋
ہمارے ہاں کھوئ ہوئ چیز کیسے ڈھونڈتے ہیں
اٹھ ترے نیچے پڑی یوگی۔
😊🙃😛😂😋
آج ایک رکشے کے پیچھے لکھا ہوا تھا
"نہ زنانی ہوسی نہ پریشانی ہوسی"
😊🙃😛😂😋
وہ لڑکیاں بھی princess بنی ہوئ ہیں جو صبح خود کو اچانک شیشے میں دیکھیں تو انکا اپنا تراہ نکل جاتا ہے۔
😊🙃😛😂😋
لوگوں کے ریلیشن شپ سے زیادہ لمبا ٹائم تو
#کورونا_وائرس چل گیا...
😊🙃😛😂😋
دولہا: آج سے تم میری, زینت ہو, تبسم ہو, اور تمنا ہو
دولہن, شرماتے ہوئے آج سے میرے لیئے بھی آپ, مدثر ہو, زین ہو, اور سلمان ہو
😊🙃😛😂😋
پوسٹ پر آنے والے سے گزارش ہے...
خالی ہاتھ نہ آیا کریں کوئی
برگر ، پیزا ، شوارما ، یا مٹھائی لیتے آیا کریں
😊🙃😛😂😋
میں: میں نے شادی نہی کرنی!
گھر والے:تجھ سے کرنی کس نے ہے
😋😊🙃😛😂
کچھ کڑیاں اتنی پتلی نرم و نازک ہوتی ہیں کہ مچھر بھی سوچ میں پڑ جاتا ہے خون دے کر جاوں یا لے کر
😋😊🙃😛😂
میری تحقیق کے مطابق بندہ کتنا ہی گورا ہُو جائے..
سایہ اس کا کالا ہی ہوتا ہے..!!
😋😊🙃😛😂
اپنی دُعاؤں میں ہمیشہ پاکستان افواجِ پاکستان اور تمام ان اداروں کو جو ہر پل ملک و قوم کی فلاح اور حفاظت کے لیے کوشاں ہیں یاد رکھیں۔
خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں۔
اللہ ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔
آمین
🍂🍁🌹🌷

خدا کا ذکر کرے ذکرِ مصطفیٰ نہ کرے
ہمارے منہ میں ہو ایسی زباں خدا نہ کرے
درِ رسول پہ ایسا کبھی نہیں دیکھا
کویٌ سوال کرے اور وہ عطا نہ کرے
کہا خدا نے شفاعت کی بات محشر میں
مرا حبیب کرے کویٔ دوسرا نہ کرے
♥️یانبیﷺ سلام علیک یا رسولﷺ سلام
علیک♥️یا حبیبﷺ سلام علیک صلوات اللّٰہ علیک♥️مُحَمَّدَﷺصَـلیَّ اللهُ ﷺ عَلَيهِ وَسَـــــلَّـمْﷺ♥️
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
میرے دل میں دھڑکتی ہے علی۴هو کی صدا
میرے خون میں ہے بسا بس عشق علی۴۴هو
حق حق حق علی۴ ❤
کہا خُدا نے دیکر ہمیں حیدّرؐ سا نگہبان
فَبِـــــأَيِّ اٰلَاءِ رِبِکُــــــمَــــــا تُکَــــــذِبَــــــان 💕
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
یہ عقیدہ رکھو کہ زمین آسمان ختم ہوسکتے ہیں مگر نبی محترم صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان مبارک سے جو بات نکل جائے وہ بات کبھی بھی غلط نہیں ہوسکتی۔۔
حضرت اقدس سید ابوالحسن نقشبندی شاذلی دامت برکاتھم
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
جس نے استغفار کو لازم کر لیا تو اللہ تعالیٰ اسے ہر غم اور تکلیف سے نجات دے گا، اور ہر تنگی سے نکلنے کا راستہ پیدا فرما دے گا، اسے ایسی جگہ سے رزق عطا فرمائے گا، جہاں سے اسے وہم و گمان بھی نہ ہو گا..
ابنِ ماجہ::3819
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
رسول اللہ خاتم النبیین ﷺ نے فرمایا :
نیک اعمال میں سبقت کرو کیون کہ ایسے فتنہ ہونگے، جیسے تاریک رات کے ٹکڑوں کے مانند کہ آدمی صبح کو مؤمن ہوگا، شام کو کافر۔اور شام کو مؤمن ہوگا صبح کو کافر ۔آدمی اپنے دین کو دنیا کے تھوڑے سے نفع کے خاطر بیچ دے گا ۔
(صحیح مسلم : 110)
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
﷽
کسی کام میں نفسانی دخل یہ ہے کہ بندہ اپنے کام میں حق تعالی کی خوشنودی کو ملحوظ نہ رکھے۔
کشف المحجوب
سید علی ہجویریؒ
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
" حضرت محمد ﷺ نے فرمایا !!!!
حسن سلوک کی سب سے ذیادہ حقدار تمہاری ماں ہے ..
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
رسول اللّٰه خاتم النبیین ﷺ نے فرمایا:
"جس شخص کو ( قربانی کی ) وسعت ہو اور وہ قربانی نہ کرے، تو وہ ہماری عید گاہ کے قریب نہ پھٹکے."
(سنن ابن ماجہ 3123)
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain