Damadam.pk
Onomi-11-UMAIR's posts | Damadam

Onomi-11-UMAIR's posts:

Onomi-11-UMAIR
 
چائنہ میں دوسری شادی کا رواج نہیں ہے
کیونکہ أنکو پتہ ہےکہ جب دوسری بھی أسی شکل کی آنی ہے
تو پھر یہ ہی ٹھیک ہے
😂😋😊😛🙃

Onomi-11-UMAIR
 
محبوب وہ واحد مخلوق ہےجو اپنی مرضی سے آپ کے زخموں پر کبھی آئیوڈین لگاتا ہے ، کبھی پائیوڈین
😂😋😊😛🙃

Onomi-11-UMAIR
 
محبت دو بےوقوفوں کے درمیان ایک معاہدے کا نام ہے ....
دونوں میں سے جِسے پہلے عقل آ جاۓ وہ بےوفا کہلاتا ہے ـــ:!
🙃😛😂😋😊

Onomi-11-UMAIR
 
عرض کیا ہے میٹھا أم 🍋کبھی کچا نہیں ہوتا۔
اور میلے بابو نے تھانا تھایا والا پیار سچا نہیں ہوتا
🙃😛😂😋😊

Onomi-11-UMAIR
 
مجھے بہت اہمیت ملتی ہے گھر میں
کھانے میں بھی چوائسز ملتی ہیں کہ
کھانا ہے تو کھاؤ نہیں کھانا ہے تو بھاڑ میں جاؤ
🙃😛😂😋😊

Onomi-11-UMAIR
 
#سنو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!
#زندگی میں اگر بہت #پریشان ہو
تو ایک #لمبی_رسی لو اور #درخت کے ساتھ #باندھ لو
نہ نہ #خودکشی نہیں کرنی⁦
وچ اک #پھٹی پاؤ #جھولے_شولے لوو
#دنیا دے #رولے تے کدی #مکنے ای نئی
🙃😛😂😋😊

Onomi-11-UMAIR
 
تم لوگ مجھے جانتے نہیں،
ورنہ بڑی بڑی کمپنیاں مجھے
معزز صارف، ڈئیر کسٹمر کہہ کر پکارتی ہیں
🙃😛😂😋😊

Onomi-11-UMAIR
 
بیوی..میں کب سے پوچھ رہی ہوں تمہاری زندگی میں سب سے بڑی کونسی پرابلم ھے🙄
بس مجھے ہی دیکھی جا رہے ہو کچھ بتاتے کیوں نہیں
🙃😛😂😊😋

Onomi-11-UMAIR
 
اگر کھانا بناتے خراب بن جائے
تو شوہر کے آتے ہی بچوں کی پٹائی شروع کر دیں
وہ بیچارہ ڈر کے خاموشی سے کھانا کھا لے گا
🙃😛😂😋😊

Onomi-11-UMAIR
 
عبرت کیلئے قبرستان سے اچھی جگہ اور کوئی نہیں
✍️🍂🍁✌️

Social media post
O  : .q1 .q5 ♥️یانبیﷺ سلام علیک یا رسولﷺ سلام علیک♥️یا حبیبﷺ سلام علیک صلوات - 
Onomi-11-UMAIR
 
وہ جو اک شہر نور الہدیٰ ہے
جلوہ گاہوں کا اک سلسلہ ہے
جس کی ہر صبح شمس الضحیٰ ہے
جس کی ہر شام بدر الدجیٰ ہے
کتنا پیارا ہے موسم وہاں کا
کتنی پرکیف ساری فضا ہے
تم میرے ساتھ خود چل کے دیکھو
گرد طیبہ بھی خاک شفا ہے
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
♥️یانبیﷺ سلام علیک یا رسولﷺ سلام علیک♥️یا حبیبﷺ سلام علیک صلوات اللّٰہ علیک♥️مُحَمَّدَﷺصَـلیَّ اللهُ ﷺ عَلَيهِ وَسَـــــلَّـمْﷺ♥️
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹

Onomi-11-UMAIR
 
اُس کی نظر کے سامنے ہے جو کچھ بھی برداشت کرنے والے اُس کی وجہ سے برداشت کرتے ہیں
الفتح الربانی
حضور سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹

Onomi-11-UMAIR
 
تیرا بد کاروں کے ساتھ رہنا تجھے نیکوکاروں سے بدگمانی کے اندر ڈال دے گا
الفتح الربانی
حضور سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹

Onomi-11-UMAIR
 
علم بھی نام نہاد علماء سے سیکھنا مناسب نہیں کیونکہ وہ روحانی قوتوں سے محروم ہوتے ہیں، علم قرآن اور خبر (حدیث) ایسے شخص سے سیکھو اور سنو جو علم سے معلوم تک (یعنی اللہ تک ) رسائی حاصل کر چکا ہو اور خبر سے مخبر ( یعنی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم) کو پہچانتا ہو
حضرت بایزید بسطامیؒ
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹

Onomi-11-UMAIR
 
جو چیز رخصت ہو جائے دل میں اُس کا غم نہ رکھ ورنہ دوسری چیزوں کے حاصل کرنے کی تیاری سے رک جائے گا
حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہہ
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹

Onomi-11-UMAIR
 
ایسے لوگوں کی صحبت اختیا کرنی چاہئے جو احسان کر کے بھول جاتے ہیں
حضرت جنید بغدادیؒ
تذکرۃ اولیاء
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹

Onomi-11-UMAIR
 
دنیا کی رنگینیوں __ سے سیکھا یہ سب.🍀🌸
انسان بھی عارضی, جذبات بھی عارضی"!
✍️🍂🍁✌️

Onomi-11-UMAIR
 
قدرت اتنی پرفیکٹ ہے کہ آپ کے ہر عمل کا بدلہ ضرور لوٹاتی ہے سکون فراہم کیجئے یہ لوٹ کر آپ کے پاس آ جاۓ گا کسی کی آنکھ میں آنسوؤں کا سبب ہیں تو بھی انتظار کیجئے آپ کا وقت بھی آنے والا ہے ..
✍️🍂🍁✌️

Onomi-11-UMAIR
 
سنو!!!
کیا تمہارا دل میری پوسٹوں کہ بغیر لگ جاتا ہے
😊🙃😛😂😋