Damadam.pk
Onomi-11-UMAIR's posts | Damadam

Onomi-11-UMAIR's posts:

🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
O  : 🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ - 

Onomi-11-UMAIR
 
🌹شب_جمعہ_کا_درودشریف🌹🌹 دیدار_مصطفی_صلی_اللہ_علیہ_وآلہ_وسلم🌹🌹اَللّٰہُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ الْحَبِیْبِ الْعَالِی الْقَدْرِ الْعَظِیْمِ الْجَاہِ وَعَلٰۤی اٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَسَلِّمْ🌹🌹فضیلت🌹🌹بُزُرگوں نے فرمایا کہ جو شخص ہر شبِ جمعہ (جمعہ اورجمعرات کی درمیانی رات) اِس دُرُود شریف کو پابندی سے کم از کم ایک مرتبہ پڑھے گا موت کے وقت سرکارِ مدینہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی زِیارت کرے گا اور قَبْر میں داخل ہوتے وقت بھی ،یہاں تک کہ وہ دیکھے گا کہ سرکارِ مدینہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم اسے قَبْر میں اپنے رحمت بھرے ہاتھوں سے اُتار رہے ہیں ۔
🌹🌹🌹🌹

مشکلوں پریشانیوں مصیبتوں بے چینیوں بے سکونیوں سے نجات کا صرف اور صرف واحد حل درود شریف یے درود شریف ایسی عبادت یے جو مقبول ہی مقبول ہے خالقِ کائنات اللہ تعالیٰ اپنے محبوب حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم پر درود و سلام بھیجتا ہے اور فرشتوں اور ہم سب حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ واصحابہ وسلم کے امتیوں کو درود شریف بھیجنے کا حکم دیتا ہے درود شریف پڑھنے والا اللہ تعالیٰ اور حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کی بارگاہ میں مقبول ہو جاتا ہے
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹

Onomi-11-UMAIR
 
بھر دے کاسہء زیست جو ہے نا مراد میرا یا رب !
اب تو دامن ِ دل اور آنکھ سب ہی اجڑ گیا ہے ۔۔۔۔
ہوئی مدت کہ یہ آنکھیں پیاسی ہیں میری کب سے !
ہستی ِ نا تواں کے اندر اب وجود کوئی مر گیا ہے ۔۔۔۔۔۔
ایمان کےشیشوں پر ہے گرد کا انبار جما !
بخسش کی ہے ہوا چلی سب نکھر گیا ہے ۔۔۔۔
نہ مانگنے کا سلیقہ نہ سوز و گداز نہ قرینہ بندگی کا ! ....
تو ہے رب تعالیٰ ۔..ھو نظرِ کرم تیرا بندہ بشر گیا ہے۔۔
🌹🌷🍁🍁

Onomi-11-UMAIR
 
زمین و آسمان میں حُسین ؑ سا کوئی نہیں
وفا کے امتحان میں حُسین ؑ سا کوئی نہیں
لبــــــــــیک یــا حُســــــــــین 🌹
اَلسَّلامُ عَلَى الْحُسَيْنِ وَعَلى عَلِيِّ بْنِ الْحُسَيْنِ وَعَلى اَوْلادِ الْحُسَيْنِ وَعَلى اَصْحابِ الْحُسَيْنِ،
اَلسَّلامُ عَلَيْكَ يَا ابا عبداللہ حسین علیہ السلام
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹

Onomi-11-UMAIR
 
خدا نے کتے کی طرح نجس کسی کو پیدا نہیں کیا لیکن وہ شخص کتے سے ذیادہ نجس ھے جس کے دِل میں بُغضِ آلِ مُحَمَّدﷺ ہو _
🌹🌷🍁🍂
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹

Onomi-11-UMAIR
 
نفس کے حجابات ہٹ جائیں تو زبان سے صرف حق نکلتا ھے۔
✌️🌹🌷🍁🍂✍️

Onomi-11-UMAIR
 
اہلِ مرتبہ وہ ہوتے ہیں ، جو اپنے مرتبے پر ، نازاں نہیں ہوتے ۔
✌️🌹🌷🍁🍂✍️

Onomi-11-UMAIR
 
مرنے کا مطلب یہ ہر گز نہیں ہے کہ آدمی کا وجود تحلیل ہو گیا یا آدمی بنیادی طور پر ختم ہو گیا موت کا مطلب یہ ہے کہ انسانی جسم کا رشتہ روح سے منقطع ہوگیا مرنے کا مفہوم یہ لیا جاتا ہے کہ آدمی ختم ہو گیا ہے حالانکہ انتقال ہونے کا مطلب ختم ہونا نہیں بلکہ ایک عالم سے دوسرے عالم میں منتقل ہو جانا ہے یعنی گوشت پوست کے جسم کو چھوڑ کر دوسرے عالم میں منتقل ہو گیا لفظ مرنے کا ترجمہ بھی امر ہونا ہے انسان کی زندگی مادی جسم کے فنا ہونے کے بعد ختم نہیں ہوتی کسی صاحب علم ہستی کا قول ہے کہ
موت روشنی کو ختم کرنا نہیں یہ صرف چراغ کو بجھانا ہے کیونکہ صبح ہو گئی ہے
🌹🌷🍁🍂

Onomi-11-UMAIR
 
خود پرستی اور نَفَس پرستی ہی دراصل بت پرستی ہے اور اسی کو ترک کرنے کے بعد کہیں خدا پرستی کی منزل شروع ہوتی ہے.
" خواجہ معین الدین چشتی رحمتہ اللہ علیہ"
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹

Onomi-11-UMAIR
 
ایک مرتبہ حضرت بایزید ؒ کہیں تشریف لے جا رہے تھے کہ ایک ارادت مند آپؒ کے تقشِ پا پر قدم رکھ کر چلتے ہوئے کہنے لگا مرشد کے نقشِ قدم پر چلنا اسکو کہتے ہیں۔ پھر اِسی مرید نے استدعا کی کہ مجھے اپنی پوستین کا ایک ٹکڑا عنایت فرما دیں۔ تاکہ مجھے بھی برکت حاصل ہو سکے۔ آپؒ نے فرمایا اس وقت تک میری کھال بھی سودمند نہیں جب تک مجھ جیسا عمل نہ ہو۔
حضرت بایزید بسطامی
🌹🌷🍁🍂

Onomi-11-UMAIR
 
گفتگو سے سمجھ بوجھ میں اضافہ ہوتا ہے،،،،،،، لیکن تنہائ اور خاموشی وہ مکتب ہے جہاں عظیم ذہن بناتے ہیں
مولانہ روم
✌️🍁🍂✍️

Onomi-11-UMAIR
 
آزمائش عارفین کا چراغ ہے ، مریدین کی بیداری ، مومنین کی اصلاح اور غافلوں کی ہلاکت ہے
✌️🍁🍂✍️