منزل تری تلاش میں گھومے گی دربدر
خلق خدا کی راہ سے روڑے ہٹا کے دیکھ
✌️🍁🍂✍️
جو لوگ ماضی کی یاد اور مستقبل کے اندیشے میں مبتلا رہتے ہیں وہ اپنے حال کو برباد کرتے ہیں۔
✌️🍁🍂✍️
ذلیل نہ کرو کسی غریب کو اے دوستوں...
وہ بھیک لینے نہیں دعا دینے آتے ہیں.....
پھلائے ہوے ہاتھوں کو حکارت سے نا دیکھو...
ہر شخص کی چوکھٹ پے سوالی نہیں آتے...
✌️🍁🍂✍️
حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی غوث اعظم رحمتہ اللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں اے اللہ کے بندے اللہ تعالیٰ کے سامنے تو ایسا بن جا کہ مصائب تیرے اوپر نازل ہوتے رہیں تو اپنی محبت کے قدموں پر قائم رہے اور تجھ میں بالکل تغیر پیدا نہ ہو اور تجھ کو تیز ہوائیں اور بارشیں اپنی جگہ سے نہ ہلا سکیں اور نہ نیزے تجھے زخمی کر سکیں اور تو ظاہرآ اور باطنا ثابت قدم رہے
الفتح الربانی مجلس 40
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
قوم کا پیسہ قوم کے لیئے ہے
وزیروں کے لیے نہی
✌️🍁🍂✍️
ناشکری کی کیفیت میں گھرے ہوئے لوگ کبھی خوش نہیں رہ سکتے
✌️🍁🍂✍️
ساری دنیا کے رہنماؤں کی رہنمائی کچھ نہیں کرسکتی
اگر آپ خود کچھ نہ کرنا چاہیں
✌️🍁🍂✍️
زندگی ایسے جیو کہ کوئی ہنسے تو تمہاری وجہ سے ہنسے تم پر نہیں،اور کوئی روئے تو تمہارے لئے روئے تمہاری وجہ سے نہیں۔
🍁🍂🌹🌷
♥️یانبیﷺ سلام علیک یا رسولﷺ سلام علیک♥️یا حبیبﷺ سلام علیک صلوات اللّٰہ علیک♥️مُحَمَّدَﷺصَـلیَّ اللهُ ﷺ عَلَيهِ وَسَـــــلَّـمْﷺ♥️
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
💚💚💚🌷🍂🍁🌹💚💚💚اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ اللهﷺ💚💚💚🌹🍂🍁🌷💚💚💚اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم💚💚💚🌷🍂🍁🌹💚💚💚اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ اللهﷺ💚💚💚🌹🍂🍁🌷💚💚💚
سارے نبیوں کے عہدے بڑے ہیں
لیکن آقا ﷺ کا منصب جدا ہے
وہ امامِ صفِ انبیاؑ ء ہیں ان کا رتبہ بڑوں سے بڑا ہے
کوئی لفظوں سے کیسے بتا دے
ان کے رتبے کی حد ہے تو کیا ہے
ہم نے اپنے بڑوں سے سنا ہے صرف اللہ ان سے بڑا ہے
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
🌹میری جھولی کو بھر دے اے خدا صدقے محمد ﷺ کے
🌹گنہگاروں کا بھی کردے بھلا صدقے محمد ﷺ کے۔۔۔
🌹ھمارے حال پے داتا کرم اپنا صدا رکھنا
🌹توں ھی شیطان سے ایمان والوں کو بچا رکھنا
🌹ہر اک طوفان میں دینا آسرا صدقے محمد ﷺکے
🌹میری جھولی کو بھر دے اے خدا صدقے محمد ﷺ کے
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
محبت و عقیدت بھرا سلام ہو اماں خدیجہ الکبری طیبہ طاہرہ سلام اللہ علیہا پر
اللہ کی ہر دم رحمتیں برکتیں اور رضائئیں نازل ہوں آپ کی روح مبارکہ پر آپکے قلب اطہر پر اور آپکی قبر انور پر
آمین یا رب العالمین بجاہ نبی رؤف رحیم♥️
🌹🌹🌹🌹
صلی اللہ علیہ وآلہ وازواجہ واہل بیتہ وجدہ وذریتہ وعترتہ وصحبہ و اولیاء امتہ وبارک وسلم کثیرا دائما ابدا
🌹🌹🌹🌹
عشق کی یہ خاصیت ہے کہ جس کا عشق ہو،
اُسی کا روپ عطا ہو جاتا ہے...!!!
”خواجہ معین الدین چشتی رحمتہ اللہ تعالی علیہ“
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
اپنے گھر میں آنے والے تما م سامان کا جائزہ ضرور لیا کریں اور مقدس نام اور تصاویر کی بے حرمتی ہونے سے بچیں اور دوسروں کو بھی آگاہی دیں
جزاک اللہ
✌️🍁🍂✍️
﷽
ان میں سے مت بنو جن کو اللہ تعالی نے علم دے کر گمراہ بنا دیا
الفتح الربانی
حضرت شیخ سید عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
﷽
حق تعالی نہ جھوٹے کو قوت پہنچاتا ہے اور نہ منافق کی مدد کرتا ہے اور نہ منکر کو بخشتا ہے اور نہ نا شکرے کو ترقی دیتا ہے
الفتح الربانی
حضرت شیخ سید عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
کاش ہم حقیقت میں بھی اتنے ہی
خوش اخلاق ہوتے جتنا دمادم پر
بنتے ہیں
✌️🍁🍂✍️
اور وہ عورتیں جو اپنے مردوں سے کہتی ہیں آج تک آپ نے ہمارے لیے کیا کیا ہے تو وہ ذرا گرمی کی دوپہر ایک گھنٹے باہر کھڑی ہوجاٸیں انکی اسکن جل جاٸیگی انکا بی پی لو ہوجاٸیگا
یہ صرف مرد کی ہمت ہے جو اپنے خاندان کی خاطر یہ سب خوشی خوشی برداشت کرتا ہے مالکوں کی ہر صحیح غلط سنتا ہے ..
✌️🍁🍂✍️
کوئی دوسرا ہمیں کوئی عادت نہیں ڈالتا، ہر عادت ہم خود کو خود ہی ڈالتے ہیں، پھر چاہے وہ عادت لوگوں کی ہو یا چیزوں کی..
✌️🍁🍂✍️
پاکستان میں انکار کرنے کا طریقہ:
چلو شام تک بتاتا ہوں۔
🙃😂😋😊😛
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain