Damadam.pk
Onomi-11-UMAIR's posts | Damadam

Onomi-11-UMAIR's posts:

Onomi-11-UMAIR
 

ایک دن سب کی شادیاں ہو جائیں گی ..-
بس میں،سلمان خان اور شیخ رشید رہ جائیں گے.
🙃😂😋😊😛

Onomi-11-UMAIR
 

شوہر: میں تمہاری روز روز کی فرمائشوں سے تنگ آگیا ہوں۔ اس لیے خودکشی کرنے لگا ہوں۔
بیوی: 2 3 سفید سوٹ تو لے دیں
عدت کے دنوں میں کیا پہنوں گی۔
🙃😂😋😊😛

Onomi-11-UMAIR
 

ایک چرسی گھر آیا اور تالا کھولنے لگا
نشے کی وجہ سے اس کے ہاتھ سے چابی کبھی اِدھر ہل جاتی کبھی اُدھر
پاس کھڑے شخص نے کہا::
میں کھول دوں؟؟؟؟؟
چرسی: نہیں تالا تو میں خود کھولوں گا
تم بس مکان کو پکڑ کے رکھو بہت ہل رہا ہے۔۔
🙃😂😋😊😛

Onomi-11-UMAIR
 

لڑکیوں نے 2 ، 2 آئی ڈی بنائی ہوئی ہوتی ہیں
ایک سے محبت کرتی ہیں
دوسری آئی ڈی سے چیک کرتی ہیں
🙃😂😋😊😛

Onomi-11-UMAIR
 

محبت کے پہلے ہفتے محبوب کا ایسا خیال رکھا جاتا ہے جیسا پرائیویٹ ہسپتال والے مریض کا
😂🙃😋😊😛

Onomi-11-UMAIR
 

میری پوسٹ سے تو ایسے لوگ دور بھاگتے پھرتے ہیں جیسے پوسٹ نہیں چیک پوسٹ ہو
😂🙃😋😊😛

Onomi-11-UMAIR
 

تینوں دل اچ رکھ لیندا جے تیرا وزن مناسب ہوندا۔
😂🙃😋😛😊

Onomi-11-UMAIR
 

Me : Mama net nhi chal raha.
Mama : Beta net bhi chaltay chaltay thak jata hai lekin tum log nhi thaktay.
😊😛😋🙃😂

Onomi-11-UMAIR
 

مولانا جلال الدین رومیؒ مثنوی میں بارہا فرماتے ہیں کہ
‘اپنے دل کے دروازے ہر دستک دیتے رہو حتٰی کہ وہ کُھل جائے’
اور فرماتے ہیں:
‘غم مت کرو، جو تم کھو دیتے ہو کسی اور صورت میں تمھارے پاس آتا ہے’
اور فرماتے ہیں:
‘جاننے کی مہارت یہ ہے کہ تم درگزر کرنا سیکھ جاؤ
🌷🌹🍁🍂

Onomi-11-UMAIR
 

.q1 .q5
♥️یانبیﷺ سلام علیک یا رسولﷺ سلام علیک♥️یا حبیبﷺ سلام علیک صلوات اللّٰہ علیک♥️مُحَمَّدَﷺصَـلیَّ اللهُ ﷺ عَلَيهِ وَسَـــــلَّـمْﷺ♥️
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
💚💚💚🌷🍂🍁🌹💚💚💚اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ اللهﷺ💚💚💚🌹🍂🍁🌷💚💚💚اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم💚💚💚🌷🍂🍁🌹💚💚💚اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ اللهﷺ💚💚💚🌹🍂🍁🌷💚💚💚

Onomi-11-UMAIR
 

خاکِ طیبہ کی نِسبٙت بڑی چیز ہے ـ
دٙرِ مُصطفیﷺٰ کی عظمت بڑی چیز ہے ـ
ہم گُناہ گار ہیں تو کوئی غم ہی نہیں ـ
سٙر پہ سایہِ رحمت بڑی چیز ہے ـ!
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلِّمْ تَسْلِيماً كَثِيراً
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹

Onomi-11-UMAIR
 

جس کو پُشت رسول کہتے ہیں
وہ مصلی میرے حسین کا ہے
🌷🌹🍁🍂
صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا
🌷🌹🍁🍂

Onomi-11-UMAIR
 

سب اچھی عادتوں سے پُرنُور اور مُزیّن
سچائی کا حوالہ بچپن میرے نبی ﷺ کا
صلی اللہ علیہ والہ وسلم ❤
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹

Onomi-11-UMAIR
 

🌺مومنوں پڑھتے رہو تم اپنے آقا ﷺ پر درود
ہے فرشتوں کا وظیفہ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ
🌺اے شہنشاہ مدینہ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ
زینتِ عرش مُعلہ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ
🌺جب فرشتہ قبر میں جلوہ دیکھائے آپﷺ کا
ہوں زباں پر پیادے آقا اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ
#AmEen_یارب_العالمین
🌺تیری نسلِ پاک میں ہے بچہ بچہ نور کا
تو ہے اہلِ نور تیرا سب گھرانہ نور کا
🌺چاند جُھک جاتا جدھر انگلی اٹھاتے مہد میں
کیا ہی چلتا تھا اشاروں پر کھلونا نور کا
💞اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ ياَرَسُوۡلَ اللّٰه ﷺ
اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ ياَحَبِيۡبَ اللّٰه ﷺ
🍂🍁🌹🌷

Onomi-11-UMAIR
 

اذیتیں راس ہیــں مجھے
حســـــرتوں کا قبرستـان ہوں میں
✌️🍂🍁✍️😊

Onomi-11-UMAIR
 

ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺟﯿﻨﮯ ﮐﮯ ﺍﺳﺒﺎﺏ ﭘﯿﺪﺍ ﮐﺮﻧﺎ
ﺍﺱ ﮐﯽﻗﺒﺮ ﭘﮧ ﻓﺎتحہ ﭘﮍﮬﻨﮯ ﺳﮯ ﮐﮩﯿﮟ ﺑﮩﺘﺮ ھﮯ ...
✌️🍂🍂✍️

Onomi-11-UMAIR
 

آجکل کے relationship شروع شروع میں "تو ہی حقیقت خواب تو"
اور ختم "تو ہی مصیبت،سانپ تو" کے ساتھ ہوتے ہیں۔
😋😂🙃😊😛

Onomi-11-UMAIR
 

پیار ہے تو بتا دو
کرونا وائرس تھوڑی نہ ہے جو چھپا رہے ہو۔
😋😂🙃😛😊

Onomi-11-UMAIR
 

لوگ مرا ہوا صرف اسی شخص کو سمجھتے ہیں۔
جس میں سے روح نکل جائے۔
لیکن میرے نزدیک
ہر وہ شخص جس میں سےاحساس نکل جائے مرا ہوا ہے
✌️🍂🍁✍️

Onomi-11-UMAIR
 

مجھے تو ایسی لڑکی چاہیے جو
ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کے کہے
جانو
تم سارا پیزا کھا لو
میں گھر جا کہ ٹینڈے کھا لوں گی
😊😛🙃😂😋