Damadam.pk
Onomi-11-UMAIR's posts | Damadam

Onomi-11-UMAIR's posts:

Onomi-11-UMAIR
 
عورت اگر چپ بیٹھی ہو تو اس کی نبض ضرور چیک کر لیں۔
😊😛😋🙃😂

Onomi-11-UMAIR
 
اپنے رشتے داروں کے اتنے اچھے اچھے سٹیٹس دیکھ کر لگتا ہے
کہ اپنے خاندان میں خراب تو بس میں ہی ہوں
😊😛😋🙃😂

Onomi-11-UMAIR
 
ویسے دنیا میں کوئی ایسا شخص نہیں ہو گا
جسکی زبان دانتوں کے درمیان آ کر کچلی نہ گئی ہو اور جو اس بات سے انکاری کرے سمجھ جاؤ اسکی یاداشت کا مسلہ چل رہا ہے
😊😛😋🙃😂

Onomi-11-UMAIR
 
آج سے" جانو" کی تلاش کینسل
اور" جانور" کی شروع"
😊😛😋🙃😂
#بکر_منڈی_تباہ_دے🥴

Onomi-11-UMAIR
 
مجھ سے بات کر کے تو دیکھو پیار نہ ہو جائے تو کسی اور سے کر لینا
😊😛😋🙃😂

Onomi-11-UMAIR
 
کسی کا بھلا نہ کر سکتے تو کسی کا برا کرنے کی بھی کوشش مت کیجئے
دنیا کمزور ہے لیکن دنیا بنانے والا نہیں ✨
💯✍️🍁🍂✌️

Onomi-11-UMAIR
 
کچی کلاس کو پڑھا نے والی
لڑکیاں بھی خود کو میڈ م سمجھتی ہیں
😂🙃😋😛😊

Onomi-11-UMAIR
 
جس لڑکی کو بھائی چاہیے وہ اپنے ماما پاپا کو بتائے ہمیں نہ تنگ کریں
😂🙃😋😛😊

Onomi-11-UMAIR
 
ہاں نا کوئ شک نہیں لڑکیاں بھی ٹھرکی ہوتی ہے مگر یہ بات لڑکی کی سہیلی کو ہی پتہ ہوتی ہے
😂🙃😋😊😛

Onomi-11-UMAIR
 
ہم نیک ہیں یا بد ہیں آخر ہیں تمہارے
نسبت بہت اچھی ہے اگر حال بُر ا ہے
♥️یانبیﷺ سلام علیک یا رسولﷺ سلام علیک♥️یا حبیبﷺ سلام علیک صلوات اللّٰہ علیک♥️مُحَمَّدَﷺصَـلیَّ اللهُ ﷺ عَلَيهِ وَسَـــــلَّـمْﷺ♥️
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹

Onomi-11-UMAIR
 
رضا نام ہے اپنے اختیارات کو معدوم کر کے مصائب کو نعمت تصور کرنے کا۔
حضرت جنید بغدادیؒ
تذکرۃ الا ولیاء
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹

Onomi-11-UMAIR
 
صبر کی تعریف یہ ہے کہ جو مخلوق سے دور کر کے خالق کے قریب کر دے
حضرت جنید بغدادیؒ
تذکرۃ الا ولیاء
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹

Onomi-11-UMAIR
 
بندہ صادق وہی ہے جو نہ تو دست طلب دراز کرے نہ جھگڑے
حضرت جنید بغدادیؒ
تذکرۃ الا ولیاء
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹

Onomi-11-UMAIR
 
اہلِ محبت کے اکثر اقوال لوگوں کو کفر معلوم ہوتے ہیں
حضرت جنید بغدادیؒ
تذکرۃ الا ولیاء
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹

Onomi-11-UMAIR
 
اگر محبت کا تعلق کسی شے سے قائم ہو تو اس شے کی فنائیت سے محبت بھی فنا ہو جاتی ہے
حضرت جنید بغدادیؒ
تذکرۃ الا ولیاء
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹

Onomi-11-UMAIR
 
توحید خدا کو جاننے کا نام ہے اور انتہائے توحید یہ ہے کہ جس حد تک بھی توحید کا علم ہو اس کو یہی تصور کرے کہ توحید اس سے بھی بالاتر ہے۔
حضرت جنید بغدادیؒ
تذکرۃ الا ولیاء
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹

Onomi-11-UMAIR
 
اخلاص کی تعریف یہ ہے کہ انسان اپنے بہترین اعمال کو قبول تصور نہ کرتے ہوئے نفس کو فنا کر ڈالے
حضرت جنید بغدادیؒ
تذکرۃ اولیاء
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹

Onomi-11-UMAIR
 
تواضع نام ہے سر جھکا کر رکھنے اور زمین پر سونے کا
حضرت جنید بغدادیؒ
تذکرۃ اولیاء
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹

Onomi-11-UMAIR
 
میری خاک بھی اڑے گی با ادب تیری گلی سے
تیرے آستاں سے اونچا ، نہ میرا غبار ھو گا
صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹

Onomi-11-UMAIR
 
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ
'' تم اپنے جسموں کو بھوکا (روزہ) اپنے جگروں کو پیاسا اور اپنے جسموں کو غیر آراستہ رکھو تا کہ تمہارے دل ، اللہ تعالی کو دنیا میں ظاہر طور پر دیکھ سکیں ''
#کشف المحجوب