Damadam.pk
Onomi-11-UMAIR's posts | Damadam

Onomi-11-UMAIR's posts:

Onomi-11-UMAIR
 
بھوکا(روزہ) رہنا تمام اُمتوں اور مِلتوں کے نزدیک قابلِ تعریف اور بزرگی کی علامت ہے۔کیونکہ ظاہری لحاظ سے بھوکے کا دل زیادہ تیز اور اُس کی طبیعت زیادہ پاکیزہ اور تندرست ہوتی ہے۔خاص کر وہ شخص جو زیادہ پانی تک نہ پئے اور مجاہدے کے ذریعہ تزکیہ نفس کرے۔اس لئے بھوکے کا جسم متواضع اور دل خشوع والا ہوتا ہے۔کیونکہ بھوک نفسانی قوت کو فنا کر دیتی ہے۔
#کشف المحجوب
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹

Onomi-11-UMAIR
 
عقلاں والے رہ گئے پچھے
بازی لے گئے جَھلے ۔۔۔
♥️یانبیﷺ سلام علیک یا رسولﷺ سلام علیک♥️یا حبیبﷺ سلام علیک صلوات اللّٰہ علیک♥️مُحَمَّدَﷺصَـلیَّ اللهُ ﷺ عَلَيهِ وَسَـــــلَّـمْﷺ♥️
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹

Onomi-11-UMAIR
 
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم میں سے کوئی شخص ایماندار نہ ہو گا جب تک اپنے بھائی کے لیے وہ نہ چاہے جو اپنے نفس کے لیے چاہتا ہے۔
صحیح بخاری کتاب - ایمان کی حقیقت
حدیث نمبر 13
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹

Onomi-11-UMAIR
 
آقا علیہ السلام کی دعا
اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں غم والم سے، عاجزی سے، سستی سے، بزدلی سے، بخل، قرض چڑھ جانے اور لوگوں کے غلبہ سے.
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹

Onomi-11-UMAIR
 
علم بھی نام نہاد علماء سے سیکھنا مناسب نہیں کیونکہ وہ روحانی قوتوں سے محروم ہوتے ہیں، علم قرآن اور خبر (حدیث) ایسے شخص سے سیکھو اور سنو جو علم سے معلوم تک (یعنی اللہ تک ) رسائی حاصل کر چکا ہو اور خبر سے مخبر ( یعنی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم) کو پہچانتا ہو
حضرت بایزید بسطامیؒ
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹

Onomi-11-UMAIR
 
حضرت بایزید بسطامی ؒ فرماتے ہیں محبت یہ ہے کہ بندہ اپنی بہت ذیادہ عبادت کو بلکل معمولی سمجھے اور دوست کی تھوڑی سی عطا کو بہت ذیادہ جانے
حضرت بایزید بسطامی
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹

Onomi-11-UMAIR
 
اگر اللہ تعالی مجھے جہنم میں جھونک دے اور میں صبر کر لوں تب بھی اس کی محبت کا حق ادا نہیں ہوتا اور اللہ تعالی مجھکو پوری کائینات بخش دے تب بھی اُس کی رحمت کے مقابلے میں قلیل ہے۔
حضرت بایزید بسطامی
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹

Onomi-11-UMAIR
 
مہمان نوازی نوافل سے بہتر ہے
تذکرۃ اولیاء
حضرت جنید بغدادیؒ
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹

Onomi-11-UMAIR
 
تکلیف پر شکایت نہ کرتے ہوئے صبر کرنا بندگی کی بہترین علامت ہے
تذکرۃ اولیاء
حضرت جنید بغدادیؒ
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹

🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
O  : 🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ - 
Social media post
O  : .q1 .q5 ♥️یانبیﷺ سلام علیک یا رسولﷺ سلام علیک♥️یا حبیبﷺ سلام علیک صلوات - 
Onomi-11-UMAIR
 
رسول اکرم صلی الله علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔۔۔مجھ پر درود پاک پڑھو۔ کیونکہ مجھ پر درود پاک پڑھنا تمہارے گناہوں کا کفارہ ہے۔اور تمہارے باطن کی طہارت ہے۔اور جو مجھ پر ایک بار درود پڑھتا ہے الله اس پر دس رحمتیں بھیجتا ہے۔
( القول البدیع ،صفحہ1033 )
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹

Onomi-11-UMAIR
 
اُن کے قدم کو چوموں گا مل کر غبار میں
اے عشق خاک کر دے مجھے کوئے یار میں
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹

Onomi-11-UMAIR
 
اللہ پاک کے خلیل حضرت ابراہیم علیہ السلام اور محبوب سید الانبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں
اسی طرح
آقا کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خلیل سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ اور محبوب مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم ہیں
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹

Onomi-11-UMAIR
 
*تکلیف کیا ہے؟ جدائی کا نام ہے ۔ آپ نے دیکھا ہو گا کہ ایک آدمی کو تکلیف ہو اور وہ راضی رہے ۔ اب اگر اس کا دوست اس کے پاس آ کے بیٹھ گیا تو تکلیف کم ہو جاٸے گی ۔ صرف دوست پاس آیا تو تکلیف کم ہو گٸی اور اگر اللہ پاس آ جاٸے تو پھر تکلیف کیا ہے؟ اگر اللہ پاس ہو اور تکلیف ہو تو یہ بڑی ناشکری کی بات ہے ۔ اپنے آپ کو اللہ کے حوالے کر دو تو تکلیف نہیں ہو گی ۔
🍁🍂🌷🌹

Onomi-11-UMAIR
 
رسول اللہ ﷺنے فرمایا:
اس امت کی عافیت اس کے پہلے حصے میں ہے اور آخر والوں کو ایسی آزمائشیں آئیں گی اور ایسے معاملات پیش آئیں گے جن کو تم عجیب محسوس کرو گے ، پھر فتنے پیش آئیں گے ان میں سے بعض بعض کو معمولی بنا دیں گے۔(بعد والا فتنہ دیکھ کر معلوم ہو گا کہ پہلا تو ہلکا تھا )۔ مومن کہے گا یہ فتنہ تو مجھے تباہ کر دے گا ، پھر وہ (فتنہ )ختم ہو جائے گا پھر (دوسرا ) فتنہ آئے گا تو مومن کہے گا یہ مجھے تباہ کر دے گا ، پھر وہ ختم ہو جائے گا ، لہذا جسے یہ بات پسند ہے کہ جہنم سے بچ جائے اور جنت میں داخل کر دیا جائےاسے چاہیے کہ اسے موت آئے تو وہ اللہ پر اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہو اور لوگوں سے ایسا سلوک کرے جیسا وہ چاہتا ہے کے لوگ اس سے کریں ۔
[صحیح مسلم:4882]
🌹🌷🍂🍁

Onomi-11-UMAIR
 
کچھ چیزیں دل کے بہت قریب ہوتی ہیں۔
جیسے جگر، گردہ، معدہ۔
😋😊😛🙃😂

Onomi-11-UMAIR
 
ٹافی اور بسکٹ کے خالی ریپر کو پاؤں مار کر چیک کرنے کا ہنر تو کوئی لڑکیوں سے سیکھے 😂😋😊😛🙃
#بڑی_تیز_ہیں

Onomi-11-UMAIR
 
سب سے زیادہ آنلائن رہنے والے لوگ رئیل لائف میں سب سے زیادہ اکیلے ہوتے..
✍️🍁🍂🕵️

Onomi-11-UMAIR
 
کرونا" کا دیسی ٹوٹکا
روز رات کو مولی والا پراٹھا کھانے سے سوشل ڈسٹینس قائم رہتا ہے
😋😂😊🙃😛
#کرونا_وائرس_تباہ_دے🥴