پاکستانیوں نے پیناڈول کو
#کهوپڑا_ٹافی سمجها ہوا ہے
😋😂😊🙃😛
مجھے بس چار لوگ جانتے ہیں۔ ۔ ۔
وہی چار لوگ ۔ ۔ ۔ جو دیکھیں گے تو کیا کہیں گے
😋😂😊🙃😛
سیکھ لی ہم نے بھی ادا مسکرانے کی.
بھار میں جاۓ یہ ٹینشن زمانے کی..
😋😂😊🙃😛
ایسا بالکل نہیں ہے کہ ہمیں کسی موسم سے پرابلم ہے
بس ہم چاہتے ہیں
سردی میں تھوڑی گرمی ہو اور گرمی میں تھوڑی سردی ہو جائے
😋😂😊😛🙃
میرا دل چاہتا ہے
بہت سی لڑکیاں مجھے دوست بنانے کے لئے لڑیں
😋🙃😂😊😛
میں:امی بھاگ کے شادی کروں یا شادی کر کے بھاگوں
امی:ٹوٹی چپل سے ماروں یا چپل ٹوٹنے تک ماروں 😒🙄
میں:
😋🙃😂😊😛
اگر زندگی میں بہت آگے جانا چاہتے ہو تو 😛😛رکشہ لیں لیں 🤭🤭کیونکہ پیدل تسی تھک جانا
😋🙃😂😛😊
اپنے سر پہ ڈنڈا ماریں اگر خون نکلا تو کوئی آپ سے سچی محبت کرتا ہے
😋😊🙃😂😛
میرے لیے کچھ اچھا لکھیں۔۔
ورنہ میں نے آپ لوگوں کی نس کاٹ دینی ہے
😛😋😊🙃😂
کئی لوگ ہماری محبتوں اور توجہ کے قابل نہیں ہوتے.....
اور ہم أن پر اپنے خالص محبت بھرے جذبات کا خزانہ لٹائےجاتے ہیں۔۔۔۔اور وہ ہمارے آستین میں چٔھپے سانپ کی طرح جب موقع ملے ڈس لیتے ہیں۔۔۔۔۔۔
رب سے دعا ہے کہ ہمیں ایسے لوگوں کے شر سے اور لوگوں کو ہمارے شر سے محفوظ رکھے.
آمین
🌹🌷🍁🍂
ﯾﺎﺍﻟﻠﻪ ﻣﯿﺮﮮ ﺩﻝ ﮐﻮ ﻣﻨﺎﻓﻘﺖ ﺳﮯ، ﻣﯿﺮﮮ ﻋﻤﻞ ﮐﻮ
ﺩﮐﻬﺎﻭﮮ ﺳﮯ، ﻣﯿﺮﯼ ﺯﺑﺎﻥ ﮐﻮ ﺟﻬﻮﭦ ﺳﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﺮﯼ
ﺁﻧﮑﻬﻮﮞ ﮐﻮ ﺧﯿﺎﻧﺖ ﺳﮯ ﭘﺎﮎ ﮐﺮﺩﮮ ﺍﻭﺭ ﻫﻢ ﺳﺐ
ﮐﻮ ﺍﭘﻨﺎ ﺷﮑﺮ ﮔﺬﺍﺭ ﺍﻭﺭ ﻋﺒﺎﺩﺕ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﺑﻨﺎﺩﮮ
ﺁﻣﯿﻦ ﯾﺎ ﺭﺏ ﺍﻟﻌﺎﻟﻤﯿﻦ
🌹🌷🍁🍂









submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain