اے صبا مصطفیٰ سے کہہ دینا غم کے مارے سلام کہتے ہیں یاد کرتے ہیں تم کو شام وسحر دل ہمارے سلام کہتے ہیں اللہ اللہ حضور کی باتیں مرحبا رنگ و نور کی باتیں چاند جن کی بلائیں لیتا ہے اور ستارے سلام کہتے ہیں 🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹 ♥️یانبیﷺ سلام علیک یا رسولﷺ سلام علیک♥️یا حبیبﷺ سلام علیک صلوات اللّٰہ علیک♥️مُحَمَّدَﷺصَـلیَّ اللهُ ﷺ عَلَيهِ وَسَـــــلَّـمْﷺ♥️
کاش میرے جنازے کا یوں اعلان ہو کہ مرحوم کی نمازِ جنازہ مدینے میں ادا کی جائے گی🙏 آمین یا رب 🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی حدیث مبارکہ ہے کہ علی علیہ السلام کے چہرے کو دیکھنا عبادت ہے مولا علی باب العلم بھی ہیں اگر دور رسالت کا تصور کیا جائے یہ خیال آتا ہے کہ آپ کے چہرے کو دیکھنے والے صحابہ کرام اللہ کے کتنے علوم کے انوار و تجلیات سے فیض یاب ہوتے ہوں گے ہر ولی کے قول میں آپکے علم کی خوشبو ضرور پائ جاتی ہے سلام ہو شیر خدا برادر مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر♥️ 🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
حضرت جنید رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ اے فقراء کا گروہ تم کو خلقت خداوند تعالی کی وجہ سے پہچانتی ہے اور خدا ہی کے لئے تمہاری عزت کرتی ہے اب دیکھنا کہ تم خلوت میں اس کے ساتھ کیسے برتاؤ کرتے ہو! 🍂🍁🌹🌷
تمام ثبوتوں اور گواہوں کے بیانات کو مد نظر رکھتے ھوئے کافی دن سے میری پوسٹ کو کچھ لوگ اگنور کر کے لائیک😲 نہ کرنے کے جرم میں دفع 302 😛 اور دفح420 کےتحت یہ عدالت آپ کو انٹرنیشنل کنجوس قرار دے کر آپکے موبائل جل جائیں😤 چوری ہو جائیں آپکے موبائل چھن جائیں ٹوٹ جائیں جو چوری چوری رات کو استعمال کرتی /کرتےہیں ان کے گھر والوں کو پتہ چل جانے کی بد دعا سنائی جاتی ھے. آڈر.آڈر آڈر 😊😛🙃😂😋