Damadam.pk
Onomi-11-UMAIR's posts | Damadam

Onomi-11-UMAIR's posts:

Onomi-11-UMAIR
 

میں __امی میں شادی کرنا چاہتا ہوں
امی __نہیں بیٹا ،کسی کا برا
نہیں سوچتے _
😋😂🙃😛😊

Onomi-11-UMAIR
 

میری شام کو سنوار دو، میری رات کو قرار دو
مجھے UPS ادھار دو یا جنریٹر سے ایک تار دو
😋😂😊🙃😛

Onomi-11-UMAIR
 

نیند ایک لڑکی کو نہیں آتی__
جاگنا دس لڑکوں کو پڑتا ہے_
😋😂😊🙃😛

Onomi-11-UMAIR
 

دل تو سبھی لگاتے ہیں
آؤ میں تمھیں چپیڑ👋🏻👋🏻👋 لگاؤں
😛😊😋😂🙃

Onomi-11-UMAIR
 

مرہم کے لالچ میں آ کر کسی کو اپنی دکھتی رگ کا پتہ دینا بھی بے وقوفی کے زمرے میں آتا ہے.
✌️🍁🍂✍️

Onomi-11-UMAIR
 

اپنے والدین کے لیے کچھ کرنا چاہتے ہیں تو بس اتنا خیال کیجیے ..
کہ کوئی آپ کی وجہ سے ان کی تربیت پر انگلی نہ اٹھائے .
✌️🍁🍂✍️

Social media post
O  : .q1 .q5 ♥️یانبیﷺ سلام علیک یا رسولﷺ سلام علیک♥️یا حبیبﷺ سلام علیک صلوات - 
Onomi-11-UMAIR
 

کہاں میں اور کہاں اس روضۂ اقدس کا نظارہ
نظر اس سمت اٹھتی ہے مگر دزدیدہ دزدیدہ
کسی کے ہاتھ نے مجھ کو سہا را دے دیا ورنہ
کہاں میں اور کہاں یہ راستے پیچیدہ پیچیدہ
♥️یانبیﷺ سلام علیک یا رسولﷺ سلام علیک♥️یا حبیبﷺ سلام علیک صلوات اللّٰہ علیک♥️مُحَمَّدَﷺصَـلیَّ اللهُ ﷺ عَلَيهِ وَسَـــــلَّـمْﷺ♥️
❁ﷺ❁ﷺ❁ﷺ❁ﷺ❁ﷺ❁❁ﷺ❁ﷺ❁ﷺ❁ﷺ❁ﷺ❁❁ﷺ❁ﷺ❁ﷺ❁ﷺ❁ﷺ❁

Onomi-11-UMAIR
 

قربان جائیں اے دل ھم ان کی اس ادا کے
خود بھی سلگ رھے ہیں ہم کو جلا جلا کے
😊🍂🍁✌️

Onomi-11-UMAIR
 

جلاوطنی کی قید چند سانسوں پر مشتمل ہے
✍️🍁🍂✌️

Onomi-11-UMAIR
 

شکر نعمت کو زیادہ کرتا ہے زوال نعمت سے بچاتا ہے 💯
🌹🌷🍁🍂

Onomi-11-UMAIR
 

مولانا رومی رحمۃ اللہ علیہ سے کسی نے پوچھا،
"زہر" کیا ہے؟
جواب ملا: ہر وہ چیز
جو ہماری ضرورت سے زیادہ ہو "زہر" ہے
جیسے طاقت، دولت، لالچ، نفرت اور محبت۔
🌹🌷🍁🍂

Onomi-11-UMAIR
 

تمہیں اندازہ بھی نہیں ہوتا کہ اللہ پاک تمھاری اکثر خواہشات کو رد کرکے تمھیں کتنے غموں سے بچاتا ہے
بےشک اللہ نہایت رحم کرنے والا ہے__⁦
🌹🌷🍁🍂

Onomi-11-UMAIR
 

جو کامیابی آپ حاصل کرنا چاہتے ہیں وہ آپ کو تب ملے گی جب آپ نے سوچنے کے علاوہ اس کو حاصل کرنے کی کوشش بھی کی۔
✌️🍁🍂✍️

Onomi-11-UMAIR
 

گھر میں جو ماں باپ ہیں یہ آپکے سب سے بڑے مُرشد ہیں.
اگر یہ ناراض ہیں تو باہر کے مُرشد جتنے مرضی راضی کرلیں اُنکا کوئی فائدہ نہیں
✌️🍁🍂✍️

Onomi-11-UMAIR
 

عورت جب بے پردہ ہوکر باہر نکلتی ہے،تو پھروہ عورت نہیں،بلکہ بہت سی نظروں کیلئے تفریح کی چیز بن جاتی ہے.اسکااحترام چھپے رہنے میں ہے۔
🍁🍂🌹🌷

Onomi-11-UMAIR
 

کسی شخص کی مدد کرنے کا سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ آپ اسے لفظوں کا تحفہ دیں ایسے الفاظ کا تحفہ جس سے اس کا حوصلہ بڑھے۔
🍁🍂🌹🌷

Onomi-11-UMAIR
 

PuBG
بین ہو گئی بہت اچھا ہوا یہ بہت ہی اچھا اقدام ہے ہماری نئی نسل کے لئے
اب ٹک ٹاک بھی بین ہونی چاہیے
✌️🍁🍂👍

Onomi-11-UMAIR
 

آج کل relationship میں ہونا بڑی بات نہیں،relationship میں نہ ہونا بڑی بات ہے۔
😂🙃😛😊😋

Onomi-11-UMAIR
 

قربانی کا مہینہ آرہا ہے۔
۔
۔
۔
کوئ ہم پہ بھی قربان ہوجائے۔
😂🙃😛😊😋