سنو
چپکے چپکے پسند کرتی
ہو تو Love react
کر دو میں سمجھ جاؤنگا
😂🙃😛😋😊
بچپن میں مار پڑنے کے بعد اگر آپ نے گھر سے بھاگنے کی پلاننگ نہیں کی تو میری جان آپ بھی برگر ہو۔
😂🙃😛😋😊
مجھے ترس آتاہے ان لڑکیوں پر
جو اپنے BF😎 کے ڈر سے میری پوسٹ پر کمنٹ ہی نہیں کرتی
😂🙃😛😋😊
ایک لڑکی تھی
مجھے چوزہ کہا کرتی تھی ، اب پتہ نہیں خود کتنے چوزوں کی ماں بن گئی هو گی
😂🙃😛😋😊
اور سناؤ کیا چل رہا ہے...¿
ہمارے ہاں تو پنکھا چل رہا ہے وہ بھی فل سپیڈ میں...
😂🙃😛😊😋
میں :امی فون چارج پے لگایا تھا نہیں ملا
امی :میں نے بھی نیک اولاد سوچی تھی، نہیں ملی
😂🙃😛😊😋
مرد....
مرد ایک ایسی مخلوق ہیں کہ جس کے ساتھ اگر تھوڑی سی ہمدردی کی جائے تھوڑی سی care کی جائے اسے تھوڑا سا پیار دیا جائے اسے تھوڑی سی چاہت دی جائے جب وہ دکھی ہو اسے حوصلہ دیا جائے اس کے اٹھنے بیٹھے کھانا پینے کا خیال رکھا جائے اگر وہ کچھ کہہ بھی دے تو درگزر کی جائے میں کہتا ہوں دنيا کا کوئی مرد برا ہو ہی نہیں سکتا اللہ تعالی نے عورت میں ایسی خوبی دی ہیں کہ وہ مرد کے اندر سوئےحیوان کو بھی جگا سکتی ہے اور سوئے فرشتے کو بھی۔ عورت کے ہاتھ میں ہے کہ وہ مرد کو فرشتہ بنانا چاہتی ہے یاحیوان...
✍️🍂🍁🔍
*
*اللہ پاک حضرت محمدؐ، بی بی آمنہ پاکؑ،حضرت ابو طالبؑ، پنجتن پاکؑ،چار یارؑ،حضرت غازی عباس علمبدارؑ،حضرت بلال حبشی ؓ،حضرت اویس کرنی ؓ، حضرت داتا علی ہجویری ؒ، حضرت خواجہ معین الدین چشتیؒ ،حضرت غوث پاکؒ، حضرت خواجہ قطب الدین بختیار کاکیؒ ،حضرت بابا فریدالدین مسعود گنجشکرؒ، خواجہ نور محمد مہاروی رحمتہ اللہ علیہ
خواجہ غلام فرید رحمتہ اللہ علیہ
حضرت خواجہ عبدالرحمٰن ججوی رحمتہ اللہ علیہ حضرت سخی لعل شہباز قلندرؒ،حضرت بہاؤالدین ذکریا ملتانیؒ، کی صدقے عالمِ اسلام کو اس وباء سے محفوظ رکھیں۔*
*اللہ پاک ہم سب پر اپنی رحمتیں نازل فرمائیں۔*
*آمین
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
رومانٹک اور سنسنی خیز ڈرامے دیکھنے کیلئے🕵️
ٹی وی نہیں بیوی لاؤ
😊😋😛🙃😂
فالو اپ ہونے سے پہلے اتنے ایکٹو دکھنے والے
فالو اپ ہوتے ہی چلتی پھرتی میتیں بن جاتی ہیں 😊😋😛🙃😂

بخشے جائیں گے
آلِ مُحمّدﷺ کی خاطر
ورنہ نہ ہم اچھے نہ ہمارے اعمال اچھے
♥️یانبیﷺ سلام علیک یا رسولﷺ سلام علیک♥️یا حبیبﷺ سلام علیک صلوات اللّٰہ علیک♥️مُحَمَّدَﷺصَـلیَّ اللهُ ﷺ عَلَيهِ وَسَـــــلَّـمْﷺ♥️
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
راستے راستہ دیتے ہیں
جب آپکا واسطہ دیتے ہین
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹❁ﷺ❁ﷺ❁ﷺ❁ﷺ❁ﷺ❁❁ﷺ❁ﷺ❁ﷺ❁ﷺ❁ﷺ❁❁ﷺ❁ﷺ❁ﷺ❁ﷺ❁ﷺ❁
یا اللہ ہمیں اُن لوگوں میں شامل فــرما جن پـر تـو دنیا و آخرت میں رحم و فضل و کرم و انعــام کــرنے والا ہــے
آمیــن یارب العالمین
🌹🌷🍁🍂
کسی غمگین انسان کے سامنے اپنی خوشی کا اظہار کبھی مت کرو
امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ❤
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
جو شخص طہارت پر مستقل قائم رہتا بے، ملائکہ اس کو دوست رکھتے ہیں..
لیکن جو شخص باطن میں توحید الہی پر قائم رہتا ہے، اس کو خداوند تعالیٰ دوست رکھتا ہے..
کشف المحجوب
🌹🌷🍁🍁
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ سات طرح کے آدمی ہوں گے۔ جن کو اللہ اس دن اپنے سایہ میں جگہ دے گا۔ جس دن اس کے سایہ کے سوا اور کوئی سایہ نہ ہو گا۔ اول انصاف کرنے والا بادشاہ، دوسرے وہ نوجوان جو اپنے رب کی عبادت میں جوانی کی امنگ سے مصروف رہا، تیسرا ایسا شخص جس کا دل ہر وقت مسجد میں لگا رہتا ہے، چوتھے دو ایسے شخص جو اللہ کے لیے باہم محبت رکھتے ہیں اور ان کے ملنے اور جدا ہونے کی بنیاد یہی «للهى» ( اللہ کے لیے محبت ) محبت ہے، پانچواں وہ شخص جسے کسی باعزت اور حسین عورت نے ( برے ارادہ سے ) بلایا لیکن اس نے کہہ دیا کہ میں اللہ سے ڈرتا ہوں، چھٹا وہ شخص جس نے صدقہ کیا، مگر اتنے پوشیدہ طور پر کہ بائیں ہاتھ کو بھی خبر نہیں ہوئی کہ داہنے ہاتھ نے کیا خرچ کیا۔ ساتواں وہ شخص جس نے تنہائی میں اللہ کو یاد کیا اور ( بے ساختہ ) آنکھوں سے آنسو جاری ہو گئے۔
مجھے #ترس آتا ہے
اپنی ہونے والے #بیوی پر
#بیچاری سپنے دیکھ رہی ہوگی
#سلمان_خان کے اور ملوں گا میں
😂🙃😛😋😊
کوئی لڑکی 👸 میرا بھی نام اپنے ہاتھ پہ لکھ دے میں نے بھی #شوخی مارنی ہے
😂🙃😛😋😊
کوئی میرے سارے رشتے دار لے لو 🔥
اور مجھے پلاسٹک کے چھ گلاس دے دو
😂🙃😛😋😊
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain