Damadam.pk
Onomi-11-UMAIR's posts | Damadam

Onomi-11-UMAIR's posts:

Onomi-11-UMAIR
 
جس طـــرح بارشیں فضـــا ســـے دھول مٹـــــی صاف کرتــی ہیــں
ایسے ہی استغفـــار
روح سے گناہـــــوں کو دھو دیتـــا ہــے...
🍁🍂🌹🌷

🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
O  : 🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ - 
Onomi-11-UMAIR
 
خاموش پکار
کچھ دکھ انسان کے بولنے کی چاہ چھین لیتے ہیں....بس وہ اللہ کو پکارنا چاہتا ہے... اپنی تکلیف بیان کرنے کے لیے نہیں.... وہ چاہتا ہے بس اس کی پکار سنی جائے...وہ پکار، بیان کر دے جو وہ محسوس کر رہا ہے... وہ بس... اللہ... اللہ... اللہ کہنا چاہتا ہے.
جس تکلیف میں آنسو بھی ساتھ نہیں دے رہے ہوتے وہ تکلیف بیان کی جا ہی نہیں سکتی.... نہ ہی وہ بیان کرنے کی چاہ رکھتا ہے.
🍁🍂🌹🌷

Onomi-11-UMAIR
 
*حساسیت جب جذباتیت میں بدل جائے تو انسان کا جینا مشکل کر دیتی ہے.*
جب رونا آئے اکیلے میں رو لیں، جب رو لیں تو پھر جس بات سے ہرٹ ہوئے ہوں، اس وجہ پر سوال اٹھائیں، پازیٹیویٹی کے ساتھ اموشنز کی بجائے فیکٹ پر فوکس کریں اور ہر منفی سوچ کا خود کو پازیٹیو جواب دیں.
سیلف ٹالک کریں اور خود سے کہیں یہ فیکٹ نہیں، بس میری سوچ ہے. اللہ سے گمان اچھا رکھیں.
.🍁🍂🌹🌷
*یاد رکھیں:*
*دنیا آزمائش گاہ اور دارالاعمال ہے.

Onomi-11-UMAIR
 
کبھی کبھی ہم لوگ اپنی ہی سوچ کی وجہ سے اپنا دل دکھا دیتے ہیں۔ پھر بلیم گیم کھیلتے ہوئے ایگو کو سیٹسفائڈ کر لیتے ہیں۔
نقصان ہمارا ہی ہوتا ہے کسی کا کچھ نہیں جاتا۔اس لیے اپنی سوچ پازیٹیو رکھیں اور خود سے سچ بولنے کی ہمت کریں
🍁🍂🌹🌷

Onomi-11-UMAIR
 
ریلیشنشپ میں ہماری یہ غلطی ہوتی ہے کہ ہم کہتے ہیں "پہیلی بوجھو"؟
میں کیا چاہتی ہوں؟
مین کیسا محسوس کر رہی؟
میری کیا ایکس پیکٹیشنز ہیں؟
زندگی guess کرنے کا نام نہیں۔سامنے والے کے پاس ایسا کوئی آلہ نہیں ہے کہ وہ دلوں و دماغ کے حال جان لے.
✍️🍁🍂✌️

Onomi-11-UMAIR
 
مدد ہم نے صرف اللہ سے مانگتے ہے....لیکن اللہ نے لوگوں کو بعض اسباب مہیا کیے ہوئے ہیں کہ جس سے اردگرد کے لوگوں کی مدد ممکن ہے. دوسروں کی مدد کرنا ہمارا امتحان بھی ہے اور اوپرچونیٹی بھی.
ضروری نہیں کہ کوئی مدد مانگے تو ہی ہم مدد کریں...بلکہ اپنے اردگرد کا جائزہ لیجئے اور خود آگے بڑھ کے مدد کیجئے.
کہ ہم مدد کرتے ہیں یا موقع گنوا دیتے ہیں.
اور مدد جسٹ فائینینشل نہیں ہوتی...ایموشنل بھی ہوتی ہے.
مدد نہی عن المنکر سے بھی ہوتی ہے.
مدد امر بالمعروف سے بھی ہوتی ہے.
مدد اچھے مشورے سے بھی ہوتی ہے.
مدد تسلی دینے سے بھی ہوتی ہے.
🍁🍂🌷🌹

Onomi-11-UMAIR
 
کوڈیپینڈینسی(codependency) دوسروں پر ایک غیر صحت مند انحصار ہے. اس کا توڑ.....اپنی ڈیپینڈنسی کو مکمل طور پر اللہ سبحان و تعالیٰ س کی طرف ٹرانسفر کرنا ہے.
اگر یہ ڈیپینڈنسی (توکل/رضا/خوف) ہم اللہ پر کرنا سیکھ جائیں تو یقیناً یہی صحت مند انحصار ہے.
🍁🍂🌷🌹

Onomi-11-UMAIR
 
ہمارے آباؤ اجداد نے جغرافیائی آزادی تو دلا دی،
اب ہم نے خود کو آزاد کرنا ہے؛
صوبائی تعصب سے،
شخصیت پرستی سے،
نسل پرستی سے،
لسانی فسادات سے،
✍️🍁🍂✌️

Onomi-11-UMAIR
 
غوروفکر کرنے کے لیے غفلت کا پردہ آنکھوں سے ہٹانا ہوگا، جب عفلت کا پردہ ہٹ جائے گا، انسان شکر گزار آٹومیٹکلی بن جائے گا.
✍️🍁🍂✌️

Onomi-11-UMAIR
 
اپنا ایموشنل ساتھی اللہ کو بنا لیں،
اپنے جذبات کا اظہار اللہ سے کیجئے اور میجک دیکھیں.
جب ہم لوگوں سے شیئر کرتے ہیں تو خود کو ڈیفینڈ کرنے یا ہمدردی حاصل کرنے کے لیے ملاوٹ کر جاتے ہیں... اور اللہ کے در پر ہم اپنی کوتاہی کے اعتراف کے ساتھ ساتھ معافی مانگتے ہیں، defensive کارڈ نہیں کھیلتے.
اور یاد رکھیں:
اللہ قریب ہے.
اللہ سنتا ہے.
اللہ کار ساز ہے.
اللہ ودود ہے.
🍁🍂🌹🌷

Onomi-11-UMAIR
 
اچھی بات برداشت نہ ہو تو اگنور کر دینی چاہیے...کم از کم اس کا برا نہیں ماننا چاہیے.
✍️🍂🍁✌️

Onomi-11-UMAIR
 
نیگیٹیو سوچنا....اصل میں شیطان کے ٹریپ میں آنا ہے.
✍️🍂🍁✌️

Onomi-11-UMAIR
 
طالب علم کو طالب علم کیوں کہا جاتا؟
ہدایت علم سے زیادہ "طلب" کی محتاج ہے. طلب سے ہدایت، ہدایت سے علم کی عطا کا سفر شروع ہوتا ہے.
🍁🍂🌹🌷

Onomi-11-UMAIR
 
منفی سوچیں ہماری سیلف امیج کو مجروح کر کے ہمارے سکون کو برباد کر دیتی ہیں.
✍️🍁🍂✌️

Onomi-11-UMAIR
 
عزت نفس کھونا خود سے سب سے بڑی ناانصافی ہے۔
✍️🍁🍂✌️

Onomi-11-UMAIR
 
.q1 .q5
♥️یانبیﷺ سلام علیک یا رسولﷺ سلام علیک♥️یا حبیبﷺ سلام علیک صلوات اللّٰہ علیک♥️مُحَمَّدَﷺصَـلیَّ اللهُ ﷺ عَلَيهِ وَسَـــــلَّـمْﷺ♥️
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
💚💚💚🌷🍂🍁🌹💚💚💚اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ اللهﷺ💚💚💚🌹🍂🍁🌷💚💚💚اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم💚💚💚🌷🍂🍁🌹💚💚💚اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ اللهﷺ💚💚💚🌹🍂🍁🌷💚💚💚

Onomi-11-UMAIR
 
.q1 .q5 .r1

محبت ادب سکھاتی ہے،،،،، اور ادب عرفان کے راستے کھولتا ہے،،،،، محبت محض زبان سے اقرار نہیں ہے،،،،،، تصدیق چاہیے کیونکہ دل نے جو دیکھا،،،،،، جھوٹ نہیں دیکھا،،،،،، سیرت طیبہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو حرز جاں بنائے یہ راستہ عبور نہیں کیا جا سکتا،،،،، اللہ تک پہنچنے کا راستہ اللہ کے محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حیات مبارکہ،،،،،،، پہ عمل کرنا ہے
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹

Onomi-11-UMAIR
 
محبت وطن سے ہو تو سکون دیتی ہے اقبال 🌹🇵🇰
نہ خوف ہوگا، نہ خطرہ بےوفائی کا 😃😊😇
پاکستان زندہ باد
پاکستان آرمی زندہ باد
🇵🇰🇵🇰🇵🇰⚔⚔⚔
🍂🍁🌹🌷