Damadam.pk
Onomi-11-UMAIR's posts | Damadam

Onomi-11-UMAIR's posts:

Onomi-11-UMAIR
 

اگر آپ کے گناہ ان گنت ہیں 🔥
تو اللہﷻ کی رحمت بھی لامحدود ہے ❤️
🍂🍁🌹🌷

Onomi-11-UMAIR
 


مصائب اللہ تعالی کے آنکڑے ہیں ( کہ ان سے پکڑ کر جن کو اپنی طرف کھینچنا چاہتا ہے کھینچ لیتا ہے)
الفتح الربانی
حضرت شیخ سید عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹

Onomi-11-UMAIR
 

فاصلہ رکھیں میرے ہاتھ میں چونا ہے پھر نہ کہنا " مجھے کیوں لگایا "
😝🙃😂😊😛

Onomi-11-UMAIR
 

میں نے شاعری شروع کی ہے ۔۔
ایک عدد شعر 👇
دل کو دل سے راہ ہوتی ہے
غبارا پھٹے تو ٹھاہ ہوتی ہے
کیسا
😝🙃😂😛😊

Onomi-11-UMAIR
 

موٹے لوگ واک کرنے سے پتلے ہوجاتے ہیں تو بھینس روزانہ چلتی ہے پھر پتلی کیوں نہیں ہوتی ؟؟
😝🙃😂😛😊

Onomi-11-UMAIR
 

بیزار اگر مجھ سے ہو ، مُختار ہو ، بہتر
دِل جس سے مِلے اپنا ، مِلا کیجیے اُس سے !
✍️🍂🍁👈🏼

Onomi-11-UMAIR
 

#میں قسم کھاتا/khati #ہوں
کہ میں اس #پوسٹ پر ضرور #کمنٹ کروں گا
دیکھا #بچووووووو پھنس گئے نا
#اب کرو کمنٹ😜
😂اب پتہ چلےگا کون #کون پوسٹ #چھپ
چھپ کے #ParhTa ہیں
🙃😊😛😂😝

Onomi-11-UMAIR
 

یہ جو ہم_______ #اجڑے ہوئے لگتے ہیں نہ 😑😜
#عشق کے نہیں #گرمی کے ستائے ہوئے ہیں
🙃😊😛😝😂

Onomi-11-UMAIR
 

وہ لڑکیاں بھی دمادم پہ دانشور
بنی ہوٸی ہیں
جن سے ٹاٸم پوچھاجاتا تو کہتی تھی
نکی سوٸی 7 تے وڈی 2 تے
🙃😊😛😝😂

Onomi-11-UMAIR
 

کوئی مخلصی کے ساتھ اگر آپ کے سامنے جھکا ہوا ہو تو
خدارا اسے جھکا ہوا ہی سمجھیں، گِرا ہوا نہیں
✍️🍁🍂✌️

Onomi-11-UMAIR
 

آج کے دور میں سر اٹھا کر وہی چل سکتا ہے جس کے پاس موبائل نہ ہو👇
نئی تے قسمیں نالیاں وچ ڈگدے تے کنداں وچ وجدے میں آپ ویکھے
😂😝😛😊🙃

Onomi-11-UMAIR
 

آخر کب تک میں "ڈبل بیڈ"کی
دونو طرف سے اترتا رہو گا آخر کب تک
😂😝😛😊🙃

Onomi-11-UMAIR
 

آج کل ان لڑکیوں کو بھی پیار کےغم لگے ہوےہیں
جنھیں حفاظتی ٹیکےبھی پورےنہیں لگے
🙃😂😝😊😛

Onomi-11-UMAIR
 

میسر ہو اگر تیری گردن جاناں
تو میں تیرا گلا ہی دبا دوں
😛😊🙃😂😝

Onomi-11-UMAIR
 

لاک ڈاؤن بھی کیا چیز ہے کوئی کسی کی شکل دیکھنے کو ترس رہا ہے اور کوئی روز وہی شکل
دیکھ کے سڑ رہا ہے
😛😊🙃😂😝

Onomi-11-UMAIR
 

اگر دل پڑھے جاتے
تو سب پھڑے جاتے
😛😊🙃😂😝

Onomi-11-UMAIR
 

یا اللہ تو ہمارے لئے دنیا و آخرت قبر حشر کے ہر معاملے اور ہر گھڑی میں ہمیشہ کے لئے کافی ھو جا ۔۔ آمین
🌹🌷🍁🍂

Onomi-11-UMAIR
 

*السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبراكآته
"دعائیں وہ پھول ھیں جو زندگی کی پریشانی میں آسانی اور کامیابی کی خوشبو بکھیرتی ہیں
اے كائنات کے مالک
میرے پياروں کی دلی مرادیں،تمنائیں، خواھشیں ، آ رزوہیں اور امیدیں سب کے حق میں بہتر سے بہتر کر کے پوری فرما۔
اے اللہ اے خالق کائنات
ہم سب کو دنیا و آخرت میں عزت، صحت، محبت، دولت، شفقت و رحمت اور رزق میں کشادگی عطا فرما۔
اے اللہ
ہم سب کو ہر دکھ، درد، تکلیف، اور پریشانی سے محفوظ فرما۔ ہم سب کو تمام آنے والی قدرتی آفات سے محفوظ فر ما۔
آمین یارب
🌹🌷🍁🍂

lawan fabrics , cosmetics products & kitchen gadgets Online Sale 💅👗👚💄🖌️ Contact & details >>>>Khizar hussain WhatsApp 03209273030
O  : lawan fabrics , cosmetics products & kitchen gadgets Online Sale 💅👗👚💄🖌️ - 
Funny joke
O  : سنو تمہارا والا کسی اور کے ان باکس میں " سنگل " ہے 😊😝😂😛🙃 -