حق چار یار صدیق عکس حسن جمال محمد ﷺ است فاروق ظل جاه و جلال محمد ﷺ است عثمان ضیاء شمع جمال محمد ﷺ است حیدر بهار باغ خصال محمد ﷺ است اسلام ما اطاعت خلفای راشدین ایمان ما محبت آل محمد ﷺ است 🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
🌿🔹 *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا 🔹🌿 🌿🔹 وہ شخص صلہ رحمہ کرنے والا نہیں ہے جو (کسی رشتہ دار کے ساتھ) احسان کے بدلے میں احسان کرتا ہے، بلکہ اصل صلہ رحمی کرنے والا وہ ہے، جب اس سے قطع رحمی (بدسلوکی وغیرہ) کی جائے تو بھی وہ صلہ رحمی (حسن سلوک) کرے۔ [صحیح بخاری] 🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
🌿🔹 کوئی گناہ ایسا نہیں کہ جسکی آخرت میں سزا کے ساتھ ساتھ، اللّٰہ تعالی اس کے کرنے والے شخص کو، اس دنیا میں بھی فوری سزا نہ دے، سوائے بغاوت و سرکشی اور قطع رحمی کے [ترمذی] ✍️🍂🍁✌️
"عبادت ، سجدوں اور تسبیحوں کا ھی نام نہیں ھے " سجدے اور قیام رکوع اور تسبیح بندگی کی علامت ھیں۔ مگر عبادت کے کئی رنگ اور بھی ھیں۔ وہ جو اللہ کی مخلوق کے لیۓ آسانیاں تلاشتا ھے۔ وہ جو اللہ کے بندوں کے لیۓ دل میں بغض اور حسد نہیں رکھتا ھے۔ "وہ جو اس کے بندوں کا برا نہیں چاھتا وہ بھی عبد ھے اس کی عبادت کا بھی ایک درجہ ھے"۔۔۔۔۔ !!!! 🌹🌷🍂🍁
مصیبت اور فساد کا سبب خود انسان کے اپنے کیے ہوئے بُرے اعمال ہوتے ہیں، اور اگر بُرے اعمال نہ ہوں تو یہ مصائب، آفات اور فسادات وغیرہ بھی نہ ہوں گے۔ کچھ آفات آزمائش بھی ہوتیں ہیں اور بہت سارےگناہ اللّٰہ پاک معاف بھی فرماتا ہے۔ ” نافرمانی سببِ پریشانی اور فرماں برداری سببِ سکون ہے“ 🌹🌷🍂🍁
"درد" کو اُلٹا لکھو یا سیدھا "درد"، "درد" ہی رہتاہے درد کا پہلا 'د' نکال دیں تو 'رد' بنتا ہے دوسرا 'د' نکال دیں تو 'در' بنتا ہےاور بس جان لیں کسی کے 'در' سے جب انسان 'رد' کر دیا جاتا ہے تو "درد" ملتا ہےاور یہی "درد" انسان کواس 'در' سے جوڑ دیتاہے جہاں سے کوئ بھی'رد' نہیں ہوتا۔ 🌹🌷🍁🍂
حضرت جنیدؒ سے کسی نے کہا تھا کہ آج کل دوست تو کہیں ڈھوندے سے میسر نہیں بس نایاب ہو گۓ ہیں ۔جنیدؒ خاموش رہے لیکن اس نے کہیں بار جب اسی بات کو دہرایا تو فرمایا کہ تُو ڈھونڈتا ہے ایسے دوست کو جو تیری خدمت پہ کمربستہ رہے اور تیری دلداری کیا کرے ، تو بھائی ایسا دوست تو بلاشبہ نادرنایاب ہے لیکن دوست بن کر تُو خود کسی کی خدمت و غمخواری کا آرزومند ہے تو ایسے اشخاص کی کوئی کمی نہیں جو تیری دوستی قبول کر لیں اور تجھے خدمت کا موقع دیں 🌷🌹🍁🍂
"ہر وقت عورت کے پردے پر ہی بولتے ہو کبھی مرد کے پردے پر بھی بولو نا ہر بار سورہ نساء سامنے رکھ دیتے ہو کبھی سورہ یوسف بھی سامنے رکھو نا" مرد و عورت دونوں ہی اپنی حد ود و اوقات بھول گئے ۔ عورت پردے پر تیار نہیں اور مرد نگاہ نیچے رکھنے پر تیار نہیں ۔ ✍️🍁🍂✌️
میرے دماغ میں عجیب و غریب خیالات گردش کرتے رہتے ہیں اور آج دل کر رہا ہے کہ سارے لڑکے دمادم چھوڑ جائیں اور میں تمام تر حسیناؤں کا اکلوتا کرش بند جاؤں 😊😝😂😛🙃