ایک ہوتا ہے کرش
دوسرا جس سے محبت ہو جائے
اور تیسرا وہ جس سے نہ جان نہ پہچان اور قبول ہے قبول ہے کرنا پڑتا ہے
🙃😛😂😝😊
چائے تو ہر کوئی پلاتا ہے
میں تمہیں زہر پلا
وں گا
🙃😛😂😝😊
دنیا ایسے پاگلوں سے بھری پڑی ہے جنکا ہر سوال کا جواب " نہیں " میں ہوتا ہے
✍️
کیا آپ بھی ان میں سے ایک ہیں
🙃😛😂😝😊
کسی کو منانے سے پہلے دیکھ لیجیے کہ وہ ناراض ہے یا بیزار
✍️🍂🍁✌️
آج میں نے ایک مچھر کو مار کر ٹیبل پر رکھ دیا😏
تاکے باقی مچھروں کو پتہ چلے کے میں کتنا خطرناک بندا ہوں
😊😝😂😛🙃
🌿🔹 اے ﷲ ! ہمارے دلوں میں الفت ڈال دے اور ہماری باہم اصلاح فرما، ہمیں سلامتی کے راستے دکھا اور ہمیں اندھیروں سے روشنی کی طرف نجات عطا کر ، ہمیں ظاہری اور چھپے ہوئے گناہوں سے بچا، ہمارے لیے ہماری سماعتوں ، بصارتوں ، دلوں ، بیویوں اور اولاد میں برکت دے ، تو ہم پر مہربان ہو جا، بے شک تو ہی توبہ قبول کرنے والا ، رحم فرمانے والا ہے۔ ہمیں اپنی نعمتوں کا شکر ادا کرنے والا بنا دے تاکہ ان کے ذریعے ایک دوسرے کے مقابلے میں تیری تعریف کرنے والے بن جائیں اور انہیں (نعمتوں کو) ہم پر پورا کر دے۔ 🔹🌿
🌿🔹⚘ آمیـــــن یاربــُـــ العالمیـــــن ⚘🔹🌿
🌹🌹🌹🌹












🌹شب_جمعہ_کا_درودشریف🌹🌹 دیدار_مصطفی_صلی_اللہ_علیہ_وآلہ_وسلم🌹🌹اَللّٰہُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ الْحَبِیْبِ الْعَالِی الْقَدْرِ الْعَظِیْمِ الْجَاہِ وَعَلٰۤی اٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَسَلِّمْ🌹🌹فضیلت🌹🌹بُزُرگوں نے فرمایا کہ جو شخص ہر شبِ جمعہ (جمعہ اورجمعرات کی درمیانی رات) اِس دُرُود شریف کو پابندی سے کم از کم ایک مرتبہ پڑھے گا موت کے وقت سرکارِ مدینہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی زِیارت کرے گا اور قَبْر میں داخل ہوتے وقت بھی ،یہاں تک کہ وہ دیکھے گا کہ سرکارِ مدینہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم اسے قَبْر میں اپنے رحمت بھرے ہاتھوں سے اُتار رہے ہیں ۔
🌹🌹🌹🌹

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain