حُسن کی مثال تو مُحَمَّدﷺ ہیں لیکن مُحَمَّدﷺ کی مثال کوئی حُسن نہیں"!🌸 عشق مصطفےٰ وہ کتاب📗 ھے جوایمان کا آغاز ہے جنتون میں پرواز ھے محبتوں کا نصاب ھے 🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
آں سیّدۃُ النّسا بہ عِصمت تنہا مخدُومہ بہ کائناتِ مرد و زنہا اُمّ ِحَسَنینؑ و بنتِ خیرؐالبشر است زَھرا، رضی اللّٰه تعالٰی عنہا تمام جہانوں کی مستورات کی سردار سیّدہ فاطمہ سلام اللّٰه علیہا ہیں۔ جو پاک دامنی (عِصمت) میں لا شریک ہیں۔ کائنات کے تمام مردوں اور عورتوں کی مخدُومہ ہیں۔ حسنین کریمین علیھما السلام کی والدہ ماجدہ ہیں اور خیرالبشر نبی معظم ﷺ کی لختِ جگر ہیں آپ کا لقب زھرا ہے اور آپؑ وہ ہیں جن سے اللّٰه تعالیٰ بھی راضی ہے۔ 🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
حضور اکرمﷺ نے سيّدہ فاطمةُ الزّهراء ؓ سے فرمایا: اے فاطمہ ؓ! جس سے میں محبّت کرتا ہوں، تم بھی اس سے محبّت کرو گی؟ سيّدہ فاطمةُ الزّهراء ؓ نے عرض کیا: ضرور یارسول اللّٰهﷺ میں محبّت رکھوں گی۔ اس پر حضورﷺ نے فرمایا: تو عائشہ ؓ سے محبّت رکھو۔ (صحیح مسلم، الحدیث: ۲۴۴۲، ص۱۳۲۵) 🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
امام ابن جوزی اپنی تصنیف کتاب الاذکیاء (اردو ترجمہ لطائف علمیہ) میں حضرت علی شیر خدا رضی اللہ تعالی عنہ کا ایک واقعہ نقل فرماتے ہیں کہ ایک شخص حضرت علی رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ھوا اور آپ کی بہت تعریفیں کرنا شروع کیں جبکہ دل میں بغض رکھتا تھا، حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا! میں ویسا نہیں ہوں جیسا تم کہتے ہو، ہاں اس سے بہتر ہوں جو تمہارے دل میں ہے ۔ 🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
آجکل کے بچوں کو سبزی پسند نہ آئے تو ماں کتنے options دیتی ہے، میگی کھالو، پاستا کھالو، بریڈ جیم لگا دیتی ہوں، پیزا بنا دیتی ہوں۔😋😊 ہماری امی کے پاس دو ھی options ہوتے تھے "گوبھی کھانی ھے یا چِھتر ،،!! ہم دونوں کھا لیتے تھے پہلے چِھتر پِھر گوبھی۔ ۔ 😂😛😝😊🙃