گھر کو فرنیچر نہیں ، انسان خوبصورت بناتے ہیں۔
انسان کو تعلیم نہیں، لہجے خوبصورت بناتے ہیں۔
لہجوں کو ڈگری نہیں ، ظرف خوبصورت بناتا ہے۔
ظرف کو سختی نہیں، نرمی خوبصورت بناتی ہے۔
✍️🍁🍂✌️
موت برحق ہے مگر میری گزارش یہ ہے.!!
زندہ انسانوں کا جنازہ نہ اُٹھایا جائے.!!
✌️🍂🍁✍️
اور بتاؤ!
چھپ چھپ کر پوسٹس کاپی کر کے کس کس کو امپریس کرتے ہو ..؟؟
🙃😂😝😊😛
اگر کبھی اپنا گھر چھوٹا لگے
تو ایک بار پوچا لگا کے
ضرور دیکھ لینا
🙃😂😝😊😛
آپ مجھے سکون کہہ کر بھی پکار سکتے ہیں 😍
کیونکہ میں آپ کی زندگی میں نہیں.
🙃😂😝😊😛
نا کام ہو جاتی ہے میری ہر کوشش تیری ناراضگی کے آگے😞
نہ جانے کہاں سے سیکھا ہے تم نے ٹینڈے جیسا منہ بنانا
🙃😂😝😊😛
میں کیوں کرو تیری باتوں پہ غصہ" جب مجھے پتہ ہے"
تیرے پاس دماغ ہی نہیں
🙃😂😝😊😛
Karne do jo aap ki burai karte hain!
Aise choti choti Harkatey chote log hi karte hain 
✌️🍁🍂✍️
کبھی سوچا ہے
۔M سیدھا سیدھا اور W الٹا کیوں لکھتے ہیں
کیونکہ Man (آدمی) سیدھا سوچتے ہیں اور Womenn (عورتیں) الٹا , آپ مجھ سے اختلاف کر سکتے ہیں مگر اس کا جیتا جاگتا واقعہ میرے ساتھ ہوا۔ میں لفٹ سے اوپر جا رہا تھا۔ اتنے میں ایک عورت چھوٹے بچے کو گود میں لیے ہوئے لفٹ میں داخل ہوئی۔ میں نے لفٹ کا بٹن دباتے ہوئے پوچھا:
پہلا یا دوسرا؟
عورت منہ پھلاتے ہوئے غصے سے بولی:
میرا نہیں ہے۔
پھوپھو ہوں
اس کی۔
🙃😂😝😛😊
جن کی شکل ملتی ہےوہ بہن بھائی ہوتےہیں.جن کی عقل ملتی ہےوہ دوست ہوتے ہیں.جن کی نہ شکل ملتی ہے نہ عقل ملتی ھے وہ میاں بیوی ہوتے ھیں.
😊😛😝😂🙃
/﹋\_
(҂`_´)
<,︻╦╤─ ҉ ---💥
_/﹋\_
سارے اپنے جانو مانو بچا لو
آطا ماجی سٹکلی
😊😛😝😂🙃
میرا روپ وی نئیں میرا رنگ وی نئیں
مینوں یار مناون دا ڈھنگ وی نئیں
میرا عشق وی رومی ورگا نئیں
میری جامی ورگی ٹور وی نئیں
پر میں قسم خدا دی کھاندا واں
مینوں تیرے جیا کوئی ہور وی نئیں
اللّٰــہﷻ ہو اللّٰــہﷻ♥ اللّٰــہﷻ ہو اللّٰــہﷻ♥
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
❣انشاءاللہ ایک دن پوری دنیا پر عالم اسلام کا جھنڈا لہرایا
جایئگا💖
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ ❤
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹






♥️یانبیﷺ سلام علیک یا رسولﷺ سلام علیک♥️یا حبیبﷺ سلام علیک صلوات اللّٰہ علیک♥️مُحَمَّدَﷺصَـلیَّ اللهُ ﷺ عَلَيهِ وَسَـــــلَّـمْﷺ♥️
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
💚💚💚🌷🍂🍁🌹💚💚💚اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ اللهﷺ💚💚💚🌹🍂🍁🌷💚💚💚اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم💚💚💚🌷🍂🍁🌹💚💚💚اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ اللهﷺ💚💚💚🌹🍂🍁🌷💚💚💚

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain