Damadam.pk
Onomi-11-UMAIR's posts | Damadam

Onomi-11-UMAIR's posts:

Onomi-11-UMAIR
 

تُوئی تسکینِ دل آرامِ جان صَبر و قَرارِ مَن
رُخِ پُر نُور جانِ بے قَرارم یا رسول اللہ
یا رسول اللہ یاحبیب اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم آپ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم ہی کی ذاتِ گرامی دِل کا سکُون رُوح کا چین میرا صَبر اور میرے دِل کی ڈھارس ہے
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کا نُور سے بھرپُور چہرہ میری بے قرار رُوح کا چین ہے
کلام حضرت مولانا عبدالرحمان جامی رحمۃ اللہ تعالی علیہ
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹

Onomi-11-UMAIR
 

میری قسمت میں بھی کوئی ایساسجدہ کر دے
جو میرے سارے گناہوں کا مداوہ کر دے
ساری دنیا سے چرا کر مجھے اپناکر دے
میری مٹی کو خدایا سونا کر دے
میں تیرا چاہنے والا ہوں مگر ہے حسرت
جسکو تو چاہتا ہے مجھکو بھی ویسا کردے
اک نظر اپنے گناہگار پر کر کے مولا
اپنی رحمت کا حقدار ہمیشہ کر دے
آمین یا رب العالمین
🌹🌷🍁🍂

Onomi-11-UMAIR
 

اللہ تعالی جب محنت کا صلہ دینے پر آتا ہے تو
چھپر پھاڑ کر دیتا ہے اسی کی عنایت ہے کہ جسے چاہے عطا کرے اور جسے چاہے تمام عمر محنت کے پاٹوں میں پستا رہنے کے لیے چھوڑ دے
🍂🍁🌷🌹

Onomi-11-UMAIR
 

اگر آپکا دل اطمینان میں ہے تو اللّٰه راضی ہے اور دل پریشان ہے تو سمجھو کہ اللّٰه راضی نہیں ہے۔
✍️🍂🍁✌️

Onomi-11-UMAIR
 

اس قوم کی اصلاح کیسے ہو جس کے ہر فرد کے لیے اصلاح کا مطلب اپنی نہیں بلکہ دوسروں کی اصلاح ہے۔
✍️🍂🍁✌️

Onomi-11-UMAIR
 

جو سمجھتے رہے وبا نہیں ہے
اُن کی دانش کی انتہا نہیں ہے
خود ہی خود احتیاط کر لیجے
اسپتالوں میں اب جگہ نہیں ہے
✌️🍁🍂✍️

Onomi-11-UMAIR
 

کھانے میں اگر کوئی زہر گھول دے تو اسکا علاج ہے
لیکن کان میں اگر کوئی زہر گھول دے تو اس کا علاج نہیں ہے
✍️🍂🍁✌️

Onomi-11-UMAIR
 

کسی کی تباہ حالی پر خوش نہ ہو
خبر نہیں کل زمانہ تمھارے ساتھ بھی یہی برتاؤ کرے.
حضرت مولا علی رضی اللہ عنہ
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹

Onomi-11-UMAIR
 

اگر آسمان بھی آزادی برسائے تو غلام ذہن پھر بھی چھتری اٹھا لائینگے۔
✌️🍁🍂✍️

Onomi-11-UMAIR
 

"اپنی تعظیم کرانے کے لئے کرامات کا ظہور فریب ہے"
حضرت جنید بغدادیؒ
تذکرۃ الا ولیاء
✍️🍂🍁✌️

Onomi-11-UMAIR
 

bivi : subah subah me ap ko chikan bana don🐓
shohar: chup kar jadoo garni
🙃😛😝😊😂

Onomi-11-UMAIR
 

امام ابن قیم فرماتے ہیں کہ میں اگر دیکھوں کہ کسی کی داڑھی شراب سے تر ہے اور اس سے شراب ٹپک رہی ہے میں تب بھی یہ نہیں سوچوں گا کہ اس نے شراب پی ہے بلکہ سوچوں گا کہ کسی نے اس کی داڑھی پر شراب پھینکی ہے۔
بدگمانی سے بچیں یہ حرام ہے
🌹🍂🍁🌷

Onomi-11-UMAIR
 

اللہ کی محبت کی اس سے بڑھ کر اور کیا دلیل ہو گی کہ گناہ جتنے بھی ہو وہ پردہ ڈال کے لوگوں میں آپکو عزت دیتا ہے.
🌹🍂🍁🌷

Onomi-11-UMAIR
 

آخرکار اسکا میسج آہی گیا
بولی: کیا چل رہا ھے؟
میں نے کہا پنکھا"
بولی: اس سے لٹک کے مر جاؤ آئیندہ مجھے میسج نہ کرنا
🙃😂😊😛😝

Onomi-11-UMAIR
 

لڑکی کو اتنا قریب سے بھی مت دیکھو کہ اس کی مونچھیں ہی نظر آٰ جائیں
🙃😂😊😝😛

Onomi-11-UMAIR
 

اس گرمی میں تین ٹائم کھانا بنا کہ دینے والے کا احسان آپ پاؤں دھو دھو کر پئیں تب بھی نہیں اتار سکتے
👍🙃😂😊😝

Onomi-11-UMAIR
 

جتنے بھی بڑے ہو جاو بھرنی تم نے بوتلیں ،پلانا سب کو پانی اور کھولنا گیٹ ہی ہے
🙃😂😊😝😛

Onomi-11-UMAIR
 

کچھ لوگ تو آم بھی ایسے کھاتے ہیں کہ گٹھلیاں بھی بول پڑتی ہیں📣
کہ چھوڑیے ناں🚫
بس کیجئے، لوگ دیکھ رہے ہیں
🙃😂😊😝😛

Onomi-11-UMAIR
 

گورنمنٹ نے باہر جانے سے منع کیا ہے
میری پوسٹ پہ آنے سے نہیں
😝😊😂🙃😛

Onomi-11-UMAIR
 

🌿❣️ مصیبت کی اس گھڑی میں آئیں ہاتھ پھیلائیں
اس رب الکائنات کی بارگاہ میں
🌿❣️ اے #اللہ! اس آفت سے ہمیں، ہمارے بزرگوں کو، ہمارے بچوں کو، ہمارے عزیز و اقارب کو، ہم وطنوں کو، اور
پوری دنیا کو محفوظ فرامائے، ❣️🌿
🌿❣️ یا اللہ! پاکستان اور پوری دنیا سے اب وباء کا خاتمہ کر دے
🌿⁦❣️⁩ لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين ○َ ⁦❣️⁩🌿
🌿❣️ سورہ الانبیاء -۸۷❣️🌿
🌿❣️ ترجمہ: الہٰی تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔ تو پاک ہے (اور) بےشک میں قصوروار ہوں۔ ❣️🌿
🌿⁦❣️⁩ " اللہ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرے " ⁦❣️⁩🌿
⁦❤️⁩ آَمِيّـٍـِـنْ..... آَمِيّـٍـِـنْ يَآرَبْ آلٌعَآلَمِِيِنِ ⁦⁦⁦⁦❤️⁩