Damadam.pk
Onomi-11-UMAIR's posts | Damadam

Onomi-11-UMAIR's posts:

Onomi-11-UMAIR
 

ساس:بیٹا کیسے ہو
داماد:ساڈی چھڈو تواڈے گھر تے سکون اے نا ہُہن۔
😂🙃😝😊😛

Onomi-11-UMAIR
 

میرے ساتھ لوگ دس منٹ نہیں گزار سکتے 😳
پتا نہیں وہ میرے ساتھ زندگی کیسے گزارے گی
😂🙃😝😊😛

Onomi-11-UMAIR
 

عشق میں تم ایسا کمال کر ڈالو
اپنا ایک گردہ ہمارے نام کر ڈالو
😂🙃😛😝😊

Onomi-11-UMAIR
 

غلطیاں کیجئے۔
مگر کسی کے ساتھ غلط مت کیجئے۔
✍️🍂🍁✌️

Onomi-11-UMAIR
 

ﻭﻩ ﻋﻄﺎ ﮐﺮﮮ ﺗﻮ ﺷﮑﺮ ﺍﺳﮑﺎ، ﻭﻩ ﻧﮧ ﺩﮮ ﺗﻮ ﻣﻼﻝ ﻧﮩﯿﮟ۔۔۔۔
ﻣﯿﺮﮮ ﺭﺏ ﮐﮯ ﻓﯿﺼﻠﮯ ﮐﻤﺎﻝ ﮨﯿﮟ، ﺍﻥ ﻓﯿﺼﻠﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺯﻭﺍﻝ ﻧﮩﯿﮟ۔۔
🌹🌷🍂🍁

Onomi-11-UMAIR
 

حضرت ابوبرزہؓ کہتے ہیں کہ ایک دن میں نے نبی کریم ﷺ سے عرض کیا کہ
یارسول اللہ! مجھے کوئی ایسی بات بتا دیجئے جس کی وجہ سے میں آخرت میں فائدہ حاصل کروں
آپ ﷺ نے فرمایا مسلمانوں کے راستے سے تکلیف دہ چیزیں ہٹا دیا کرو
(بخاری و مسلم)
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹

Onomi-11-UMAIR
 

خودپسندی کے دَلدَل سے مٹی نکال کر انسان اپنا بُت بنانا شروع کردتا ہےاور اگر ایک خوبصورت بُت بنانے میں کامیاب ہوجائے تو خود کو کامل و بےخطا سمجھ بیٹھتا ہے ۔یہیں سے اس کے زوال کا سفر شروع ہوتا ہے
✍️🍂🍁✌️

Onomi-11-UMAIR
 

رب العزت کا دروازہ کبھی بند نہیں ہوتا۔ لینے والے ہی دروازہ کھٹکھٹانا بُھول جاتے ہیں اس کائنات میں صرف اللہ کی رحمت کی دکان ایسی ہے جہاں خریداری کیلئے اگر جیب میں کوئی نیکی نہیں تو آپ ہاتھوں پہ چند آنسو رکھ کےجو چاہے لے لیں
بے شک اللہ بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے
🍁🌹🍂🌷

Onomi-11-UMAIR
 

کوئی توبہ کے دروازے پر کھڑا ہو تو اسے اپنے گناہوں کے اعتراف کے لیے چیخنے کی ضرورت نہیں پڑتی سر جھکا کے دو آنسو بہا دینا ہی کافی ہوتا ہے وہ اللہ ہے معاف کردیتا ہے
🍁🌹🍂🌷

Jumma mubarak
O  : .q1 .q5 JUMMA MUBARAK ♥️یانبیﷺ سلام علیک یا رسولﷺ سلام علیک♥️یا حبیبﷺ سلام - 
Onomi-11-UMAIR
 

.q1 .q5 .r1
♥️یانبیﷺ سلام علیک یا رسولﷺ سلام علیک♥️یا حبیبﷺ سلام علیک صلوات اللّٰہ علیک♥️مُحَمَّدَﷺصَـلیَّ اللهُ ﷺ عَلَيهِ وَسَـــــلَّـمْﷺ♥️
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
💚💚💚🌷🍂🍁🌹💚💚💚اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ اللهﷺ💚💚💚🌹🍂🍁🌷💚💚💚اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم💚💚💚🌷🍂🍁🌹💚💚💚اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ اللهﷺ💚💚💚🌹🍂🍁🌷💚💚💚

Onomi-11-UMAIR
 

اپنے دامان شفاعت میں چھپائے رکھنا
میرے سرکارﷺ میری بات بنائے رکھنا
آمین یا رب العالمین
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹

Onomi-11-UMAIR
 

نعتِ رسولِ مقبول ﷺ
سلام ان پہ جو کارِ ثواب دیکھتی ہیں
ہماری آنکھیں مدینے کے خواب دیکھتی ہیں
سراپا ان ﷺ کا صحابہ یوں دیکھتے ہوں گے
نگاہیں جیسے خدا کی کتاب دیکھتی ہیں
چمن میں جب بھی وہ تشریف لے کے آئے ہیں
بہاریں چاروں طرف بس گلاب دیکھتی ہیں
کبھی جو آئے نظر مجھ کو گنبدِ خضری
مری نگاہیں اسے بے حساب دیکھتی ہیں
کہیں بھی دیکھ لیں آنکھیں جو ان کا پیارا نام
کھلا ہوا وہیں رحمت کا باب دیکھتی ہیں

🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹

Onomi-11-UMAIR
 

دعا ہے میرا اور آپکا خاتمہ ایمان پر ہو!!
لاالہ الا اللہ محمد رسول اللہ !!
Ameeen
🌷🍂🌹🍁

Onomi-11-UMAIR
 

حدیث شریف میں ہے
اللہ تعالیٰ قیامت کے دن جہنمیوں کو جہنم میں ڈالیں گے تو کئی لوگوں کوتو شفاعت کی وجہ سے نکال لیا جائے گا۔ انبیاء شفاعت کریں گے، علماء شفاعت کریں گے، شہدا شفاعت کریں گے،جنتی کریں گے۔ حتیٰ کہ کوئی شفاعت کرنے والاباقی نہیں رہے گا۔
ایک جہنمی ایسا ہوگا جس کی پلکوں کا بال اللہ کے حضور سفارش کرےگا،کہے گا:
یا اللہ ! میں گواہی دیتا ہوں کہ یہ دنیا میں آپ کی محبت میں اور آپ کے خوف کی وجہ سے ایک مرتبہ رویا تھا۔ اس رونے کی وجہ سے ایک چھوٹا سا آنسو نکلا تھا،جس کی وجہ سے میں تر ہو گیا تھا۔ میں گواہی دیتا ہوں کہ یہ بندہ تیرے ڈر کی وجہ سے رویا تھا۔ اللہ تعالیٰ جبریل علیہ السلام کو فرمائیں گے: جبرئیل! ندا دے دو کہ پلکوں کی گواہی کی وجہ سے ہم نے اس جہنمی کو بھی جہنم سے نکال لیاَ ۔
(""جواہراتِ فقیر"";)
🌷🍂🌹🍁

Onomi-11-UMAIR
 

" اچھی اُميد اور اچھا گُمان ايسى چهاؤں ہے جو اپنے دامن ميں انسان كو پناہ دے كر مايوسى كے سمندر ميں ڈوبنے سے بچاتے ہیں".🍃
میری الله سے دلی دعا ہے کہ وہ 🍃آپ سب کو ھمیشہ پرسکون خوشیوں سے بھری خوبصورت زندگی عطاء فرمائے۔🕋
*آمین ثم آمین*
🌷🍂🌹🍁

Onomi-11-UMAIR
 

لوگوں کے عیبوں سے اس طرح غافل ہوجاو جیسے نیند کے وقت تم دنیا سے غافل ہوجاتے ہو
✌️🌷🍂✍️

Onomi-11-UMAIR
 

ہر انسان یہی سمجھتا 🙄
کے پہلے وہ بیوقوف تھا اب عقل آئ
😂🙃😊😝😛

Onomi-11-UMAIR
 

2020میں بہت سی غیر متوقع چیزیں ہورہی ہیں
مجھےڈر کہیں میری شادی ہی نا ہوجائے
😂🙃😊😝😛

Onomi-11-UMAIR
 

نہ جانے وہ کب آئے گی ۔۔۔۔ ؟؟ 😒😞
جو چُن چُن کر لڑکیوں کو بلاک کروائے گی۔
😂🙃😊😝😛