موت کچھ بھی نہیں موت سے کیوں ڈروں ایک جاں کیا فدا لاکھ جانیں کروں روز مر کر جیوں، روز جی کر مروں بس مدینے میں آنی قضا چاہیے....!!!! سیدنا کریمُُ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم 🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
کوئی مثل مصطفیٰ کا...کبھی تھا...نہ ھے...نہ ھوگا.!!! کسی اور کا یہ رتبہ...کبھی تھا...نہ ھے...نہ ھوگا.!!! اُنہیں خلق کر کے نازاں، ھوا خود ھی دست ِ قدرت کوئی شاہکار ایسا.... ! کبھی تھا... نہ ھے ... نہ ھوگا...!!! کسی وھم نے صدا دی، کوئی آپ کا مماثل تو یقیں پکار اٹھا ، کبھی تھا...نہ ھے ...نہ ھوگا...!!! میرے طاقِ جاں میں نسبت کے چراغ جل رھے ھیں مجھے خوف تیرگی کا، کبھی تھا...نہ ھے....نہ ھوگا...!!! میرے دامن طلب کو ھے انہی کے در سے نسبت... کسی اور در سے رشتہ، کبھی تھا ...نہ ھے...نہ ھوگا...!!! سر ِ حشر ان کی رحمت کا صبیح میں ھوں طالب مجھے کچھ عمل کا دعویٰ، کبھی تھا ...نہ ھے...نہ ھوگا...!!! 🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
پلٹنے کی اہمیت بعض اوقات جبلت اتنی طاقتور ہوتی ہے کہ وہ صحت دماغ پر غالب آجاتی ہے ۔ جیسے کبھی کبھی غصہ انسان کے اچھے احساسات پر غالب آ جاتا ہے ۔ انسان ہر وقت کمزور ہے ۔ اللہ تعالی بھی چاہتا ہے کہ انسان اس کے سامنے طاقتور نہ بنے۔ ہمارے تکبرات اور ہمارے جہل و خرد کا علاج یہ ہے کہ ہم اللہ کے سامنے اپنی کمزوریوں کا اعتراف کرتے رہیں۔ خطا و نسیان ہمارا ڈس کریڈٹ نہیں ہے۔ ہمارا ڈس کریڈٹ واپس نہ پلٹنا ہے۔ ✌️🍁🍂✍️
kuch larkiyan is tarhan bhi sochti hen 🤔 mahndi lagayi color dark aya to bht piyar karta he shona😛 mahndi ka color light aya to gaya kam se shona 🤔😛😊😝😂🙃