Damadam.pk
Onomi-11-UMAIR's posts | Damadam

Onomi-11-UMAIR's posts:

Onomi-11-UMAIR
 

جن غیر مسلموں نے جہنم میں جانا ہے وہ اپنا پلازمہ نہیں بیچ رہے، جنہوں نے جنت میں جانا ہے وہ 3 سے 6 لاکھ کا پلازمہ فروخت کر رہے ہیں
✍️🍁🍂🤔

Onomi-11-UMAIR
 

مغرور نہیں ہوں بس ،جہاں لگے میری ضرورت نہیں⁦☺️⁩وہاں اک سیکنڈ بھی نہیں رکتا
✍️🍁🍂✌️

Onomi-11-UMAIR
 

میری پوسٹ کی سب سے بڑی خاصیت یہ ہے کہ
یہاں شادی شدہ بندہ بھی ہنس لیتا ہے
😊😝🙃😂😛

Onomi-11-UMAIR
 

عورتیں گھر کے باہر گلی میں جھاڑو لگاتے ہوئے اتنی باریکی سے اپنی اور پڑوسن کی حد فکس کرتی ہیں کہ انٹرنیشنل بارڈر والے بھی شرما جائیں .
😊😝😛🙃😂

Onomi-11-UMAIR
 

سب کچھ حاصل نہیں ہوتا زندگی میں
کسی کا ”کاش“ اور کسی کا ”اگر“ رہ ہی جاتا ہے⁦
✍️🍂🍁✌️

Onomi-11-UMAIR
 

اپنے تن اور من کو ہمیشہ پاک صاف رکهو
نہ جانے کب اللہ سے ملاقات ہو جائے.
✍️🍂🍁✌️

Onomi-11-UMAIR
 

میٹھے ضرور بنیں 🙄
لیکن اتنا بھی نہیں کے لوگ آپ کی جليبیاں بنانا شروع کر دیں
😊🙃😂😛😝✌️

Onomi-11-UMAIR
 

تم اسے چھو لو اور وہ بس تمہارا
ہو جائے
اتنی وفا صرف کرونا میں ہے.
ناظرین
ماسک لگائیں
دل نہیں
😊🙃😂😝😛

Onomi-11-UMAIR
 

کل میں تندور پہ روٹی لینے گیا
اسی اثناء میں اک اور شخص بھی آ گیا
اور اس نے تندور والے پہ رعب جھاڑنا شروع کر دیا کہ پہلے اسے روٹی دی جائے جس کے جواب میں روٹی لگانے والے نے تاریخی جملہ کہا
"صبر کر لے ماما اگر تو اتنا ہی بدمعاش ہوتا تو گھر پر ہی روٹیاں نہ پکوا لیتا"
😊🙃😂😝😛

Onomi-11-UMAIR
 

آج کل کے ڈاکٹرز..👨⚕️
سانس لو..
پھر سے لو..
چلو اب 1500 دو
😊🙃😂😝😛

Onomi-11-UMAIR
 

انسان انسان کو ڈس رہا ہے
💫اور سانپ بیٹھا ہنس رہا ہے
✍️🍂🍁✌️

Onomi-11-UMAIR
 

قدر کر لو میری
کیا پتا کل تم مر جاو
😛😝😂🙃😊

Onomi-11-UMAIR
 

الحمدللہ زندگی بہت خوبصورت ہے
اور شکر کے لئیے بس اتنا کافی ہے کہ اللہ ہم سے بے حد محبت کرتا ہے
✍️🍂🍁✌️💯

Onomi-11-UMAIR
 

خطرناک ترین سورج گرہن
21جون 2020بروز اتوار
محکمہ موسمیات کے مطابق کل برو ز اتوارپاکستان میں سورج گرہن 9 بجکر45 منٹ پر شروع ہوگا اور دوپہر ایک بجکر 10 منٹ پر ختم ہوگا۔ جبکہ 11بجکر25 منٹ پر مکمل سورج گرہن ہونے سے دن رات میں تبدیل ہوجائے گا۔
واضح رہے کہ سورج گرہن انسانی آنکھ کے لیے خطرناک ترین ہے۔ماہرین کے مطابق سورج گرہن کے دوران الٹرا وائلٹ شعائیں نکلیں گی جو انسانی آنکھوں کی بینائی ہمیشہ کے لیے ختم کرسکتی ہیں۔ اس دوران 2 گھنٹے تک شعائیں انتہائی خطرناک ہوں گی۔اس دوران سورج کو براہ راست دیکھنے والوں کی بینائی ہمیشہ کے لیے ختم ہوسکتی ہے۔
لہٰذ ا آپ خود بھی اور گھر کے خواتین اور بچوں کو بھی کل کے سورج گرہن میں خصوصی احتیاط کروائیں۔
✌️🍁🍂✍️

Online fabrics & cosmetic Product sale
O  🔥 : Online fabrics & cosmetic Product sale - 
Online fabrics & cosmetic Product sale
O  : Online fabrics & cosmetic Product sale - 
Online fabrics & cosmetic Product sale
O  : Online fabrics & cosmetic Product sale - 
Online fabrics & cosmetic Product sale
O  : Online fabrics & cosmetic Product sale - 
Online fabrics & cosmetic Product sale
O  : Online fabrics & cosmetic Product sale - 
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
O  : 🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ -