…پہلے لوگوں کو چھینک بھی آتی تھی تو سٹیٹس لگتے تھی…😒
#Not_Feeling_well
دعاوں میں یاد رکھیں……☹💔
…………اب مرنے والے ہو کر بھی…………😷
#چپ کر جا , کرونا والی گڈی چک کے لے جائے گی_
😝😂🙃😛😊
عرض کیا ہے.
چائے میں شکر نہیں.
میرا کسی سے چکر نہیں۔
واہ واہ واہ۔
😝😂🙃😛😊
سر درد سے پھٹا جا رہا ہے
جانو ہوتی تو دم ہی کر دیتی
😝😂🙃😛😊
کیا خوب لگتی ہو
کونسا فلٹر (FiltEr) use کرتی ہو؟
😝😂🙃😛😊
تصور سے تصوف تک
تصوف کے تصور تک
"فقط اک تو" کا عالم ہے
جہاں سے دو جہانوں تک
مکا ں سے لا مکانوں تک
فقط اک "ہو" کا عالم ہے
اللّٰــہﷻ ہو اللّٰــہﷻ♥ اللّٰــہﷻ ہو اللّٰــہﷻ♥
اللّٰــہﷻ ہو اللّٰــہﷻ♥ اللّٰــہﷻ ہو اللّٰــہﷻ♥
ایک بار زور دار تالیاں ان کیلئے جن کی کوئی سیٹنگ نہیں ہوتی پھر بھی دن رات فون میں گھسے رہتے ہیں🙄جیسے کہ میں
😝😊😂🙃😛
نہ میں خار ھوں، نہ میں پھول ھوں
میں غلام آلِ رسول 🌹 ﷺ ھوں
میں تو ان کے قدموں کی دھول ھوں
جو کہ سیدہ
جو کہ طیبہ
جو کہ طاہرہ
جو کہ عابدہ
جو کہ فاطمہ
کے ہیــــــں لاڈلے
صلو علیــه وآلـــه.
🌺 صَلَّی اللّهُ عَلٰی حَبِیْبِهٖ سیّدنا مُحَمَّــدٍ وَّآلِـهٖ وصحبهٖ وبارك وَسَلَّمْ. 🌿
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹





♥️یانبیﷺ سلام علیک یا رسولﷺ سلام علیک♥️یا حبیبﷺ سلام علیک صلوات اللّٰہ علیک♥️مُحَمَّدَﷺصَـلیَّ اللهُ ﷺ عَلَيهِ وَسَـــــلَّـمْﷺ♥️🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
💚💚💚🌷🍂🍁🌹💚💚💚اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ اللهﷺ💚💚💚🌹🍂🍁🌷💚💚💚اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم💚💚💚🌷🍂🍁🌹💚💚💚اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ اللهﷺ💚💚💚🌹🍂🍁🌷💚💚💚

محبوب کو اپنا بنانے یا اس کا بن جانے کا،،،،،، اس کے سوا کوئ گُر نہیں کہ جیسا محبوب چاہے،،،،،،،،، بن جاو،،،،،، جب تک دو افراد کی ذہنی و قلبی مقدار ایک نہ ہو،،،،،، وہ دو ہی رہتے ہیں
🍁🍂🌹🌷
رکھ اپنا اخلاق مثل شجر بنا کر..
جو تجھے سنگ مارے اسے ثمر عطا کر..
🍁🍂🌹🌷
کبھی یوں بھی سوچا کریں کہ سامنے والے کے لہجے میں کڑواہٹ اس کی اکڑ کی وجہ سے نہیں بلکہ زندگی میں سہی گئی تلخیوں کی وجہ سے ہو سکتی ہے۔
✍️🍁🍂✌️
خدا کو پرندوں سے محبت ہے اسی لئے خدا نے ان کے لئے درخت بنائے۔
جب انسانوں کو پرندوں سے محبت ہوئی تو انسانوں نے ان کے لئے پنجرے بنائے
✍️🍁🍂✌️
اسلام میں نماز 5 وقت
لیکن
اخلاق 24 گھنٹے فرض ہیں
٪💯 بیشک
✌️🍂🍁✍️
شکر ادا نہ کرنا بھی ایک بیماری ہوتی ہے ایسی بیماری جو ہمارے دلوں کو روز بروز کشادگی سے تنگی کی طرف لے جاتی ہے ۔ جو ہماری زبان پر شکوہ کے علاوہ اور کچھ آنے ہی نہیں دیتی ۔اگر ہمیں الله کا شکر ادا کرنے کی عادت نہ ہو تو ہمیں انسانوں کا شکریہ ادا کرنے کی بھی عادت نہیں پڑتی
اگر ہمیں خالق کے احسانوں کو یاد رکھنے کی عادت نہ ہو تو ہم
کسی مخلوق کا احسان بھی یاد رکھنے کی عادت نہیں سیکھ سکتے
✍️🍁🍂✌️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain