ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺍﺗﻨﺎ ﯾﺎﺩ ﮐﺮﻭﮞ گﺍ
تمہیں ﮨﭽﮑﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﻝ ﮐﺎ ﺩﻭﺭﮦ ﭘﮍﮮﮔﺎ
😛🙃😊😂😝
خراٹے واحد ایسی موسیقی ہے .🎵🎸🎹🎸
جسے بجانے والا خود نہیں سن سکتا
😛🙃😊😂😝
شوہر:- پانی دینا
بیوی:- پیاس لگی ہے کیا ؟؟
شوہر:- نہیں گلا چیک کرنا ہے لیک تو نہیں ہو رہا
😛🙃😝😊😂
حضرت جابر رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے، حضورِ اقدس صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا’’جو جمعہ کے دن یا جمعہ کی رات میں مرے گا،اسے عذابِ قبر سے بچا لیا جائے گا اور قیامت کے دن اس طرح آئے گا کہ اس پر شہیدوں کی مُہر ہوگی۔
( حلیۃ الاولیاء، ذکر طبقۃ من تابعی المدینۃ۔۔۔ الخ، محمد بن المنکدر، ۳ / ۱۸۱، الحدیث: ۳۶۲۹)
🌹🌷🍂🍁
🌹شب_جمعہ_کا_درودشریف🌹🌹 دیدار_مصطفی_صلی_اللہ_علیہ_وآلہ_وسلم🌹🌹اَللّٰہُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ الْحَبِیْبِ الْعَالِی الْقَدْرِ الْعَظِیْمِ الْجَاہِ وَعَلٰۤی اٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَسَلِّمْ🌹🌹فضیلت🌹🌹بُزُرگوں نے فرمایا کہ جو شخص ہر شبِ جمعہ (جمعہ اورجمعرات کی درمیانی رات) اِس دُرُود شریف کو پابندی سے کم از کم ایک مرتبہ پڑھے گا موت کے وقت سرکارِ مدینہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی زِیارت کرے گا اور قَبْر میں داخل ہوتے وقت بھی ،یہاں تک کہ وہ دیکھے گا کہ سرکارِ مدینہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم اسے قَبْر میں اپنے رحمت بھرے ہاتھوں سے اُتار رہے ہیں ۔
🌹🌹🌹🌹🌹















submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain