Damadam.pk
Onomi-11-UMAIR's posts | Damadam

Onomi-11-UMAIR's posts:

Onomi-11-UMAIR
 

.q1 .q5 .r1
♥️یانبیﷺ سلام علیک یا رسولﷺ سلام علیک♥️یا حبیبﷺ سلام علیک صلوات اللّٰہ علیک♥️مُحَمَّدَﷺصَـلیَّ اللهُ ﷺ عَلَيهِ وَسَـــــلَّـمْﷺ♥️
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
💚💚💚🌷🍂🍁🌹💚💚💚اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ اللهﷺ💚💚💚🌹🍂🍁🌷💚💚💚اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم💚💚💚🌷🍂🍁🌹💚💚💚اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ اللهﷺ💚💚💚🌹🍂🍁🌷💚💚💚

Onomi-11-UMAIR
 

زباں سے کیا میں کہوں ، آپ ﷺ سے چُھپا کیا ہے 😔🌸
آقا کریم ﷺ آپ جانتے ہیں، میرے دل کا ماجرہ کیا ہے
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹

Onomi-11-UMAIR
 

نصیب کیسا بھی ہو وسیلہ محمد کا دیکر
خدا سے جو بھی مانگو ضرور ملتا ہے
ﷺﷺﷺﷺ
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹

Onomi-11-UMAIR
 

جسکے دل میں حق تعالی کی محبت ہوتی ہے اس کے دل میں دنیاوی نعمتوں کی قدر و قیمت نہیں ہوتی۔ اور نہ اس کے دل میں محرومی پر کوئی رنج و ملال گزرتا ہے۔
کشف المحجوب
🍁🍂🌹🌷

Onomi-11-UMAIR
 


مصیبت کا آنا تیرے لئے ضروری ہے ( کہ بھٹی میں تپائے بغیر سونا کھرا نہیں بنتا )
الفتح الربانی
حضرت شیخ سید عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹

Onomi-11-UMAIR
 


تیرے دل دو نہیں ہیں۔ دل تو ایک ہی ہے۔ جس چیز سے بھی لبریز ہو گیا پس دوسرے کی اِس میں گنجایش نہ رہے گی
الفتح الربانی
حضرت شیخ سید عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹

Onomi-11-UMAIR
 

کسی کا بھلا نہ کر سکیں تو کسی کا برا کرنے کی بھی کوشش مت کیجیئے،
دنیا کمزور ہے،
لیکن دنیا بنانے والا نہیں۔
💯✌️🍂🍁✍️

Onomi-11-UMAIR
 

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
اگر تم اتنے گناہ کرو کہ تمہارے گناہ آسمان تک پہنچ جائیں مگر تم اس کے بعد توبہ کرلو تب بھی اللہ سبحانہ و تعالٰی تمہاری توبہ کو قبول فرمالے گا۔
🌹🌹🌹🌹
صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا
🌹🌹🌹🌹

Onomi-11-UMAIR
 

کافروں کا شکریہ ادا کیا کریں جو ہمیں مسلمان کہتے ہیں...
ورنہ ہم لوگ تو ایک دوسرے کو کافر کہتے ہیں
✍️🍁🍂✌️

Onomi-11-UMAIR
 

ہم ذات سے باہر شادی نہیں کرتے😑
(باتیں کر لیتے ہیں)
تلخ حقیقت
✍️🍂🍁👷

Onomi-11-UMAIR
 

: اگر آپ کے ہاتھ میں درد ہے تو۔۔ ایک ہتھوڑی لیں اور کھینچ کے پیر پہ دے ماریں۔۔ یقین کریں ہاتھ کا درد بھول جائیں گے۔
😝😊🙃😂😛

Onomi-11-UMAIR
 

اگر آپ کے دانت میں کیڑا لگ گیا ہے تو دو ہفتوں تک کھانا پینا چھوڑ دیں۔۔ کیڑا خود ہی بھوکامرجائے گا۔
😝😊🙃😂😛

Onomi-11-UMAIR
 

: اگر آپ کو رات دیر تک جاگنے کی عادت ہے تو چوکیداری کر لیں تاکہ آمدنی ہو جاۓ
😝😊🙃😂😛

Onomi-11-UMAIR
 

: جیسے جیسے عمر بڑھتی ہے
دن بہ دن انسان امیر ہوتا جاتا ہے
چاندی بالوں میں
سونا دانتوں میں
موتی آنکھوں میں
شکر خون میں
اور مہنگے پتھر کڈنی میں پاۓ جاتے ہے
یہی زندگی کی سچائی ہے
اگر کسی کو میری پوسٹ اچھی نہیں لگتی
تو اسکو پورا حق ہے کہ
اپنے موبائل کو دیوار پر مار کر توڑ دے
کیونکہ
آپکی خوشی سے بڑھ کر
اور کچھ نہیں میرے لئے
😝😊🙃😂😛

Onomi-11-UMAIR
 

: پہلے لوگوں کی عزت ان کے ہاتھ میں ہوتی تھی
آج کل میموری کارڈ میں ہوتی ہے
😂🙃😝😊😛

Onomi-11-UMAIR
 

bhook lagi he koi aloo ka partha chatni khilado biryani bhi chalegi😂🙃😝😊😛 ager banana nhi aata to apni amma se banwa do

Onomi-11-UMAIR
 

جب تک زندہ ہوں پوسٹ کرتا رہوں گا
جس دن نا کروں تو سمجھ جانا
کہ اگلے دن کرے گا۔۔۔۔
مار دو مار دو ظالمو
ابھی تو شادی بھی نہیں ہوئی میری
😛😊😝😂🙃

Onomi-11-UMAIR
 

خدا کی مرضی ھے کہ جسے چا ھے چن لے، معنوی طور پر اس میں علم و فضل عقل و عمل تقویٰ رنگ نسل نیک بدکار کا کوئی عمل دخل نہیں، کوئی خاص شرط نہیں، کوئی فکس فارمولا نہیں ۔ کہ کوئی یّوں یّوں کرلے یا وّوں وّوں کر لے تو اسکو خدا مل جائیگا، نیکی اور عمل سے جنت ضرور مل جاتی ھے، لیکن خدا کا ملنا کچھ اور ہی معاملہ ھے ۔۔ صرف رب سوھنے کی مرضی چلتی اس میں ۔ لوگ کہتے ہیں کہ اسکی رحمت بہانہ ڈھوندتی ھے، معنوی طور پر یہ بات بھی غلط ھے، کیونکہ اسکی رحمت بہانہ بھی نہیں ڈھوندتی ، بغیر بہانے کے بھی وہ فضل و کرم کرنے پر قادر ھے ۔
🌹🌷🍁🍂

Onomi-11-UMAIR
 

لڑکیاں جتنی بھی بیسٹ فرینڈ کیوں نہ ہوں😍
پر رکشے کا کرایہ اپنا اپنا دیتی ہیں
😝🙃😂😊😛

Onomi-11-UMAIR
 

جس ملک میں دکاندار تھوک سے نوٹ اور پھونک سے شاپر کھولیں۔
اس ملک میں کرونا کے (ایس او پیز) کیا ہوں گے۔۔
✌️✍️😊👍