Damadam.pk
Onomi-11-UMAIR's posts | Damadam

Onomi-11-UMAIR's posts:

Onomi-11-UMAIR
 

ہچکیاں آرہی تھی۔۔۔
سوچا پوسٹ کر لوں
آپ لوگ انتظار کر رہِے ھوں گے
😋🙃😝😂😊

Onomi-11-UMAIR
 

احباب کو رہی میرے عیبوں کی جستجو
اور میں پُر خلوص اُن کے ہُنر تولتا رہا..
✌️🍁🍂✍️

Onomi-11-UMAIR
 

چونا ہی چونا
کھاؤ میری قسم - کہ میڈیسن ٹائم پے لو گی
😊😂😝🙃😋

Onomi-11-UMAIR
 

قول ذوالنون مصری رحمة اللہ علیہ
کبھی اس چیز کو جس کے ملنے کا یقین ہو جائے اس چیز کے لیے مت چھوڑ جس کے ملنے کی امید ہو۔
فتوحات مکیہ از شیخ اکبر ابن العربی
🌹🌷🍂🍁

Social media post
O  : .q1 .q5 ♥️یانبیﷺ سلام علیک یا رسولﷺ سلام علیک♥️یا حبیبﷺ سلام علیک صلوات - 
Social media post
O  : .q1 .q5 .r1 ♥️یانبیﷺ سلام علیک یا رسولﷺ سلام علیک♥️یا حبیبﷺ سلام علیک - 
Onomi-11-UMAIR
 

امت کو جہنم سے رہا کون کرے گا؟
یہ کام مُحَمَّدْ ﷺ کے سوا کون کرے گا
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم💞
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹

Onomi-11-UMAIR
 

وقتِ رخصت
"لَا اِلَهَ اِلّا اللّهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّهِ"
ہمیں پڑھنا نصیب ہو
Ameen
🌹🌷🍂🍁

Onomi-11-UMAIR
 

ھم گناہ ایسے کرتے ہیں جیسے "وہ" دیکھ نہیں رہا
"وہ" معاف ایسے کرتا ہے جیسے "اس" نے دیکھا ہی نہیں.....
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
🌹🌷🍂🍁

Onomi-11-UMAIR
 

یہاں سب,, سب کو جانتے ہیں
یہاں خود کو کوئ نہیں جانتا !!
✍️🍂🍁✌️

Onomi-11-UMAIR
 

اور ایک ٹائم ایسا آتا ہے کہ انسان اس وقت تنہائی پسند ہو جاتا ہے جب لوگوں کی حقیقتیں سامنے آنے لگتی ہیں۔
✍️🍂🍁✌️

Onomi-11-UMAIR
 

اچھی خاصی زندگی گزر رہی تھی
اب بھی گزر ہی رہی ہے کون سا رک گئی ہے
آپکو کیا لگا میں عورتوں کی طرح رونے رونے لگا ہوں ، کدی سوچنا وی ناں
😂😋🙃😝😛

Onomi-11-UMAIR
 

وہ پوچھنا یہ تھا کہ
کیا آپ لوگ بھی میری طرح آنکھے بند کر کہ سوتے ہیں
😂😋🙃😝😛

Onomi-11-UMAIR
 

آپ سب اپنا خیال رکھا کریں
کیونکہ آپ کو کچھ ہوگیا
تو میرا ایک لائک کم ہوجائے گا
😂😋🙃😝😛

Onomi-11-UMAIR
 

کوئی تو مانگ رہا ہے دعاؤں میں مجھے
ورنہ ایسے ہی تھوڑی نا سنگل ہوں میں اب تک
😛😂😋🙃😝

Onomi-11-UMAIR
 

پرائمری میں تھے زلزلہ آیا
میٹرک میں تھے سلاب آیا
یونورسیٹی پہنچے دینگی وائرس آیا
کمانے لگے کرونا آیا
شادی تک دجال بھی آجاۓ گا
😛😂😋🙃😝

Onomi-11-UMAIR
 

اوئے سنو !!!
اپنا دل دو گی ؟
میں نے آپریشن کرنا ھے
😛😂😋🙃😝

Onomi-11-UMAIR
 

لڑکی کو میک اپ کٹ گفٹ کرنا
باندری ہتھ ماچس پھڑان والا حساب جے
😛😂😋🙃😝

Onomi-11-UMAIR
 

چونا نمبر 12
جان موبائیل ہینگ ہو رہا ہے اسلئے لیٹ ریپلائ آ رہا آپ کو۔
😛😂😋🙃😝

Onomi-11-UMAIR
 

چونا نمبر 8
جان اگر تم نے کھانا نہیں کھایا تو
میں بھی نہیں کھاؤں گی۔۔
😛😂😋🙃😝