اصل صراطِ مستقیم حضور علیہ الصلوۃ والسلام ہیں اور جو فقر کی منازل کو طے کرتا ہوا حضور ﷺ کی مجلس میں پہنچ گیا اُس نے صراطِ مستقیم کو پا لیا .....!! ( حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری رح ) 🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نےفرمایا"جنازہ جلدی لےجایا کرو،اگر تو وہ صالح ہےتو پھر تم اسےبھلائی کی طرف لےجارہے ہو،اور اگر وہ اس کےعلاوہ ہےتو پھر وہ ایک شر ہےجسےتم اپنی گردنوں سےاتار رہےہو(متفق علیہ۔مشکوة:1646) 🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : ’’جو شخص اہلِ مدینہ کو تکلیف دینا چاہے گا تو اللہ تعالیٰ دوزخ میں اسے اس طرح پگھلائے گا جس طرح آگ میں سیسہ پگھلتا ہے یا جس طرح نمک پانی میں پگھلتا ہے۔‘‘ مسلم في الصحيح، 2 / 992، الرقم : 1363_ 🍁🍂🌹🌷
آپ کو زندگی سے جو کچھ بھی حاصل ہو اسے *ہضم کرنا سیکھیں!* اس لۓ کہ *کھانا* ہضم نہ ہونے پر بیماریاں پیدا ہوتی اور بڑھتی ہیں اسی طرح *مال وثروت* ہضم نہ ہونے کی صورت میں ریاکاری بڑھتی ہے. *بات* نہ ہضم ہونے پر چغلی بڑھتی ہے. *تعریف* نہ ہضم ہونے کی صورت میں غرور میں اضافہ ہوتا ہے. *مذمت* کے ہضم نہ ہونے کی وجہ سے دشمنی بڑھتی ہے. *غم* ہضم نہ ہونے کی صورت میں مایوسی بڑھتی ہے ۔ *محبت* نہ ہضم ہونے کی صورت میں منافقت بڑھتی ہے۔ *اقتدار اور طاقت* نہ ہضم ہونے کی صورت میں خطرات میں اضافہ ہوتا ہے ✍️🍁🍂✌️
اگر کھیت میں دانہ نہ ڈالا جاۓ تو قدرت اسے گھاس پھوس سے بھر دیتی ہے. اسی طرح اگر دماغ کو اچھی فکروں سے نہ بھرا جاۓ تو کج فکری اسے اپنا مسکن بنا لیتی ہے. ✍️🍁🍂✌️
جس کے پاس جوکچھ ہوتا ہے وہی بانٹتا ہے. *خوش انسان* خوشی بانٹتا ہے *غمزدہ انسان* غم بانٹتا ہے. *عالم* علم بانٹتا ہے *مذہبی اور دیندار انسان* دین بانٹتا ہے. *خوف زدہ انسان* خوف بانٹتا ہے. *منافق انسان* منافقت بانٹتا ہے، ✍️🍁🍂✌️
کسی کو دٌکھ میں دیکھو اور تٌم اس پوزیشن میں ہو - کہ تم اٌسکی مدد کر سکو اور نہ کرو پھر تم چاہو محدث ہو - مفسر ہو - نیک نہیں ہو ، تٌم عابد ہو سکتے ہو - زاہد ہو سکتے - مگر نیک نہیں ہوسکتے ـ،ـ ✍️🌹🌷🍁🍂✌️
,,,,,,,,ایک دن. اداس بیٹھا پانی میں پتھر مار رہا تھا* *ایک مینڈک پانی سے نکل کر بولا* *پانی میں آ تیری اُداسی اُتاروں سالے* *اپنی والی کہ چکر میں میری والی کا سر پھوڑ دیا* 😋🙃😂😊😝