Damadam.pk
Onomi-11-UMAIR's posts | Damadam

Onomi-11-UMAIR's posts:

Onomi-11-UMAIR
 

حضرت ابوہریرہ (رض) بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا :
دوزخ میں صرف شقی داخل ہوگا، پوچھا گیا : یا رسول اللہ ! شقی کون ہے ؟ فرمایا : جو اللہ (کی رضا) کے لئے کوئی طاعت نہ کرے اور اللہ (کے خوف سے) کوئی گناہ ترک نہ کرے۔
(سنن ابن ماجہ رقم الحدیث : ٤٢٩٨ مسند احمد ج ٢ ص ٣٤٩ )
🍂🍁🌷🌹

Onomi-11-UMAIR
 

نبی پاکﷺ نے فرمایا:
"وہ دسترخوان سب سے برکت والا ہے جہاں کسی یتیم نے بیٹھ کر کھانا کھایا ہو"!
🍂🍁🌷🌹

Onomi-11-UMAIR
 

اونچا دکھانے کا شوق نہیں رکھتا اونچی رب کی ذات ھے
اللہ کی توفیق ھے یہ عزت ورنہ بندے کی کیا اوقات ھے
🍂🍁🌷🌹

Onomi-11-UMAIR
 

جیب میں وزن ہو تو بات میں وزن آ ہی جاتا ہے
✌️🍂🍁✍️

Onomi-11-UMAIR
 

کچھ لوگ فساد کی جڑ نهيں
بلکہ پورے کے پورے درخت ہوتے ہیں
✌️🍂🍁✍️

Onomi-11-UMAIR
 

پہلے دل کی سنو⁦
پھر دماغ کی
اور کرو وہی جس سے سب منع کرتے ہیں
😛😝🙃😊😂

Onomi-11-UMAIR
 

"_ یہ لوگ کچھ تو کہیں گے ،،
ورنہ یہ لوگ زندہ کیسے رہیں گے
✍️🍁🍂✌️

Onomi-11-UMAIR
 

فانی دنیا ، عارضی بسیرا ،
سب کچھ خدا کا، کچھ نہیں میرا
اللّٰــہﷻ ہو اللّٰــہﷻ♥ اللّٰــہﷻ ہو اللّٰــہﷻ♥
اللّٰــہﷻ ہو اللّٰــہﷻ♥ اللّٰــہﷻ ہو اللّٰــہﷻ♥

Onomi-11-UMAIR
 

بہترین دنوں کے لئے
بُرے دنوں سے لڑنا پڑتا ہے
✍️🍁🍂✌️

Onomi-11-UMAIR
 

مت کیجیئے #comment..
آپ کی نازک انگلیاں ٹوٹ بھی سکتی ہے
😂😊🙃😝😛

Onomi-11-UMAIR
 

میں واقعی کیوٹ ہوں
یا لوگ مسکے لگاتے ہیں
😂😛😊🙃😝

Onomi-11-UMAIR
 

اگر آپ کی زوجہ محترمہ آپ کو تنگ کریں تو فوراً 1166 پر فون کر کے محترمہ پر کرونا وائرس کا شک رپورٹ کروائیں اور 14 یوم موج منائیں۔
😛😂😊🙃😝

Onomi-11-UMAIR
 

شوہر نہانے کے لیے باتھ روم میں گیا تھا۔
بیوی نے اسکا موبائل چیک کیا۔
کانٹیکٹ لسٹ میں ایک نام 'کورونا' نظر آیا۔
بیوی کو حیرت بھی ہوئی اور تجسّس بھی۔
بیوی نے وہ نمبر ڈائل کیا تو۔۔۔📲
کچن میں رکھا اس کا خود کا فون بجنے لگا!
لاکھ سمجھانے پر بھی شوہر باتھ روم سے باہر نہیں آرہا۔۔۔
بول رہا ہے، " میں قرنطینہ میں ہوں!!"
😛😂😊🙃😝

Onomi-11-UMAIR
 

خیالوں کی پریاں خیالوں میں ہی اچھی لگتی ہیں
یہ چاند سا چہرہ🌙،ناگن زولفیں😂 ستارہ آنکھیں★★★ کمان سی ناک😝 صراحی گردن 😂 شاخ سی بانہیں🌾 ہرنی جیسی چال🐫 صراحی دال گردن 😒 شاعروں کی محبوبہ عجیب الخلقت مخلوق ہی معلوم ہوتی ہے سچ میں بندہ دیکھے تو ڈر جائے
😛😂😊🙃😝

Onomi-11-UMAIR
 

ضروری اعلان :
ہم ابھی تک ذندہ ہے
😛😂😊🙃😝

Zesh fabrics 
New articles 2020
LIMITED Edition

Embroidered front
Printed back 
Printed Sleeves
Printed trouser
With some 
Designs.
O  🔥 : Zesh fabrics New articles 2020 LIMITED Edition Embroidered front  - 
Zesh fabrics 
New articles 2020
LIMITED Edition

Embroidered front
Printed back 
Printed Sleeves
Printed trouser
With some 
Designs.
O  : Zesh fabrics New articles 2020 LIMITED Edition Embroidered front  - 
Zesh fabrics 
New articles 2020
LIMITED Edition

Embroidered front
Printed back 
Printed Sleeves
Printed trouser
With some 
Designs.
O  : Zesh fabrics New articles 2020 LIMITED Edition Embroidered front  - 
Zesh fabrics 
New articles 2020
LIMITED Edition

Embroidered front
Printed back 
Printed Sleeves
Printed trouser
With some 
Designs.
O  : Zesh fabrics New articles 2020 LIMITED Edition Embroidered front  - 
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
O  : 🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ -