Damadam.pk
Oo-BABY-Oo's posts | Damadam

Oo-BABY-Oo's posts:

Oo-BABY-Oo
 

غم مسلسل ہوں تو احباب بچھڑ جاتے ہیں ۔۔۔!!
،🍁🖤

Oo-BABY-Oo
 

Wo meraa Be hadd ladla Thaa...❤
orr ladly dukhh to dety hain naa...!🕊

Oo-BABY-Oo
 

تمہارے واسطے چاند، تارے توڑ لاؤں گا
جھوٹے سہی مگر ان کے وعدے حسین ہوتے ہیں
اور آستینوں کو یونہی بدنام نہ کیا جائے
حقیقی سانپ تو دل کے مکین ہوتے ہیں! 🙂♥️

Oo-BABY-Oo
 

Esy hii Nhii bixhraa wo Mujh sy..a2
2srii walii ny taweez krwaay hain..a5🕊

Oo-BABY-Oo
 

اس کا غرور میری لگن کے ہی سبب نہیں
وہ خود بھی جانتا هے کہ نہایت حسین ھے۔🕊😁

Oo-BABY-Oo
 

: وہ میرا نام سنے گا کہیں "کبھی نہ کبھی"
پھر اس کے بعد بڑی دیر خاموشی ہوگی🕊💦

Oo-BABY-Oo
 

دونوں کا یہی مان تھا، مجھ کو مناۓ وہ
دونوں کے اسی مان پہ قصہ تمام شُد۔۔۔۔!
🕊🕊

Oo-BABY-Oo
 

*جب دل بھر جاتا ہے تو لوگ*
*قیمتی لمحوں کو منہوس گھڑی بنا دیتے ہیں🖇️💔🔥🥹*

Oo-BABY-Oo
 

سب سے بڑا خوف محبت ھو جانے کا نہیں ھوتا،
بلکہ سب سے بڑا خوف محبت مل جانے کے بعد آہستہ آہستہ فطرتاً بیزار ھو جانے کا ھوتا ھے.💦

Oo-BABY-Oo
 

عمر کے ہر حصے میں ایکـــــــ آدھ
محرومی ساتھ چلتی ہے...!!
جو اِس بات کا پتا دیتی ہے ڪـہ
ہم دُنیا میں ہیـں جنت میں نہیں...!!
♥️||•

Oo-BABY-Oo
 

Okk guyzz Allah hafiz ab milyy gy kuxh arsyy ky baad..a6

Oo-BABY-Oo
 

روح کو اذیت دینے والی اور دل کو اُلجھانے والی کوئی چیز اتنی اثرانگیز نہیں جتنی وابستگی ہے !🕊

Oo-BABY-Oo
 

کوئی ہو تو آخر کیوں ہو میرے جیسا
میں اپنے مزاج میں اکلوتی ہوں🕊💦💫

Oo-BABY-Oo
 

قسم اے! تختی، گاچی، قلم، دوات، دونی آلے پہاڑے تے تیرے بستے دی میں تینوں نئیں بھلی_🙂🕊🤧

Oo-BABY-Oo
 

سوچتی ہوں جنہوں نے زندگی میں کبھی محبت ہی نہیں کی وہ لوگ کتابوں اور موسیقی سے کیا اخذ کرتے ہوں گے؟🕊

Oo-BABY-Oo
 

_میں نے تمہیں حد درجہ اذیت سے پکارا،_
_جیسے زلیخا نے کہا ہو "ہائے یوسف"💔_🕊

Oo-BABY-Oo
 

"بہترین ہے وہ مرد جو اپنے دل کو
ایک ہی عورت کے لیے پابند رکھتا ہے🕊

Oo-BABY-Oo
 

🦋✨✨🦋
رو پڑوں گی ۔۔۔
خدا کے بندے میں رو پڑوں گی
اگر کسی دن دوبارہ مجھ سے
محبتوں کا سوال پوچھا
زوال پوچھا
میں رو پڑوں گی ۔۔۔۔
میں اس کے دل میں رہی ہوں
لیکن ۔۔۔۔
وہ اپنی راہ پر چلا گیا ہے
میں آج بھی اسی جگہ پہ کھڑی ہوئی ہوں
اب اس سے زیادہ کوئی بھی مجھ سے
سوال پوچھا
میں رو پڑوں گی ۔۔۔🕊

Oo-BABY-Oo
 

تیرے حصے کی بلائیں بھی میں
اپنے سر لے لوں مگر تو مجھے
ہر حال میں محفوظ چاہیے ❤🔥💚🔥

Oo-BABY-Oo
 

ہم تجھے پاگل ہو کے چاہیں گے_🙂🕊