Damadam.pk
Oo-BABY-Oo's posts | Damadam

Oo-BABY-Oo's posts:

Oo-BABY-Oo
 

زندگی چھوٹی ہے، اصولوں کو توڑ دو، جلدی معاف کرو، آہستہ سے بوسہ دو، سچی محبت کرو، بے قابو ہو کر ہنسو، اور کبھی بھی کسی ایسی چیز پر پچھتاوا نہ کرو جو آپ کو مسکرانے کا موقع دے۔🕊💞

Oo-BABY-Oo
 

۔
انا والی کہو، ضدی یا پھر نکچڑی
بٹا ہوا شخص تو میں منہ پر مار دیتی ہوں🕊

Oo-BABY-Oo
 

مرد اگر اپنی محبوبہ کے علاوہ
کسی اور عورت کے حسن کو پسند کرتا ہے
تو وہ اپنی محبت میں جھوٹا ہے 🔥🖤🕊

Oo-BABY-Oo
 

ہاں کسی کو بہت چاہتے تھے ہم🔥💔
خیر اب بات پرانی ہوگئی 💯🥀 🕊🕊

Oo-BABY-Oo
 

-" اگر اسے معلوم ہو جاتا کہ،
میں اس سے کتنی شدید محبت کرتی ہوں، تو وہ اپنے بخت پر دو جہانوں تک ناز کرتا رہتا_" 🙂🕊

Oo-BABY-Oo
 

Meko BhoooK lgii Bhttt jaadaa..j1.i5

Oo-BABY-Oo
 

اس کے دروازے پہ دستک تو نہیں دی لیکن
اپنی خاموشیاں دہلیز پہ چھوڑ آئی ہوں_____💜🕊

Oo-BABY-Oo
 

-🙃🖤
تمہارے بعد کسی پر یقیں ہوا ہی نہیں ...
تمہارے بعد لگا ہی نہیں ضروری کوئی !- 🙂💔
𓆩⃝💗✨🦋

Oo-BABY-Oo
 

Raabty sadaa PehLyy jeSyy Nahii RehTyy..
Orr Main Ny ye Hoty dekhaa Haii..🕊

Oo-BABY-Oo
 

اذانوں میں کھوئی کھوئی، نمازوں میں روئی روئی
خودداری کی چادر میں لپٹی، میں ایک عام سی لڑکی🌸🕊

Oo-BABY-Oo
 

مجھ سے پہلے ہی تھا اُسے "عشق" کسی اور سے۔۔۔۔۔🚺🖤🚹
ہم اگر ایک بھی ہو جاتے تو "ڈھائی" ہوتے۔۔۔۔۔5️⃣🔹2️⃣🕊💔

Oo-BABY-Oo
 

"خاموش لوگوں کو جو چیز سب سے زیادہ تھکا دیتی ہے، وہ ان کے دماغ کی چہچہاہٹ ہے۔"🕊💔

Oo-BABY-Oo
 

میں بس اتنا چاہتی ہوں
جب میرے بعد میرا ذکر ہو تو بس اتنا کہا جائے
ہاں!وہ ایک اچھی لڑکی تھی -“🖤✨

Oo-BABY-Oo
 

اماں ٹھیک کہتی ہیں کہ مُجھ میں عقل نہیں ہے،میں بعد میں پچھتانے والوں میں سے ہُوں 🔥🕊💔

Oo-BABY-Oo
 

کبھی کبھی الفاظ کا چناؤ بھی خوب مزہ دیتے ھیں،
مثلاً:
"پھر میری اس سے شادی ھو گئی"
کتنا سادہ سا جملہ ھے ناں...
کسی عرب ادیب نے اس جملے کو کچھ یوں لکھا تھا:
"پھر اس کے قہقہے میرے گھر میں گونجنے لگے"
🔥❤️🕊

Oo-BABY-Oo
 

اِتنی کم گو ہوں کہ مِلتی ہی نہیں لوگوں سے
پھر وہی اچھا، وہی ٹِھیک، وہی کیسے ہو؟🕊

Oo-BABY-Oo
 

میں پاگل سمجھتی رہی کہ وہ صرف میرا ہے🥀
جبکہ وہ خود کہتا تھا کہ اسے بہت سے لوگ پسند کرتے ہیں 🍁🍁🕊😅

Oo-BABY-Oo
 

وہ لوگ جو روتے نہیں ہیں انھیں رلانا نہیں چاہیے کیونکہ جب وہ روتے ہیں تو صرف ایک بات پر نہیں روتے بلکہ ان سب باتوں پر روتے ہیں جن پر انھوں نے صبر کیا تھا💔🕊

Oo-BABY-Oo
 

ہمیں ایک دوسرے سے محبت نہیں تھی مگر ہم_____!!!!!!
آخری دن تک ایک ساتھ رہے
یہ ثابت کرنے کے لیے کہ
کون بڑا اداکار ہے......🕊

Oo-BABY-Oo
 

کچھ لوگوں سے اس حد تک محبّت ہوتی ہے کہ پھر انکا چہرہ بھی دیکھنے کا دل نہیں کرتا🙂🌸🕊