Damadam.pk
Oo-BABY-Oo's posts | Damadam

Oo-BABY-Oo's posts:

Oo-BABY-Oo
 

تمہارے پاس یقیں کا کوئی اِکّا ہو تو بتانا
میرے بھروسے کے تو سارے پتّے جوکر نکلے🕊💔

Oo-BABY-Oo
 

کبھی کبھی سُوچتی ہُوں کہ ؛ کیا میں واقعی ہی اتنی عام تھی..!؟ کہ تُمہیں مجھے چھوڑنے کا پچھتاوا تک ناں ہُوا!؟ ۔ " 🕊

Oo-BABY-Oo
 

کچھ محبّتیں خُوبصورت احساس میں لپٹی ہوتی ہیں، ان کا کھونے پانے، نفع نقصان، ہجر و وصال سے کچھ لینا دینا نہیں ہوتا✨

Oo-BABY-Oo
 

اپنی محبوبہ سے یہ مت کہنا کہ ؛
وہ حسین ہے ؛ بلکہ یہ کہو کہ اس کے ذرّات کی ترتیب مدہوش کن ہے⁦۔🕊

Oo-BABY-Oo
 

میں نے سوچا__
آپ آئینگے تو رو دوں گی__
آپ پوچھیں گئے __
کہہ دوں گی _______
کہ اتنے دن ہوئے سوئی نہیں__
وہ کونسی بھول ہے جو ہوئی نہیں__
کتاب فریج میں____
گلاس شیلف میں رکھا___!!
پیر کا دن تھا جمعرات لکھا____
دوست سے شکوہ کرنا تھا____
اسے سپاس لکھا____
ٹی وی پر گیت تھا اذان نہیں
میں نے چونک کر سر پہ آنچل رکھا
کیا حال کر دیا میرا
مجھے کسی کام کا نہ رکھا____!🕊💔

Oo-BABY-Oo
 

میری زندگی میں کوٸی خاص نہیں آتا 🙂❤
وہ کیا ہے کے میرا لہجا کسی کو راس نہیں آتا 👑✌🏻

Oo-BABY-Oo
 

بالغ ہوتے ہی شادی کردونگی میں اپنی بیٹی کو سوشل میڈیا پر مُحبت نہیں کرنے دونگی👑🥲اور اُسے اپنی محبت کے نقصانات بتاؤں گی تاکہ جب بھی وہ محبت کرنے کا سوچے تو اسے وہ نقصانات یاد آئے🫠🥀🖤

Oo-BABY-Oo
 

تیری حیات سے جڑ جاؤں واقعہ بن کر
تیری کتاب میں میرا بھی اقتباس رھے۔🕊💦

Oo-BABY-Oo
 

زرا ملنے چلے آو
مجھے کچھ تم سے کہنا ہے
ذیادہ وقت نہیں لوں گی
ذرا سی بات کرنی ہے
نہ دکھ اپنے سنانے ہیں
نہ کوی فریاد کرنی ہے
نہ یہ معلوم کرنا ہے
کہ . . . . . . . . . . . .
اب حالات کیسے ہیں ؟
تمھارے ہمسفر تھے جو
تمھارے ساتھ کیسے ہیں
نہ یہ معلوم کرنا ہے
تمھارے دن رات کیسے ہیں
مجھے بس اتنا کہنا ہے
مجھے تم یاد آتے ھو🕊

Oo-BABY-Oo
 

تمھاری راہ میں مٹی کے گھر نہیں آتے
اس لۓ ھم تمھیں نظر نہیں آتے.🕊👑

Oo-BABY-Oo
 

مرشد ! میں جل رہی ہوں ، ہوائیں نہ دیجیے
مرشد ! ازالہ کیجے ، دعائیں نہ دیجیئے۔🕊👑

Oo-BABY-Oo
 

کوئی دستک ہی نہ تھی اور نہ "میں ہوں" کی صدا
میں نے چوکھٹ پہ کئی بار پکارا ، کوئی ہے؟
تو جو عامل ہے تو پھر توڑ بتا وحشت کا.
اس محبت کی اذیت کا اتار کوئی ہے؟🕊🕊

Oo-BABY-Oo
 

سرِ شام مجھ سے تُو مِل وہاں
جہاں عُجلتوں کا نِشاں نہ ہو
کہیں دُور تک یونہی ساتھ چل
میرا ہاتھ___ہاتھ میں تھام کر!
🕊👑

Oo-BABY-Oo
 

تُو بھی نہ مِل سکاہمیں،عُمر بھی رائیگاں گئی
تجھ سےتو خیر عِشق تھا،خود سے بڑے گِلے رہے.🕊👑

Oo-BABY-Oo
 

آج لگی تھی محفل وفاؤں کی🙂
ہم نے خود کو بے وفا بول کے محفل ہی چھوڑ دی 🕊💔

Oo-BABY-Oo
 

بڑی افراتفری ہے میری ذات میں لیکن!!!
بے دھیانی میں بھی تیرا دھیان رہتا ہے
🖤👑

Oo-BABY-Oo
 

اتنی بے کیف نہ ہوتی یہ گذر گاہ حیات
تم کسی موڑ پہ مل جاتے تو اچھا ہوتا۔

Oo-BABY-Oo
 

*" تیرا لہجہ بتا گیا مُجھ کو ،🪦💯
تیرے دِل میں عارضی تھی میں! ۔🕊👑

Oo-BABY-Oo
 

کچھ لوگ ہمارے لئے صرف اتنی گنجائش چھوڑتے ہیں کہ انہیں چھوڑ دیا جائے۔۔🦋👑🍂🕊

Oo-BABY-Oo
 

اور پھر یوں ہوا٬
ھم دونوں ہی بات کرنے
سے ڈرنے لگے
مجھے محبت ہو گئی تھی
اس لئے،
اور اسے ہو نہ جائے
اس لئے❤😜🕊