Damadam.pk
Oo-BABY-Oo's posts | Damadam

Oo-BABY-Oo's posts:

Oo-BABY-Oo
 

اور پھر یوں ہوا کہ
کیوں بتاٶں.🙄🤧

Oo-BABY-Oo
 

سُـــنو ________!
اَگـر کِسی مُــوڑ پِـہ مِل جَاؤں تَو مُنہ پَھیر لینا۔۔۔۔
پُرانا عِشــق ھُــوں اُبھــرا تَو قَیامـت ھَـو گی۔۔۔۔۔۔!💔🕊👑

Oo-BABY-Oo
 

🖤✨
💞شروع میں تو بہت راحتیں میسر تھی
🖤پھر ایک روز
✨وہ شخص بیزار ہو گیا مجھ سے...

Oo-BABY-Oo
 

°||°_____❤️✨🌸🔐"-
*کئی الجھنوں سے الجھ کر وہ سلجھی لڑکی " جب ہنستی ہے کمال کرتی ہے*"🌸❤️💫✨

Oo-BABY-Oo
 

*ایک رب راضی رہے دنیا تو ویسے بھی کسی کی نہیں🖤✨💯*

Oo-BABY-Oo
 

تیری شرطوں پے ہی کرنا ہو اگر تجھ کو قبول
یہ سہولت تو مجھے سا را جہاں دیتا ہے ۔۔۔🕊👑💔

Oo-BABY-Oo
 

کبھی جب مدتوں کے بعد اسکا سامنا ہو گا..!!
سوائے پاس آدابِ تکلف اور کیا ہو گا..!! 🙂🖤
#محترمہ 🥀

Oo-BABY-Oo
 

Koii merii be intiha MuHabbAt sy bezaar thaa...!!
Or koii mery rukhy jwaabo py bhi sadky waari jataa thaa..l5

Oo-BABY-Oo
 

اُسی کی ذات سے منسوب قصے تمام
وہی ایک شحص، سرمایہِ حیات ٹھہرا👑🕊

Oo-BABY-Oo
 

Orr Phir Wo Kisi or Ky Sath Hnsii khushii rehny lgy..)🕊👑

Oo-BABY-Oo
 

جُدا میری منزل جُدا تیری راہیں
ملے گی نہ اب تیری میری نگاہیں 💛🥀

Oo-BABY-Oo
 

صحرا کی سمت آئے گا امید ہے مجھے
اس آدمی کو گھومنا پھرنا پسند ہے
افسوس اب سمے نہیں ورنہ میں پوچھتی
کیا شے ہے نا پسند تجھے ، کیا پسند ہے
🖤🙂

Oo-BABY-Oo
 

تم ہمیں ساتھ میں رکھا کرو عادت کی طرح
ورنہ ہم اٹھ کے چلے جائیں گے برکت کی طرح
میں نے خود اس کو گناہوں کی طرح چھوڑ دیا
وہ مجھے چھوڑنے والا تھا عبادت کی طرح🖤🙂

Oo-BABY-Oo
 

Vyy mn Teryy Naal lgii aaan..vyy Ranjhnaa..d5.a6

Oo-BABY-Oo
 

عین ممکن ہے ، جو تمھارے پوری کہانی کا مرکز ہو ، اس کی کہانی میں تمھارا ذکر بھی نہ ہو___،
🖤

Oo-BABY-Oo
 

••__" میں نے سمجھا کہ مرا ساتھ ترا سکھ ہوگا
" میں تو بس دکھ ہوں یہ سچ تم نے بتایا مجھ کو
°°__" مجھ کو معلوم ہے مشکل ہے محبت مجھ سے
°°__" تم نے جاتے ہوئے یہ بھی تو جتایا مجھ کو_🙂 🍁

Oo-BABY-Oo
 

*تم نے دیکھا محض مجھے خاموش باہر سے،*
*میرے اندر کی چیخیں تمہارا دل پھار سکتی ہیں، 🙃💔🥀۔

Oo-BABY-Oo
 

MaturitY Iss When uH ReaLise..🖤
KHushii maiN hr koi,Dukh maiN kOii Nahii..🙂

Oo-BABY-Oo
 

نہ مِلا تُو ، نہ ملاقات کی صورت نکلی
مدتوں ہم نے تِرے گاؤں کے چکر کاٹے___!!🖤🙂

Oo-BABY-Oo
 

اچھا تعلق رہا ہے تُم سے، اِک اچھی یاد ہو تُم...🙂🖤