Damadam.pk
Oo-BABY-Oo's posts | Damadam

Oo-BABY-Oo's posts:

Oo-BABY-Oo
 

Wo lrkyy bhi khty hain tum merii ho....n5
Jin ki simm bhii abu k naam hotii haii..b2😛😁

Oo-BABY-Oo
 

اگر تم میرے ساتھ ہو تو
تمہیں کسی کے ساتھ ہنسنے کی بھی اِجازت نہیں🖤😁

Oo-BABY-Oo
 

کہو تو گفتگو سناؤں تم کو اُن دنوں کی؟
ہمارے درمیان جب بات بھی ہوتی نہیں تھی🖤

Oo-BABY-Oo
 

آج کل 12 سال کی بچیوں نے بھی اسٹیٹس لگایا ہوتا ہے........🙄
"میں اپنے ماضی کو بھول چکی ہوں........🙄🤔😒😒
بندہ پوچھے کیوں تمہاری امی نے فیڈر میں چینی کم ڈالی تھی.........🙄

Oo-BABY-Oo
 

*جب تعلق میں آزمائش کے سوا کچھ نہ ہو تو بڑے بڑے ظرفوالے بھی ہار جاتے ہیں.🖤🙂

Oo-BABY-Oo
 

وہ اتر گیا میری آنکھ سے
میرے دل سے کیوں نہ اتر سکا🖤

Oo-BABY-Oo
 

یقین جانیے، کوئی بڑا درد نہیں، کوئی پچھتاوا نہیں، کوئی یادیں نہیں، سب کچھ بھلا دیا جاتا ہے، یہاں تک کہ بڑی محبت بھی۔🙂🍁

Oo-BABY-Oo
 

__"🙊😂"
یہ موسم کی بارش , یہ بارش کا پانی
یہ پانی کی بوندیں
پلیز میرے لیئے جانو ڈھونڈیں🙈❤️😂😂
🥺😂😖

Oo-BABY-Oo
 

🙄🙄🙄🥴🥴🥴🥴🤧🤧😕🥺😔🤔😑🤗😒🤐

Oo-BABY-Oo
 

جو ہم پہ گزرے تھے رنج سارے، جو خود پہ گزرے تو لوگ سمجھے🥀🖤

Oo-BABY-Oo
 

برسے گا ٹوٹ ٹوٹ______کر ابرِ محبّتاں!!!
ہم چیختے رہیں گے کہ حاجت نہیں رہی!!!
اک روز کوئی آئے گا لے کر فرصتیں!!!
اک روز ہم کہیں گے ضرورت نہیں رہی!!!🖤🙂

Oo-BABY-Oo
 

ٹُونے کیتے، مَنتر پڑھیا، ہَتھ پائے یاقُوت فیروزے
بَخت نہ بدلے ،یار نہ ملیا ،ہر نُسخہ اَزمایا میں🖤💦

Oo-BABY-Oo
 

اپنے محبوب کو اجازت دو
کہ وہ خوش رہ سکے تمہارے بغیر۔🥀🙂🌸

Oo-BABY-Oo
 

میں بھی تلاش میں ہوں کسی اپنے کی۔۔
کوئ تم سا ہو لیکن کسی اور کا نہ ہو۔۔🖤🙂

Oo-BABY-Oo
 

*مرد اگر اکیلا بازار جائے تو عورتوں کو گھورتا ہے*
*اگر عورت کے ساتھ جائے تو مردوں کو گھورتا ہے*🤐🤐

Oo-BABY-Oo
 

*وہ مجھے مکمل توڑ کر بولا ایسا بھی کیا کر دیا میں نے___!"* 🖤🥀🙂

Oo-BABY-Oo
 

اور آج پھر کسی نے کہہ دیا محبت ہے آپ سے🥀❤️🙂
اور ہم نے کہا کہ وہ کیا ہوتی ہے اور کیا اس دنیا میں بھی ہوتی ہے 🙂💔🔥🥀🥀.
(سیاہ بخت)🥀
*ッ🎀*
➳🖤💦

Oo-BABY-Oo
 

✨ *اک دن ختم ہوں جائیں گی ساری 'رونقیں'،💔*
*اک دن ہمارے نام کے ساتھ بھی 'مرحوم' لکھا جاۓ گا!* 🙂

Oo-BABY-Oo
 

حوصلے کو بڑھا لیا آخر
درد پہ اختیار تھا ہی نہیں
🖤🙂

Oo-BABY-Oo
 

KhwaaB hi Reh gyy Jin mn ho Aap humsafar meryy..l5🖤💦