اپنے اندر کو کھا گئ ہوں میں،
خود میں رہنا مذاق تھوڑی ہے 🖤💦
I Say "GhanTa fark nhii prtaa"
To A Lot Of things Jiska fark mujhy ghanto tak prtaa haii🙂🖤💦
**بات کر کے تو دیکھو مجھ سے* 😔❤🩹
*پیار نہ ہوجائے* 🙂🥀
*تو کسی اور سے کر لینا🙈😂* ❤️ *سمپل 😁* 🤷🏻♀️
میں موبائل چلاتے ہوئے بہت کیوٹ لگتی ہوں 🙈
میرے گھر والے مجھے ہی دیکھتے رہتے ہیں
🤣🙈🙈🙄🥰😁👉
*کچھ تو بات ہے فطرت میں تیری ورنہ
*ہم تجھ سے گفتگو کی خطا بار بار نہ کرتے*🖤🥀
*بے دلی 💔؛ بیزاری ؛💔 تنہائی 🌚؛ اداسی 🙂*
*اکاسی ؛ بیاسی ؛ تیراسی ؛ چوراسی____😹*
😂
*جیڑا کمنٹ نہ کرے او میراثی 😒*
*میرا شعر میری مرضی___😎*
😂😂
Yaawr maha postt aa.
grp pvt krky meko galyaan mtt dy ab.
.
Plzzz come.
*بریکنگ نیوز*
*پیر کے دن*
*15مئی کو انٹرنیٹ 4:00 بجے پورے پاکستان میں بند ہو گی*😂😂😂😂😂😂😒🥺
Boyz be like:
Tum sirf meri raho me Baki sab ka Hun🙂.
بہت سی الجھنوں کے جواب یہی ہیں
وہ اپنی جگہ صحیح،میں اپنی جگہ سہی🥀🖤
کچھ سوچ کے بولا ہوگا تم نے یہ پیار بھی تولہ ہوگا تم نے ۔🫠🖤🔥
Aao kabhii hawelii pyy.
..

*عورت حسن پرست نہیں ہوتی یہ خصلت مردوں کی ہے، عورت احساس سے متاثر ہوتی ہے ___!!* 🖤💦
هَلْ جَزَآءُ الْاِحْسَانِ اِلَّا الْاِحْسَانُۚ
ترجمہ:-
نیکی کا بدلہ نیکی ہی ہے۔
*میں نے کبھی نہیں چاہا کہ کوئی مجھے غمگین سمجھ کر ترس کھائے اس لیے میں نے کبھی اپنے خساروں کا ذکر ہی نہیں کیا- کچھ غم بتانے سے ہلکے نہیں ہوتے بلکہ ہرے ہو کر رسنے لگتے ہیں* ✨♥️😇
میں بچھڑنے کی اذیت سے واقف ہوں اس لیے چاہتی ہوں کہ کوئی بھی میرے اس قدر قریب نہ آئے کہ کبھی مجھے زندگی کے کسی حادثے میں کھو دے تو اسے اس تکلیف سے گزرنا پڑے میں اس بات پر یقین رکھ چکی ہوں کہ کبھی بھی کسی وقت کوئی بھی جان سے پیارا شخص آپ کو چھوڑ کر جا سکتا ہے پھر وہ چاہے اپنی خوشی سے گیا ہو یا قسمت لے گئی ہو🖤🙂💦
BiNaa paaYel ky Hii Bjyy Ghungrooo.
AgR tum Kaho Mn KhuD ko BHulaa dooN.
Tumhy bhool jaany ki taaqt nahii haii.
🖤
Kabhii tujh sy milengy to Kahengy jhut tujh sy hum....
Keh na terii fikr krty hain Orr naa Tujhy YaaD krty Hain hum.
🖤
نیند کی گولیوں سے ہماری نیند تو پوری ہوگئی
مگر خواب ادھورے ہی رہے ۔🙂🍁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain