Damadam.pk
OoO_deAd_usEr_OoO's posts | Damadam

OoO_deAd_usEr_OoO's posts:

OoO_deAd_usEr_OoO
 

👑°•★]
قَدْ أَفْلَحَ مَن تَزَكَّىٰ
وہ کامیاب ہو گیا جس نے خود کو پاک کرلیا..

OoO_deAd_usEr_OoO
 

°• ☘️🤍
صبر کا راستہ چن لو صبر کی منزل جنت ہے 💙

OoO_deAd_usEr_OoO
 

*محترمہ نشے چھوڑ دیے ورنہ ایک کش کی مار ہے غرور آپ کا🥀🌚*

OoO_deAd_usEr_OoO
 

👨💻 بلاشبہ باہر کی تمام رنگینیاں اندر کی کسی اداسی کا مداوا نہیں کر سکتیں. ✍️

OoO_deAd_usEr_OoO
 

سنو اے
یہ میرا آخری سگریٹ ہے, اب گھر جانے دے
یا پھر بانہوں میں جذب کر, یہیں مر جانے دے
یہ جتنے پھول کِھلے ہیں اِنہیں شرمندہ کر
اپنے بالوں کو کُھلا چھوڑ اِنہیں مُرجھانے دے

OoO_deAd_usEr_OoO
 

آج شام صحن میں بیٹھے گی وہ لڑکی
آج گلاب اس کی ـــــــــــــــ بیعت کریں گے..

OoO_deAd_usEr_OoO
 

یہ بے وفاؤں کی بستی ہے🥀
یہاں محبت بڑی سستی ہے🔥

OoO_deAd_usEr_OoO
 

" - 🥀 - "
🥀 " ماہر تھا وہ سِیاستِ ہجر و وصال میں " 🥀
🍂 " اُس نے کبھی رقیب کو چاہا کبھی مُجھے " 🍂
" _ _" 🎻 •=• 🎭 " _ "

OoO_deAd_usEr_OoO
 

"روز و شب کے میلے میں غفلتوں کے مارے ھم
بس یہی سمجھتے ھیں
ھم نے جِس کو دفنایا بس اُسی کو مرنا تھا۔"
# 🙂

OoO_deAd_usEr_OoO
 

✨مرد مانگ لے تو جسم 🥺 عورت خود دے تو محبت💔🥀

OoO_deAd_usEr_OoO
 

ستر حوروں کی سریلی آوازیں "_
اک تیری "جی" پر قربان صاحبہ ❤️

OoO_deAd_usEr_OoO
 

اے میرے کم سخن ساتھی
مری بنجر سی آنکھوں سے
کوئی دھوکا نہیں کھاؤ
کہ تم کب دیکھ سکتی ہو
مرے دل میں چھپے گھاؤ
اے میرے کم سخن ساتھی!
تمہیں شاید خبر ہو گی
محبت میں جو بہتے ہیں
وہ آنسو خشک ہوتے ہیں
🙂 کھڑوس .i5

OoO_deAd_usEr_OoO
 

ہمارا تو بڑا نقصان ہو گیا ہے
وہ کسی اور کی جان ہو گئ ہے۰۰۰۰
🙂

OoO_deAd_usEr_OoO
 

آج کل کے معاشرے میں عورت کی بہترین محافظ بد صورتی ہے۔🙂

OoO_deAd_usEr_OoO
 

Father of PDM
"Mr Imran Khan " 😎😉

OoO_deAd_usEr_OoO
 

الحمداللہ اچھے ہیں ♥️.
لیکن اچھوں کے لئے✨💯

OoO_deAd_usEr_OoO
 

*ﻣَﯿﮟ هوﮞ ﺗﻘﺴﯿﻢ ، ﺷﺎﻡِ هِجرت ﮐﯽ🥀*
*ﻣَﯿﮟ هوں ﺣِﺼّﮧ __ ﺍُﺩﺍﺱ ﻟﻮﮔﻮﮞ کا🔥*
.🖋

OoO_deAd_usEr_OoO
 

صوفی تجھے خبر ہی نہیں رازِ عشق کی
آنا ہمارے پاس کبھی ہـــــــــم بتائیں گے
ہــم خـود بتائیں گے تمہیں اپنی بـرائیاں
وہ اس لئے کہ لوگ تمہیں کــم بتائیں گے!!!!

OoO_deAd_usEr_OoO
 

جب نظر انداز ھونا شروع ہوجاٸیں تو کنارہ کرلیں😔🙏
کیونکہ وضاحتیں کبھی بھی آپکا کھویا ہوا مقام واپس نہیں لاسکتی😔💯
مگرخاموشی آپکو مزید تذلیل سے بچا سکتی ھے😢💯

OoO_deAd_usEr_OoO
 

focus on the good and joy will follow you 🙂