اے چارہ ء گر کوچہ جاں میں آہستہ سے قدم رکھ
ہم بیمار ہیں تیری آنکھوں کے آ چپکے سے دیدار کرا
میرا تو کچھ بھی نہیں ہے یہ دیکھ آج دسمبر بھی 13 ہے 😔
user departed
دل نے اک شخص پہ یقین کیا تھا ، آج ہر اک سے بدگماں ہے یہ ۔ 💔🙂
🌸🦋💜
*میری دُعا ہے کہ کبھی کِسی معصوم عورت کے خواب کِسی کم ظرف مرد کے محتاج نہ ہوں اور کِسی سچے مرد کے جذبات کِسی چالباز عورت کی چلاکیوں کی نظر نہ ہوں* ! 🖤🥀"
Hum smjhte rahy DmD fxool hai
lekin
DmD se ziaada to yahan k log fxool hai
#
star girls ka tizz hom WACHaii trending ta ba zii
😂😂😂
warka drazz 🤪🤣
میری رائے میں حسین ترین چیز وہ ہے جو پُراسرار ہو-- سائنس اور سچے آرٹ کا ماخذ بھی یہی ہے
کافی ہے آپ مجھ کو محبت سے دیکھ لیں
مجھ پہ نثار اپنے دل و جان نہ کیجیے ❤️
*زِندگی اگر روشنیوں کا تُحفہ دے تو اُنہیں مت بھولنا جِنھوں نے کبھی آپ کے اندھیرے بانٹے تھے* ۔۔۔۔۔ ✨❤
*کہتے ہیں دسمبر بہت اداس ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ یہ اداسی تمہارے نام۔۔۔۔۔*😇
"__/🖤🙂
خوبصورتی فضول ہے اگر حیا نہ ہو ۔🌙🌸🦋
وصل کی ریل ___مُیسّر نہیں ہونے پائی
ہم تیرے ہِجر کی پٹڑی پہ کئی سال چلے...
*~°•_•°✨💫~*
ہم فطرتاً اداس ہیں ورنہ ہمارے گھر...
ہر چیز دستیاب ہے یعنی سکوں بھی ہے...
اس بار جب تو سال بدلے گا
میرا تو سب کا حال بدلے گا
نہیں بدلے گا اک تیرا ادھورا خیال
وگرنہ یہ چاند کہاں اپنی چال بدلے گا
کیا اس بار بھی تمھارا سوال بدلے گا؟
میں نے کہا نا ماضی نہیں حال بدلے گا
کیا کہا کب کیوں کب اور کیسے بدلے گا؟
ہاں جب ایک صدی اور ساتھ سال بدلے گا
تب جاکر یاس تیرا خیال میرے خیال میں بدلے گا
https://www.5gcloudapp.com/mobile/reg/invite/46198
join and get free bonus of 100 PKR 💯
withdrawal possible on up to 200 PKR hurry now !
تُم چلے آٶ کہانی میں مسیحا کی طرح
تُم کو آتا ہے مُصیبت میں دِلاسے کا ہُنر♥️🌸
__"🥀
تَلخیاں سہ کر لِہجوں کی؛ اَب میں بِے زار بِیٹھا ہوں! 🖤🙂"
🥺💔
یہ "بدصورت" لفظ کس قدر سفّاک شخص نے تخلیق کیا ہوگا یہاں تو ہر کوئی دلنشیں، دلچسپ ہے !
شاید اس نے سوچا ہی نہیں ہوگا کہ یہ لفظ کسی کے نازک سے دل کو روند بھی سکتا ہے، یہ کسی کے جذبات کو کچل بھی سکتا ہے، یہاں تو ہر شخص قابلِ محبت ہے💜دہ
پیارے اللہ...
مجھے آپ پر یقین کرنا سیکھنا ہے...
جو مجھے ہر مشکل سے لڑنے کا حوصلہ دے...
آپ کی ذات پر توکّل کیسے کیا جاتا ہے...؟
میں نہیں جانتا ۔۔۔
مجھے توکّل کی اُس بلندی پر پہنچنا ہے کہ...
دنیا میرے سامنے بے معنی ہو جائے...
لوگوں کے رویے میرا دل نہ توڑ سکیں...
حالات اور اُس سے جُڑی اُلجھنیں میرے قدم اور میری بنیادوں کو ہِلا نہ پائیں...
میرے دل میں طوفان بھی ہو تو بھی میں پُر سکون رہوں...
اور میں بس آپ سے جُڑ کر مُطمئین رہوں🙂🍂
#
محترمہ مسکراتی ہیں میری باتوں پر
یعنی وہ تھوڑی سی میری ہوچکی ہیں🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain