Damadam.pk
OoO_deAd_usEr_OoO's posts | Damadam

OoO_deAd_usEr_OoO's posts:

OoO_deAd_usEr_OoO
 

طعنہ زن تھا ہم پر ہر کوئی۔ دل جاناں سمیت 🧡
ہم نے چھوڑ دیا شہر رسوائی۔ در جاناں سمیت💚

OoO_deAd_usEr_OoO
 

ایک حد کے بعد انسان سب کُچھ چھوڑ دیتا ہے...!!
شِکایت کرنا، منانا اور پِھر مَن ایسا ہو جاتا ہے...!!
کوئی بات کرے تو بھی ٹھیک...!!
کوئی نہ کرے تو بھی ٹھیک..!!
#بےوجہ

OoO_deAd_usEr_OoO
 

*یار علاج کرو میرا 💔✨*
*مجھے رات بھر نیند نہیں آتی 🥺*
*جون ایلیاء 🥺✨💔*

OoO_deAd_usEr_OoO
 

"جب وہ کہتی ہے ، سُنیں!؟
تب میں دُنیا کے کِسی دُوسرے شخص کے لیے دستیاب نہیں رہتا ۔! "👀❤️

OoO_deAd_usEr_OoO
 

"🌏♥️🌸🌙"//
"ایسے ضروری ہو مُجھ کو تُم، جیسے ہوائیں سانسوں کو۔"😚❤️🥺🦋
...🖤

OoO_deAd_usEr_OoO
 

*مجھے کبھی کسی کا دل جیتنا نہیں آیا ۔ میں نے کبھی کسی کو متاثر نہیں کیا ۔ کوئی آتا ہے بات کرتا ہے تنگ ہوکر خود ہی چھوڑ جاتا ہے____!* 😊✨💔,

OoO_deAd_usEr_OoO
 

بدگمانیاں ایسے جنم لیتی ہیں اس لیے ہر ایک کے بارے میں اچھا گمان رکھنا چاہیے اور کسی نتیجے پر پہنچنے سے پہلے صورتحال کو اچھے سے پرکھ لینا چاہیے 😑

OoO_deAd_usEr_OoO
 

🤍خوف آیا تھا پہلے پہل مجھے🖤🔥🥀___
✨اب تو ہنس دیتا ہوں اپنی ویرانی پر🙂___

OoO_deAd_usEr_OoO
 

FiFa ⚽ World Cup 2022 🏆
.
🏅 🪔 🪅 🏅 🪔 🪅
Quarter Finalists 👇
Brazil 🇧🇷
Argentina 🇦🇷
Portugal 🇵🇹
Morocco 🇲🇦
England 🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿
France 🇲🇫
Croatia 🇭🇷
Netherland 🇳🇱

OoO_deAd_usEr_OoO
 

"جو عورت شادی کے بعد میکے سے ٹیوشن لیتی ہے وہ طلاق کی ڈگری ضرور حاصل کر لیتی ہے🔥
__❤🥀

OoO_deAd_usEr_OoO
 

باقی ہر شے کی قدر تھی اسکو...
رائیگاں زات بس میری ٹھری...

OoO_deAd_usEr_OoO
 

Damadam ka ADMIn khabees beghrt 🖐️🖐️🖐️

OoO_deAd_usEr_OoO
 

اللّٰہ کی گڈ لسٹ میں شامل ہونے کی کوشش کیا کریں ،انسانوں کی نہیں ۔۔۔۔۔
کیونکہ انسانوں کی لسٹ وقت اور مفاد کے مطابق بدلتی رہتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

OoO_deAd_usEr_OoO
 

❤️✍️ماں کی عظمت کے لیے اتنا ہی کافی ہے کہ وہ "ماں" ہے❤
اور ماں کی "شان" یہ ہے کہ رب ذوالجلال نے ایک ماں کو
اپنی اولاد کو دینے کے لیے "جنت" بھی دے دی❤️😍
✍️ﷲ کا بـــندہ📚❤️😍

OoO_deAd_usEr_OoO
 

" بزمِ امکاں میں نہیں کوئی تصور تجھ بن
تو میرا عشق ہے یہ بات گرہ باندھ کے رکھ ..❤🌸"
🌺⃝🕊ᤢ͜ 𝙀𝙝𝙇 𝖊 🇼𝙖ƒ𝘼𓂙᭄🦋⃝🕊ᤢ͜⋆
♡ ❍ ⎙ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

OoO_deAd_usEr_OoO
 

اُس کے ہونٹوں سے لگی چائے 😍
اللہ اُس کا ذائقہ آئے ہائے ♥️✨⛎🔥

OoO_deAd_usEr_OoO
 

زہ. چاتہ. پہ. زڑہ.کی. نفرت. نہ.لرم. یارانو. 💕
پہ. نوم. باندے. چے. چرتہ. ھم. انسان. دے. پہ. ماگران. دے♥️♥️

OoO_deAd_usEr_OoO
 

*خدا کے بعد یہ سب ایک مرد کے ہاتھوں میں ہوتا ہے کہ وہ جتنا چا ہے عورت کو خوبصورت بناسکتا ہے کیونکہ مرد جتنا حسین طریقے سے اسے دیکھے گا اسے بولے گا اور اسے سنے گا عورت اتنی ہی زیادہ حسین ہوتی جائے گی.* 🍁✨🖤

OoO_deAd_usEr_OoO
 

خدا کا ذکر کرتا ہوں سکون قلب ملتا ہے
خدا کے اس دیوانے کو خدا کا نام کافی ہے۔ ❤️

OoO_deAd_usEr_OoO
 

سرکارِ من_❤️😘
تین سو پینسٹھ موتیوں پر مشتمل اس لڑی کا ہر موتی اس شخص کے نام جس کے جانے کے بعد ہزار دلاسے دیے گئے مگر سکوں کا ایک سکہ بھی قدرت نے میرے کاسے میں نہیں ڈالا__🖤😢
ان آوازوں کے نام جو آج بھی میرے کانوں میں گونجتی ہیں صبر صبر کہ صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے صبر کے اس میٹھے پھل تک کا فاصلہ مجھ کو اندھے کنویں میں گرے ایک نابینا بچے کا دکھ سمجھا گیا___😢💔
یہ میرا دل تو میری جاں مر گیا کب کا______💔😥🥀
کھڑوس۔۔🤫