Damadam.pk
Orange_66's posts | Damadam

Orange_66's posts:

Orange_66
 

جو باکردار ہو____ اسکو سیانی کون کہتا ہے
۔۔
۔۔
کسی مزدور کی بیٹی کو بھلا رانی کون کہتا ہے
#Anu malik😇

Orange_66
 

~||•°•🖤🥀🦋❣️•°•||~
جب بھی رہی شکایت ہی رہی دنیا کو"-🙂🥀
کبھی کچھ کہنے پہ، کبھی چپ رہنے پہ"-🦋🥀
#Anu malik😇

Orange_66
 

فقط میرےدل سے اتر جاٸیےگا
بچھڑنامبارک شادی مبارک
ولیمہ مبارک مہندی مبارک 😜😂
کاکا مبارک 🤣
#jhali Anu😂😝😇

Orange_66
 

عزت ایک مہنگی چیز ہے،
اسکی امید سستے لوگوں سے نہ رکھیں.!!!
#syco😇

Orange_66
 

14 فروری کو دانش کا چالیسواں ہے
جہاں بھی کپل ملیں ان کو پتھر مارے
اس سے دانش کی روح کو سکون ملے گا
اور آپ کو گالیاں 🤣🤣🤣
#jhali Anu😂😝😇

Orange_66
 

ہنس لیا کرو ظالموں پتہ نہیں کل دانت ہو نہ ہو 😓😕😂😋😍🙊🙊
#jhali Anu😂😝😇

Orange_66
 

کنوارے سڑ سڑ کے مرتے ہیں 😁
شادی شدہ لڑ لڑ کے 😂
عجیب بات 😕
#jhali Anu😂😝😇

Orange_66
 

ٹریفک پولیس: میڈم میں نے اشارہ کیا آپ رکی کیوں نہیں ؟😕
میں سمجھی آپ چھیڑ رہے ہیں 😑😕
#jhali Anu😂😝😇

Orange_66
 

شوہر اور بیوی کی لڑائی 😂
شوہر: کُتی😡
بیوی: کُتا 😏
بچہ مسکرا کر:
تو پھر میں ٹومی
☺🤭🤭🤣😁😂
#jhali Anu😂😝😇

Orange_66
 

صرف کھونے کا دکھ نہیں ہے مجھے
وہ ستمگر میرے مزاج کا تھا
#Anu malik😇

Orange_66
 

پیسہ آئے گا چلا جائے گا
خوشیاں آئیں گی چلی جائیں گی
ایک موٹاپا ہی سچا دوست ہے
جو آ کے جاتا نہیں 😂😎
Is liay thora khaya kro
#jhali Anu😂😝😇

Orange_66
 

دن میں سات آٹھ دفعہ بے عزتی ہوتی ہے😥😭
مگر اللہ کا شکر ہے کبھی غرور نہیں کیا😊😜
#jhali Anu😂😝😇

Orange_66
 

ﮔﻼﮞ ﻣﮏ ﮔﯿﺎﮞ ﺁﭖ ﺟﻮ ﻣﮏ ﮔﮯ ﺁﮞ
ﮐﺴﮯ ﻧﺎﻝ ﺗﻨﺎﺯﻉ ﺍﯼ ﮐﻮﺋﯽ نئی
#Anu malik😇

Orange_66
 

محبت کی آڑ میں کسی بیٹی کی جب عزت اچھالی جائے گی
کیا سمجھتے ہو دل سے جو آہ نکلے گی خالی جائے گی؟💔🔥✌
#Anu malik😇

Orange_66
 

کچھ اس انداز سے جھٹکا اس نے اپنی زلفوں کو
اکٹھی چار جوویں آ گری میرے دامن میں
😢😢😢
#jhali Anu😂😝😇

Orange_66
 

30 فروری کو میری
شادی ہے پلیز سارے
آجاؤ
🤣🤣🤣🤣🤣🙈🙈jhali Anu😂😝😇💞

Orange_66
 

کبھی کبھی میٹھی گفتگو کرکے
لوگ آپکو عزت نہیں دھوکہ دے رہے ہوتے ہیں💔🔥✌
#Anu malik😇

Orange_66
 

ھلکا پھلکا بسکٹ ٹک ھوتا ھے ۔۔۔😊
میسج پڑھ کے ہنسو 😂 تو
گھر والوں کو شک ھوتا ھے
#jhali Anu😂😝😇

Orange_66
 

ہائے یہ خوبصورت لڑکے 😂😍
ایک دن گنجے انکل بن جائیں گے...😂😝😜
No bd cmt
Sorry
#jhali Anu😂😝😇

Orange_66
 

جانے والوں نے یہی سکھایا ہے کہ
خود کو کسی کا عادی نہ بنایا جاۓ۔
#Anu malik😇