Damadam.pk
Orange_66's posts | Damadam

Orange_66's posts:

Orange_66
 

نور جہاں بڑی برجستہ گو خاتون تھیں ایک روز فریدہ خانم بازار سےشاپنگ کرکے کچھ دیر کےلیے نورجہاں کے گھر آئیں اور باتوں کے دوران انہیں اپنی شاپنگ کی چیزیں دکھانے لگیں ۔ان میں چائے کے چھ جدید طرز کے کپ شامل تھے ۔ کپوں کے اس سیٹ کی جدت یہ تھی کہ ہر کپ کا ڈیزائن ایک دوسرے سے مختلف تھا ۔ نور جہاں نے ایک ایک کپ اٹھا کر اس کا معائنہ کیا اور پھر اپنی مخصوص ادا سے ناک چڑھاتے ہوئے فریدہ خانم سے کہا۔
" نی فریدے، اے توں کی چک کے لے آئی ایں، کنجراں دی اولاد ورگے سارے وکھرے وکھرے۔" 😅
#jhali Anu😂😝😇

Orange_66
 

آب تو مجھے ڈر لگتا ہے پوسٹ کرنے سے کہیں کوئی معصوم لڑکا مجھ سے پیار ہی نہ کر لے 😁😁
#jhali Anu😂😝😇

Orange_66
 

ہماری آنکھیں جو شاعری سنانے لگ جائیں👁
لفظ جو تم لیے پھرتے ہو سب ٹھکانے لگ جائیں 👌
#Anu malik😇

Orange_66
 

Bye everyone jhali Anu leaving this id
#jhali Anu😂😝😇

Orange_66
 

بعض دفع سب جیت کے بھی انسان سب کچھ ہار جاتا ہے۔ وه جشن میں اس بات کو بھول جاتا ہے کہ اگر وه جیت کہ نشان وہ ٹرافی ہی کھو بیٹھنے تو جیت کیسے ثابت کرے گا ۔لوگ بھی ایسے ہی ہوتے ہیں ہیں ہم
ساری کوشش انھیں اپنا بنانے میں لگا دیتے ہیں اور جب مل جاتے ہیں تو بیکار سمجھ کے سجا کے رکھ لیتے ہیں صرف خود کو بتانے لیے جتا نے لیے ورنہ انہں بھی اٹھا کے پھینک سکتے ہیں ۔اس سے کہی اچھا وه ٹرافی کہی کھو جا ے اس سے وه کسک بن جا ے گی اور کسک کبھی کچھ بھولنے نہیں دیتی 😊
#Anu malik😇

Orange_66
 

پرانے وقتوں کا ذکر ھے کہ لکھنو کے دو بچے آپس میں لڑ رہے تھے۔
پہلا بچہ: بخدا اگر اب آپ نے کوئی ناگوار بات ادا فرمائی جو ہماری طبع نازک پر ناگوار گزری تو ہم آپ کے والد بزرگوار کے بارے میں کلمات نازیبا استعمال کرنے پر مجبور ہو جائیں گے بتائے دیتے ہیں ہم آپ کو محترم
دوسرا بچہ: دیکھیے محترم ایسا سوچئے گا بھی مت بصورت دیگر ہم قسم کھا کر کہتے ہیں کہ آپ کے گال پر ایسا طمانچہ رسید فرمائیں گے کہ آپ کا رخسار پھول کی پتی کی مانند سرخ ہو کر دہک اٹھے گا۔😂😁😂
#jhali Anu😂😝😇

Orange_66
 

تین چار گالیاں اتی ہیں مجھے۔🙄
ہزاروں مستحق ہے ۔۔میں کیا کروں 😝
#jhali Anu😂😝😇

O  : گنوا کے مُجھ کو کسی عہدِ خُوش گمانی میں..* وہ شاید اب کوئی مُجھ سا - 
Orange_66
 

*꧁💓❁﷽❁💓꧂*
*اگر آپ کو علم ہو جائے کہ لوگ کتنی جلدی آپ کو آپ کی موت کے بعد بھولتے ہیں تو آپ لوگوں کو متاثر کرنے میں زندگی ضائع کرنا چھوڑ دیں گے۔*
*꧁💓❁ دَبِــــــــــسْتَانِ اَدَب ❁💓꧂*
#Anu malik😇

Orange_66
 

✍🏻 *انسان کو زندگی میں چوٹیں لگتی رہتی ہیں وہ دوبارہ بھی اٹھ کھڑا ہوتا ہے چل بھی پڑتا ہے جانتے ہیں انسان کب دوبارہ اٹھنے کے قابل نہیں رہتا؟ تب جب اس کو پتہ چلتا ہے کہ اسے گرانے والا تو وہ تھا جس کے لیے وہ کھڑا تھا۔*
#Anu malik😇

Orange_66
 

کپتان کا بڑا اعلان🔉
جو کوئی ہماری حکومت سے تنگ ہے
انکے لیے چین کا ویزہ فری🤣🤣
#jhali Anu😂😝😇

Orange_66
 

*جب تم ماں باپ ، بہن بھائیوں کے پاس بیٹھو تو*
*“الحمداللہ “ کہا کرو 😇*
*کیونکہ کچھ لوگ ان لمحات کو ترستے ہیں 😢😢*
#Anu malik😇

Orange_66
 

kis kis ko meri posts axi nh lgti...😣😭
W0o hath✋ khara kry...😑😑
Mai aj w0o hath✋ hi kaat🍴 2u Gi...😂😂🙈
Aao beta ab...😭😭
#jhali Anu😂😝😇

O  : ﻟﮍﮐﺎ : ﻣﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﻮ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ؟ * ﻟﮍﮐﯽ : ﺳﭽﺎ ﭘﯿﺎﺭ 😍 ﻟﮍﮐﺎ : ﺍﻭ ﺍﻧﻰ ﺩﻯ - 
Orange_66
 

لڑکا: I Love Uou
لڑکی: نہ بھرا سرائیکی وچ گل کر، میکون انگلش نہیں آوندی😕
لڑکا:کج نہیں میڈی بھین، دعا کیتی کر کشمیر دا مسلہ حل تھیی ونجے😂😅✌
#jhali Anu😂😝😇

O  : Hy vy qasor Sara uchi addiya👠 (high heels)da.b1😂😝😇 - 
Orange_66
 

تنہائی کا پلو پکڑ لیجیۓ صاحب
اس دنیا میں کوئی اپنا نہیں 💯❣️
Good night🌃👻
#Anu malik😇

Orange_66
 

دل کرتا ہے کمنٹ نا کرنے والوں کی
عارف لوہار کے چمٹے سے دھلائی کروں ... 🙊
#jhali Anu😂😝😇

Orange_66
 

میں ہنستی ہوں تو ...اسے مل جاتا ہے سکوں ...
میں انتخاب ہوں اسکا ...مجھے کوئی اداس نہ کرے...🔥
#Anu malik😇

Orange_66
 

_وہ جو *معشوقہ* کی یاد میں جاگتے ہیں تنہا راتوں میں ۔
_صرف وہی بتا سکتے ہیں کہ *'کس موبائل کی بیٹری زیادہ دیر چلتی ہے'* ۔۔۔!_ 😁🤣😂😂
#jhali Anu😂😝😇