دل بہت اُداس ہے مشورہ چاہیے😑امی کے جہیز کا کپ توڑوں یا پڑوسیوں کی
ونڈو پہ پتھر ماروں؟ 🙀🙃😂🙃
#jhali Anu😂😝😇
گورنمنٹ کا 14 فروری کو موبائل سروس بند کرنے کا اعلان
اس بار دھشت گردی کا نھیں
آوارہ گردی کا خطره ھے😂😂
#jhali Anu😂😝😇
لڑکو!!!
عربی سیکھ لو😍
ورنہ جنت میں حوروں ںسےباتیں کیسے کرو گے😁😂😂
#jhali Anu😂😝😇
تم بدلو تو مجبوریاں
ہم بدلے تو بے وفا
ہمارا کتا 🐕 کتا
تمہارا کتا ٹومی 😒😕😞
#Anu malik😇
زندگی سے اب تک کیا سیکھا ؟؟؟؟
اپنے نادر خیالات بتائیں..!! ☺
#Anu malik😇
جنوری مذاق مذاق میں گزر گیا 🙆♂️
فروری ویسے ہی عاشقوں کا مہینہ ہے 🙅♂️😒
ہم سنگل لوگوں کا سال تو مارچ سے شروع ہو گا 🤷♂️😏😜🤣
#jhali Anu😂😝😇
جناب رہنے دیجئیے یہ تسلیاں ۔۔۔
بچھڑنے والا بہت کمینا تھا ۔۔۔
#jhali Anu🙈😂😝😇
وہ مجھے اتنا اچھا لگتا ہے 😘😘😍😍😘😘😻😻
دل کرتا اُسے کچا کھا جاؤں 😜😂😂
ہائے میرا آملیٹ😍😆😎🙈🙈
Good wali morning🌞
#jhali Anu😂😝😇
آج میری پوسٹ پہ وہ ڈھیٹ لوگ کمنٹ کرے جن کے سامنے
میری پوسٹ روز آتی رہتی ہیں اور وہ دیکھ کر ڈھیٹ بن کر
ٹچ ہی نہیں کرتے ہیں 😐😐🙄
#jhali Anu😂😝😇
کاش میرا بھی شوہر ہوتا😍
میں اس کے لئے ناشتہ بناتی۔ 🥰
املیٹ کچا ہوتا اور پراٹھا جلا ہوا،😜 وہ کھانے سے انکار کر دیتا😐 میں اسکو آنکھیں دکھاتی پھر وہ چپ چاپ کھا لیتا😁🤣
نکے نکے سپنے❤
#jhali Anu🙈😂😝😇
ﺳﻨﺎﭨﺎ ﭼﮭﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ🙄
ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ ﺳﺐ ﺭﻭﻧﻘﯿﮟ ﺍﻧﺒﺎﮐﺲ ﻣﯿﮟ
ﺑﺰﯼ ﮨﯿﮟ😒
#jhali Anu😂😝😇
تمہاری چھینک سے ڈر نہیں لگتا جاناں
چھینک سے پہلے جو شکل بناتے ہو اس سے ڈر لگتا ہے
😁
#jhali Anu😂😝😇
اکڑ بکڑ بمبے بو😻😻
جو پوسٹ لائک نہ کرے اسکی شادی کھبی نہ ہو 😁😁😁😁
Good night🌃
#jhali Anu😂😝😇
میں کسی کی کتاب ہستی میں
کبھی ضروری تھی، اب اضافی ہوں
#Anu malik💘😇
جذبات کا احترام نہ ھو تو رشتے بے معنی ھو جاتے ھیں آپ کسی کے احساسات کو اپنی ہنسی میں اُڑا دیں تو قدر کم ھو ھی جاتی ھے...🌸
#Anu malik😇
انعامی سلسلہ شروع🎁
درست جواب دینے والے کو ملے گا ایک ہزار روپے💵 کا نقدی انعام
تو بتائیے میرا سوال کیا ہے😂😂😂😂😂
#jhali Anu😂😝😇
جب کوئی اور دل کو بھا جائے تو لوگ پچھلی محبتوں پر مٹی ڈال دیتے ہیں
🖤
#Anu malik😇
*اے بنت حوّا.....!!*
ان گلابوں کی فریب دہ سرخی پہ نا جانا ----- یہ محبت کے نام پر ہوس کےپجاریوں کا دام خوش رنگ ہے ----- *اے آدم کی بیٹی...!!*یہ بات ذہن نشین کرنا..... کہ...... مرد و عورت کی محبت..... تو...... بس نکاح کے بعد ہی.....حلال و پاکیزہ...... ہوتی ہے ----!
*Say# No Valentineday*
Always say like that
*We hate valentineday*
خدارا بنت حوا ایک شہزادی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یوں خود کو ضائع نہیں کیا کرتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
#Anu malik😇
چور تو چوری کر کے مان جاے گا۔
لیکن خراٹے مارنے والا شخص کھبی نہیں مانے گا وہ خراٹے ۔مارتا ہے😒😒😕😕😕😂😂😂
#jhali Anu😂😝😇
رُخصتی کے وقت دُلہن رو رہی تھی 😭
باپ! مت رو بیٹی ایک دن سب لڑکیووں نے آپنے گھر جانا ہوتا ہے
دلہن! مینوں نئی پتہ میں فرنٹ سیٹ تے بیٹھنا 😀
#jhali Anu😂😝😇
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain