Damadam.pk
Orange_66's posts | Damadam

Orange_66's posts:

Orange_66
 

لوگ اپنے جانو مانو کے مسیج ڈلیٹ کر کے سوتے ہیں😍😘
اور میں کمپنی والوں کے😝😂😜
Good night🌃
#jhali Anu😂😝😇

Orange_66
 

ٹیچر نہ ہوتی تو پڑھائی نہ ہوتی
چکن نہ ہوتا تو کڑاہی نہ ہوتی
پھوپھو نہ ہوتی تو؟ 🤔
#jhali Anu in soching😟

Orange_66
 

ﮨﻢ ﮐﻮ ہم ہی ﺳﮯ ﭼﺮﺍ ﻟﻮ
ﭘﺮﯾﺸﺮ ﮐﮑﺮﺍﮞ ﺩﯾﺎﮞ ﺭﺑﭩﺎﮞ ﭘﻮﺍ ﻟﻮߙﺗﮭﺮﻣﻮﺱ ﺩﮮ ﮨﯿﻨڈﻝ ﭨﮭﯿﮏ ﮐﺮﺍﻟﻮߤ 🤣😝
#jhali Anu😂😝😇

Orange_66
 

بڑے جتن سے ملی ہوں میں خود کو،
اب کسی کے
لیے خود کو گنوانے والی نہیں میں__"-،✨🍁😏
#Anu malik😇

Orange_66
 

نا تے واٹس ایپ تے پراٸیویسی کیہڑی بہن واسطے لاٸی آ۔۔۔۔
😡😡😡
میسنا جٸیا نا ہووے تے
😠😠😠
#jhali Anu😤👊

O  : مجھ میں لاکھ برائیاں سہی!!🔥 مگر میں کسی سے تعلق مطلب کے لئے نہیں - 
Orange_66
 

کوئی مجھ معصوم کو بتائےگا😊
محبت کس کلر کی ہوتی ہے😎😂😁😆😅
#jhali Anu😂😝😇

Orange_66
 

14 feb ko Mujhe. 🌹flower tu kiya koi dhnia podina☘🌿 ki b umeed nahe😑😑
#jhali Anu😂😝😇🔥🌹

Orange_66
 

بابا کے کندھے پر چڑھ کر جیسی💕...!!
نظرآتی تھی ویسی نہیں ہے دنیا😐...!!
🥀💕😐
Gd night Allah hafiz😊
#Choozii Anu 😐💕😊

Orange_66
 

قدر کرو میری✌
آپ کے لمبے بینگن جیسے منہ پہ
مسکراہٹ لانے کے لئے پتا نہيں
کیسی کیسی پوسٹس کرنا پڑتی ہیں🤣😂😂😝😜😜
#jhali Anu😂😝😇

Orange_66
 

ماں اپنے بٹیے سے تو بال کیوں نہیں کٹواتا بٹیا ماں لمبے بال رکھنا فیشن ہے ماں وہ تو ٹھیک ہے پر لوگ تیری بہن کو دیکھنے آتے ہیں اور تجھے پسند کر کے چلے جاتے ہی
#jhali Anu😂😝😇

O  : تمہیں بیاہ کر لاتے ہی، اک کام والی بھی رکھوں گا مجھے تمہارا حسن چولہے - 
Orange_66
 

ڈﯾﺘﮫ ﺳﺮﭨﯿﻔﮑﯿﭧ ﺑﮩﺖ ﻣﮩﻨﮕﺎ
ﮨﻮﮔﯿﺎ ﮨﮯ😉
ﺍﺳﯽ ﻟﯿﮯ ﻣﺠﮫ ﭘﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮧ ﻣﺮﮮ
ﺟﻮ ﺑﮭﯽ ﻣﺮﮮ ﭘﺮا ﻣﺮﮮ🤣😜
#jhali Anu😂😝😇

Orange_66
 

14 فروری کو میں 2 🍫🍫چاکلیٹس لوں گی
اک میں کهاوں گی 🙈😋😋
اور
دوسری بهی میں خود تهوڑی دیر
کے بعد کهاوں گی ☺️😋😜
😎🧚🏻♀️🧸
#jhali Anu😂😝😇

Orange_66
 

“ویلنٹائن ڈے”سے7دن پہلے ایک گفٹ شاپ میں وکیل صاحب گئےانہوں نے40خوبصورت کارڈ خریدے اور سب پر انہوں نے لکھا"هیلو جان!! پہچانا؟شام کو ملو “i love u😘”
دکاندار نے پوچھا:یہ کیا معاملہ ہے؟تو وکیل صاحب بولے گزشتہ ویلیںٹائن ڈے پر آس پاس کی کالونی میں ایسے ہی20کارڈ بھیجے تھےکچھ ہی دن میں طلاق کے چار کیس مل گئے تھےاس بار 40 کارڈ بھیج رہا ہوں
دھندھے میں سب جائز ہے.کیونکہ امی جان کہتی تھی"کوئی بھی دھندہ چھوٹا نہیں ہوتا
اور دھندے سے بڑا کوئی دھرم نہیں ہوتا "
دکاندار بےہوش
😝😝🤣🤣😂😂
#jhali Anu😂😝😇

Orange_66
 

میں خود کشی اس لیے بهی نہیں کرتی
اگر بچ گئی تو گهر والوں نے بہت مارنا هے
#jhali Anu😂😝😇

Orange_66
 

بد تمیز ہونے کا ایک فائدہ ہے
فالتو لوگ دوبارہ منہ نہیں لگاتے 🔥
#Anu malik😇

O  : وہ کہتے ہیں باتوں💞 کو تیری ہم بھلا نہ😟 سکے ہم نے کہا بھلانا بھی مت😜 ہم نے - 
Orange_66
 

وہ کہتے ہیں باتوں💞 کو تیری ہم بھلا نہ😟 سکے
ہم نے کہا بھلانا بھی مت😜
ہم نے سکرین شاٹ😜😂😂😂 لے رکھےہیں
#jhali Anu😂😝😇

Orange_66
 

ایسی بھی کیا #دشمنی گروپ والو
#کمنٹ تو دووووووور کی بات #لائک بھی نہیں دیتے😢
۔
فیلنگ شکایتی😡
#jhali Anu😂😝😇