جس نے دیا قطرہ بھر ساتھ ہمارا
زندگی رہی تو سمندر لوٹائیں گے۔۔😏😏
#Anu malik😇
محتاج نہیں ہے ناداں، عورت ایک گلاب کی
وہ تو خود ایک گلاب ہے اس کائنات کی.
#Anu malik😇
اسلام و علیکم
🌿🧡 ﺯﻧﺪﮔﯽ بہت ﻣﺨﺘﺼﺮ ﮨﮯ ،
ﺭﻭﺍﯾﺎﺕ ﮐﻮ ﺗﻮﮌﻭ ،
ﺁﺳﺎﻧﯽ ﺳﮯ ﻣﻌﺎﻑ ﮐﺮ ﺩﻭ ،
ﺁﮨﺴﺘﮕﯽ ﺳﮯ ﭘﻠﮑﯿﮟ ﺍﭨﮭﺎﺋﻮ،
ﺍﺧﻼﺹ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﻭ ،
ﺑﮯ ﺗﺤﺎﺷﺎ ﮨﻨﺴﻮ ﺍﻭﺭ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﺱ ﭼﯿﺰ ﭘﺮ ﺍﻓﺴﻮﺱ ﻧﮧ ﮐﺮﻭ
ﺟﻮ ﺁﭖ ﮐﯽ ﻣﺴﮑﺮﺍﮨﭧ ﮐﺎ ﺳﺒﺐ ﺑﻨﮯ 🧡🌿
#Anu malik😇
باپ نے کمائی تھی قطرہ قطرہ کر کے جو عزت
آج بیٹی وہ عزت ایک چاکلیٹ پر نیلام کر آئی
Girls be aware
#Anu malik😇

دنیا کا غلیظ ترین اور بیہودہ ترین رشتہ
گرل فرینڈ بوائے فرینڈ کا ہے مسلمان ایسے
رشتے نہیں بناتے مقدس رشتہ صرف نکاح ہے
#Anu malik😇
لوگوں کے پاس ولینٹائن ہے 😊
میرے پاس ویلا ٹائم ہے ☺
نہ ڈھولا ہوسی تے نہ رولا ہوسی 😂😂😂
#jhali Anu😂😝😇
کل ٹھرکیوں کی عید ہے 🙊😜
اللّٰہ کریں سارے پکڑے جائیں 😝😏🙃
سنگل بولیں آمین،،،🤗🤣😂
#jhali Anu😂😝😇
میں روٹھوں تو وہ بار بار منائے 💞💞
پاۓ اللّٰہ ایسا شہزادہ مل جائے🙈🙈
#jhali Anu🙈😂😝😇
وہ پوچھنا یہ تھا
کہ کیا بیوی گھر کے کاموں میں شوہر کا ہاتھ بٹاسکتی 😂😂 ہے 😂😂
#jhali Anu😂😝😇
مرد کی پہلی مُحبت اُس کی کلاس ٹیچر اور آخری مُحبت اسپتال کی نرس ہوتی ھے.
#jhali Anu😂😝😇
محبوب تو شرارتی ہونا چاہیے 🙈
سیریس تو مریض بھی ہوتے ہیں😂
#jhali Anu😂😝😇
جن سے موٹر سائیکل
وڈے سٹینڈ پے نہیں لگتی وہ بھی کہہ رہے ہوتے ہیں
اگر تم کسی اور کی ہوئی تو لاشیں بچھا دوں گا😛😜🤗🙈
#jhali Anu😂😝😇
آپ بہت خاص ہیں۔۔۔۔یقین جانیں بہت ہی خاص_!
تو۔۔۔خود کو اس انسان کے حوالے کریں۔۔۔جو۔۔۔اس بات کو سمجھے۔۔۔کہ۔۔۔کیا اہمیت ہے آپکی۔۔۔کسی نہ سمجھ عام سے ظالم کے لیے خود کو ویسٹ نہ کریں۔۔۔یے دنیا بری ہے۔۔برے لوگوں سے بھری پڑی ہے۔۔۔مگر۔۔۔کچھ خاص اور نہایت ہی اچھے لوگ بھی ہوتے ہیں۔۔۔جو آپکو صرف خوش دیکھنا چاہتے ہیں۔۔۔اپنے لیے نہ سہی ان کے لیے خوش رہیں جو آپکو خوش دیکھنا چاہتے ہیں__!!🔥
#Anu malik😇
ایک انسان آپ کو چاہتا ہے اور ایک کو آپ چاہتے ہے
تو کس کو اپنانا چاہیے پلیز اپنی رائے دیں؟؟
#Anu malik😇
دل بدل جاۓ تو لوگ چھوڑدیتےھیں,,
کوئی اور مل جاۓ تو لوگ چھوڑدیتےھیں,, وفا چاردن کی چاندنی ھوتی ھے,,
چاندنی ڈھل جاۓ تو لوگ چهوڑدیتےھیں,,
آج کل کے لوگوں کا کیا بھروسہ,,
حالات بدل جائیں تولوگ چھوڑدیتے ھیں,, لوگ دوستی کرتےھیں مطلب کی خاطر,,
مطلب نکل جاۓ تولوگ چھوڑدیتےھیں,,
#Anu malik😇

تو بیٹا💁 ہے کسی اور کا😒
تجھے میلا بے بی کہہ کے بلاتی کوئی اور ہے ..😂🙊😂😁😂
#jhali Anu😂😝😇

😵
گھٹنوں پہ بیٹھ کر کرتے ہیں عبادت
دعا قبول ہوتے ہی پیر بدل لیتے ہیں
اورجسم سےکھیل کرمحبت کےنام پر
میرے شہر کے رانجھے ہیربدل لیتے ہیں
#Anu malik😔😇
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain