ان تین لوگوں کو کبھی بھی مسترد نہ کریں Leo. Gemini. Aquarius. یہ لوگ سچے اور ایماندار دوست ہوتے ہیں 🌺ان تین لوگوں پر کبھی بھی بھروسہ نہ کریںsaggitarius. Aries. Pisces یہ خود غرض ہوتے ہیں🌺ان تین لوگوں کو کبھی نہ چھوڑیں Taurus. Cancer. Capricon.یہ بے حد مخلص اور سچے پیار کرنے والے ہوتے ہیں 🌺ان تین لوگوں سے کبھی کنارہ نہ کریں Virgo. Libra. Scorpio. یہ راز رکھنا جانتے ہیں اور یہ لوگ آپکی آنکھوں میں آنسو نہیں دیکھ سکتے ۔ 🌺virgoآپ ان میں سے کون ہیں؟میں : #Anu malik😇
ترکی صدر کی تقریر پہ اماں نے پوچھا " یہ کیا کہہ رہا ہے " میں نے بہترین مترجم کے فرائض ادا کرتے ہوۓ کہا " وہ کہہ رہا ہے اسلام میں یہ بات نا پسندیدہ سمجھی جاتی ہے کہ اولاد جواں ہو اور اس کی شادی نہ کرواٸ جائے. 😑😑😒😮😶🔥 #jhali Anu🙈😂😝😇
کچھ نوجوان اس قدر سنجیدہ کنوارے ہوتے ہیں کہ انکی بلی اگر بچے دے دے تو یہ صدمہ زدہ لہجے میں کہیں گے کہ "افسوس بلی کے بھی بچے ہوگئے اور ہم ابھی تلک کنوارے ہیں" #jhali Anu😂😝😇
آج کی خوبصورت بات🧡 ہماری امیدوں کو پورا کرنے والا صرف اللہ کی ذات ہے اسی سے ہی ہر بھلائی کی امید رکھیں نماز اور صبر سے کام لیں وہ ان شاء اللہ آپکی امیدیں ضرور پوری فرمائے گا درود و پاک کثرت سے پڑھا کریں اللہ ربلعزت اپنی رحمتیں نازل فرمائے گا ہر معاملے میں مایوسی کفر ہے اللہ سے یہ امید رکھیں اللہ تو جو کرے بہتر کرے گا۔۔۔۔۔اور بےشک اس کہ ہر فیصلے میں بہتری ہی ہوتی ہے Beshak #Anu malik😇
جب ذات دوسروں کے لیے بوجھ بننے لگے بیزاری ہر عمل سے ظاہر ہو اپنی شخصیت کو ہلکا نہ کریں خود کو کچھ ٹائم کے لیے خاموشی یا مصلحت کے تحت دوسروں پر مسلط نہ کریں ہر تعلق یا رشتہ ختم کر دینا بھی ممکن نہی ہوتا کیونکہ کچھ رشتے یا تعلق مضبوط بنیادوں پر ہوتے ہیں اپنی شخصیت کو سکون آور عوامل کے قریب کریں نیچر بچے بزرگ جو آپ کی کمپنی چاہتے ہیں حالات کبھی ایک جیسے نہی رہتے ہاں ایک دوسرے کو تھوڑا پرسکون کریں کچھ ٹائم کے لیے بحث ومباحثہ اگنور کر کے ........... #Anu malik😞😇
کسی کی میت کا کھانا اتنے مزے سے حلق سے کیسے اتر جاتا ہے "۔۔ہمیں مرنا نہیں ہے کیا ؟؟؟ قرب و جوار کی تو بات ہی نہ کریں۔ دور سے آئے ہوؤں کو بھی چاہیے کہ زیادہ بھوک لگی ہے تو کسی ہوٹل سے کھا لیا کریں۔تہیہ کر لو کہ آئندہ اگر کبھی کسی جنازے میں شرکت کرنا پڑی تو خواہ ہزار کلومیٹر فاصلہ طے کر کے کیوں نہ جائیں اور عزیز و اقارب ہی کیوں نہ پکائیں۔ میت والے گھر سے کھانا نہیں کھانا۔ خوشی، غمی ہر انسان کے ساتھ ہے۔ لیکن روایات کو بدلو۔ اس سے پہلے معاشرتی نظام ہی لپیٹ میں آ جائے۔۔۔۔ہمارا سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ ہم یہ سوچتے ہیں کہ جو اس دنیا سے چلا گیا صرف اسی کو مرنا تھا ۔۔۔ #Anu malik😇
میت کاندھوں پہ بعد میں اٹھتی ہے۔ دیگ میں چمچے پہلے کھڑک جاتے ہیں۔ ..😭😭 لواحقین کی دھاڑیں کم نہیں ہوتیں کہ "مصالحہ پھڑا اوئے" کی صدائیں بلند ہو جاتی ہیں.. ۔ قبر پر پھول سجتے نہیں کہ کھانے کے برتن سج جاتے ہیں۔.. آنکھوں میں آنسو خشک نہیں ہو پاتے کہ عزیز و اقارب کے لہجے پہلے ہی خشک ہو جاتے ہیں۔۔۔ "چاولوں میں بوٹیاں بہت کم ہیں۔ فلاں نے روٹی دی تھی تو کیا غریب تھے جو دو کلو گوشت اور ڈال دیتے۔" مرنے والا تو چلا جاتا ہے۔ لیکن یہ کیسا رواج ہے کہ جنازہ پڑھنے کے لیے آنے والے اس کی یاد میں بوٹیوں کو چَک مارتے دیگی کھانے کی لذت کے منتظر ہوتے ہیں؟؟؟؟؟ فرسودہ روایات کو بدلو۔ ۔۔۔صدقہ خیرات اور فاتحہ خوانی کی حد تک تو ٹھیک ہے ۔۔۔ کیا طریقہ ہے کہ جنازے پر بھی جاؤ تو "روٹی کھا کے آنا؟؟؟؟ کسی کی میت کا کھانا اتنے مزے سے حلق سے کیسے اتر جاتا ہے "۔۔ہم
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain