پھر سے سننے لگی ہوں اپنے دل کی🙃
-"آنے ولا ہے پھر عذاب کوئی"- 💔
#Anu malik😇
ہائے اُس لڑکے کی قسمت😉😍
جس کی میں دولہن بنوں گی 🙈❤️😹😹
#jhali Anu🙈😂😝😇

پوسٹ نہ کرو تو ego
زیادہ پوسٹ کرو تو weli
کم پوسٹ کرو تو attitude
تُسی گولی ای مار دو مینو ظالمو😂😂😐🙄
#jhali Anu😂😝😇
😁💔
اچھا لگتا ہے تنہا بیٹھ کر
تجھے دیر تک گالیاں دینا 🙂
#jhali Anu😂😝😇

Chotti c zindagi.
Lamba sa rasta..
Please mujh sa shadi kr lo...
Tumha Allah ka wasta...............
Sab dua kro jiss ko shadi ki jldi ha uski shadi ho jaye😆wesa kis ko jldi ha
#jhali Anu😂😝😇
میں نے اتنی محنت سے چاول بنائے ہیں 😍😍 کوئی بھی
نہیں کھا رہا 😌😌😢 پرندوں کو ڈالے وہ بھی نہیں کھا
رہے😢😏😏بدتمیز
میری محنت کی قدر تو کسی کو بھی نہیں ہے 😏🙄😢😭
پوچھنا یہ تھا تم لوگ کھا لو گے 😊😍😂😜😜
#jhali Anu😂😝😇
مجھے لگتا میری پوسٹ پر کسی نے تعویذ کروا دیے ہیں
کمنٹ اور لائک میں کمی اسی وجہ سے ہے 😂🙈😋🙈😂
#jhali Anu😂😝😇

آج بھی ایک سچا رشتہ ہے😍
اس دنیا میں 🌍
جو کبھی نہیں چھوٹے گا🤗
وہ ہے میں اور میرا موبائل ✌🏻🤣😅
#jhali Anu😂😝😇
ڈھونڈو گے ہمیں پشاور سے کراچی تک۔۔۔
ملےگےنہیں نایاب ہیں ھم--😂😅🤣
#jhali Anu🙈😂😝😇
چار شادیوں کے نام سے ہر مرد کی بتیسی باہر نکل آتی ہے لیکن اگر چوتھی بیٹی پیدا ہو جائے تو موت کیوں پڑ جاتی ہے.
ہے کوئی جواب...؟
#Anu malik😇
لفظ hmmm
تشریح جان چھوڑ پراں جا کے مر 😁
خبردار اگر کسی نے hmm کہا تو 🙄😝😛
#jhali Anu😂😝😇
Insaan aukat se ziada munh tab kholta hai jab wo gol gappy khata hai. Farig thi socha ap logo k ilm mein izafa ho🙊
😜🙈😁
#jhali Anu😂😝😇
کہاں ہیں وہ عظیم لوگ جنہوں نے غبارے پھٹنے کے بعد اس کی نکی نکی چوسنیاں بنا کہ دوسروں کے سر پر پھوڑی ہیں 🎈😂😝😆
#jhali Anu😂😝😇
🙇غالب
ہمیں تو اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا ہماری کشتی وہا ڈوبی جہاں پانی کم تھا
😏😏
🙎غالب کی بیگم
تم تو تھے ہی گدھےتمھاری عقل میں کہاں دم تھا
وہاں کشتی لے کر کیوں گئے جہاں پانی کم تھا
😂😜😂😜😂
#jhali Anu😂😝😇
شادی ایسے لڑکے سے کروں گی😍🤗😇
جو پانچ وقت نماز اور قرآن پاک پڑھتا ہو🙈
#jhali Anu🙈😂😝😇

پہلے لوگ پیار💏 میں اندھے ہوتے تھے😎
پاگل ہوتے تھے🙊
اور اب توتلے😂
میرے بابو نے تھانا تھایا میں نے بھی niتھایا😂😂
#jhali Anu😂😝😇
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain