دنیا کا منحوس ترین میسج "__"🤣🤣
ڈئیر کسٹمر آپ پیکج کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کر رہے ہیں 😏😏
#jhali Anu😂😝😇
محبت ہی وہ بیماری ہے
جس میں سڑے ہوئے ٹینڈا جیسا محبوب بھی دنیا کا سب سے حسین جانو کہلاتا ہے 😂🙈
#jhali Anu🙈😂😝😇
ﻣﻴﺮﺍ ﺩﻝ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﻣﻴﺮﮮ ﻣﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻣﻴﺮﯼ
ﺭﻭﺡ ﺑﮭﭩﮏ ﺟﺎۓ ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﻣﻴﮟ ﭼﮍﻳﻞ ﺑﻦ
...ﮐﺮ ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﺎ ﺟﻴﻨﺎ ﺣﺮﺍﻡ ﮐﺮ ﺩﻭﮞ 😒🙊
Wesy ab v mera ye he kam hy🙈
#jhali Anu😂😝😇
دهيرے دهيرے سے ميرى زندگى ميں آنا 🌚🙈
آتے هوئے کچھ کھانے کو بھى ليتے آنا 😂😜🙈
#jhali Anu😂😝😇
جو لوگ مسکراتے ہیں
جب وہ چپ ہو جاٸیں تو وہ ٹوٹ چکے ہوتے ہیں 😊
#Anu malik😇
ان بارشوں سے کہے دو کہیں اور جا کے برسے😘😍☁☔
ھماری چائنہ کی چپلیں ہیں ھم تلک جاتے ہیں😂😂
#jhali Anu😂😝😇
عشق و محبّت میں سب ماہر🔥
!__"__!
نکاح کا بولو تو سب بے بس😐
#Anu malik😇
لڑکی: مجھے ڈرائی فروٹ پسند ہیں
لڑکا: مجھے گھر میں سب چھوارا ہی بولتے ہیں😂😂
#jhali Anu😂😝😇
ہماری قوم اس قدر سادہ ھے کہ
اگر آپ سڑک پر ایک بار زور سے بولیں اووووۓۓۓ کھوتے 🦄
تو کم از کم دس بندے مڑ کر دیکھیں گے کہ ہمیں تو نہیں بلایا😜😜😃😃😃😂😂
#jhali Anu😂😝😇
میں نے پیسوں کی کبھی ٹینشن نہیں لی💗✌😌
کیوں کہ جب ہے ہی نہیں تو ٹینشن کیسی 😒👀
#jhali Anu😂😝😇
چپکے چپکے دے جاتے ہیں 🖤
گہرے روگ ___بے غیرت لوگ🔥
😂😂😂😂😂😂😂😂😂
#jhali Anu🙉🙈😂😝😇
کسی کو تکلیف میں دیکھ کر ضرور ہنسیں
تاکہ وہ اپنی پریشانی بھول کر
آپ کو گالیاں دینے میں مصروف ہوجائے😛😜😝😂😂
#jhali Anu😂😝😇
Ya larkay jis ko dekhtay Hain na in ko usii SA Sacha payaar ho jata hai kyun girls Kiya kahti Hain AP ko hahahha?
#jhali Anu😂😝😇
پتا نہیں میری ساس کب مجھے وہ خاندانی کنگن دیں گی
جو ہر دڈرامے میں ساس اپنی بہو کو دیتی ہیں🤔🤔🙄😑
🔥🌹
#jhali Anu🙈😂😝😇


ایک اُدھیڑ عمر آنٹی سے پوچھا کہ " مرد " کی جمع کیا ہے ؟؟؟؟
دل کی بھراس نکالتے ہوئے بولی
"مردود "😉😉😜😜😂😂
#jhali Anu😂😝😇

کیجیے اپنی نگاہوں کو اک چہرے پر پابند
ہر صورت پہ لٹ جانا تو ہین وفا ہوتی ہے
#Anu malik😇
آج کی اچھی بات 💗💗
والدین کی پسندیدہ اولاد
بننے کیلیے اپنے موبائل فون نوں آگ لادو😂😂😂
#jhali Anu😂😝😇
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain