جن کا کوئی نہیں ہوتا 🙄🙄
ان کی دھڑادھڑ پوسٹیں ہوتی ہیں🙊🙊
مینوں ہی ویکھ لو
#jhali Anu😂😝😇
لندن میں بارش ہو تو دو منٹ میں پانی غائب ہو جاتا ہے
ہمارے ہاں ذرا جدید سسٹم ہے
بارش ہو تو سڑک بھی غائب ہو جاتی ہے ۔😂😂✌
#jhali Anu😂😝😇
تم صورت کی بات کرتے ہو😌
لوگ تو میری پوسٹوں پر بھی مرتے ہیں🤓
اور دیکھتے ہی مر جاتے ہیں😎
اس لیے کمنٹ نی کر پاتے😑😂😂😂
#jhali Anu😂😝😇
ڈینگی مچھر نے انسان کا لباس مکمل کروایا
اور کرونا وائرس نے حجاب مکمل کروایا 🧕
اے انسان تو اپنے رب کے اشارے کب سمجھے گا🕋🤲🤲
#Anu malik💕
فاصلہ اس لئے بھی لازم تھا💕💯💯
کہ وہ ہر کسی کہ قریب تھا 💔✌💯
#Anu malik😇
مجھے بھی کوئی دعا میں مانگتا ہوگا 🤲🙈
پھر یہ سوچ کہ میرا ہانسہ ہی نکل گیا 🤷♀️🤭
آفت کو بھی کوئی دعا میں مانگتا ہے 😂💁♀️
#jhali Anu😂😝😇
تم یونہی دیکھتے رہ جاؤ گے حیرانی سے۔۔۔۔۔
میں کسی اور کی ہو جاؤں گی آسانی سے۔۔۔۔💞💕
#Anu malik😇
آج کل ٹھرکیوں کی نئی پوسٹ
کیا تمہیں قبول ہے کسی کے عشق میں ہارا ہوا لڑکا😒
بندہ پوچھے کہ سیدھی طرح کہہ دو کہ پہلی باجی نے بلاک کیا ہوا ہے
#Jhali Anu😂😝😇
مت ڈھونڈا کیجئے میرے ہر لفظ کی تفسیر
میں تو پاگل ہوں یوں ہی بولنے کی عادت ہے 💕🔥
#Anu malik😇
کبھی کبھی زندگی sensitive انسان کے بہت مشکل ہو جاتی ہے۔۔ کیوں کہ حساس لوگوں کی imagination بہت strong ہوتی ہے۔۔ اُنہیں لوگوں میں چھپے لوگ نظر آ جاتے ہیں۔۔ اگر وہ پریشان ہیں تو اُنہیں اپنی پریشانیاں سامنے بیٹھی نظر آتی ہیں۔۔ لوگوں کے نقاب نظر آ جاتے ہیں۔۔۔ اگر ان کی زندگی میں اندھیرا ہے تو وہ اندھیرا محسوس کرتے ہیں۔۔۔ وہ اندر کے موسم feel کرتے ہیں۔۔ وہ جانتے ہیں کہ خزاں اور بہار کا موسم کیسا ہوتا ہے۔۔ وہ لوگ۔۔ جس situation میں ہوتے ہیں۔۔ اس کا پورا خاکہ تیار کر لیتے ہیں۔۔ وہ بہت بہت آگے کا سوچ لیتے ہیں۔۔ وہ نبض بلیڈ سے نہیں کاٹتے مگر خیالوں میں اپنے آپ کو زخمی کر کے۔۔۔ خون رستا محسوس کرتے ہیں۔۔ حساس لوگ۔۔۔ بڑے عجیب ہوتے ہیں۔۔ 💕💫
#Anu malik😇
ششششسسسس
کوئی سنے گا تو کیا کہے گا
مرے کول پوسٹیں مک گئی ہیں 😞🙄✌
#jhali Anu😒😢😇
جو جو لڑکے اپنی زندگی سے تنگ ہیں وہ مجھے اپنا گردہ دے دیں پلیز...
میں نے سیب والا موبائل لینا ہے...😂😒😁
#jhali Anu😂😝😇
تم صورت کی بات کرتے ہو😌
لوگ تو میری پوسٹوں پر بھی مرتے ہیں😍
اور دیکھتے ہی مر جاتے ہیں
اس لیئے کمنٹ نی کر پاتے🙈😂😂✈️👉
#jhali Anu😂😝😇
👀💃🙈
ایک بات تو بتائیں ؟؟؟؟؟😋😋
اگر کوئی میری آنکھوں 👁👁میں ڈوب کر مر گیا تو ۔۔۔۔🙈🙈
مجھے جیل تو نہیں جانا پڑے گا نا😂😂😁🤣
#jhali Anu😂😝😇
Sunooo 📢
Mai To Itni Caring Hon K
Koi Mujse Mashwara Mange To Dene K Baad Mujhe Bhi Unki Fikar Hone Lagti Hai ;p
#jhali Anu😂😝😇
خود کو کچھ سمجھنے والوں کو...!!!🙄
ہم کچھ بھی نہیں سمجھا کرتے----👎😎
#Anu malik😇
اپنی زندگی سے ہر غم کو نکالو 🙆
لڈی ہے جمالو پاؤ لڈی ہے جمالو 😂😂😝🙆
#jhali Anu😂😝😇

💚ملیں گے نہیں نایاب ہیں ہم۔۔😎😎😏
ہاں اگر۔۔۔😏😏
برگر پیزا چپس اور بریانی کھلانے کو بلاو تو دستیاب ہیں ہم😍😂
#jhali Anu😂😝😇
جانو کی شادی پہ ڈی جے والا پھساوں گی
😜😜😝😝
اور جانو کے سارے رومینٹک وائس نوٹس چلاوں گی
😁😁😂😂😂😁😁
#jhali Anu🙈😂😝😇
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain