Neno ni aali hy😭😭😭
میرے عیب میری انگلیوں پر مجھے گنوانا ✌
یہی انگلیاں تمہارے گال پر نہ چھاپ دوں تو کہنا !!!🙄😒
#jhali Anu😂😛😇
میں کسی کی ایک بھی نہ سننے والی 😒
کسی کی بھی نہیں سنتی 😋
میرے کان میری مرضی 🙄
🙈❤️
🤣🤣🤣
#jhali Anu😂😛😇
جس شدت سے میں نے کتاب کھولنے کی کوشش کی ہے
اک اک لفظ نے مجھے سلانے کی سازش کی ہے😁👻
#jhali Anu😂😛😇
ایف 16 طیارہ آبپارہ مارکیٹ کے عین اوپر خراب ہوا۔ اس وقت پائلٹ ونگ کمانڈر نعمان اکرم کے پاس سیف ایجیکشن کا آپشن موجود تھا لیکن نیچے آبادی تھی۔ انہوں نے اپنے ہنستے مسکراتے خاندان کی خوشیوں پر اپنے ہم وطنوں کی جان کو ترجیح دی_ ونگ کمانڈر نے پاک فضائیہ کی روایتِ شجاعت کا پاس رکھتے ہوئے طیارے کو قریبی شکرپڑیاں کی پہاڑیوں اور جنگلات کی طرف موڑ دیا اور شکرپڑیاں کی پہاڑیوں پر قربانی کی ایک اور نامٹنے والی داستان نقش کر کے اپنی جان جانِ آفریں کے سپرد کر دی-😢😢😢
❤❤🇵🇰🇵🇰تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں❤🇵🇰
#Anu malik😢😇
تمام ثبوتوں اور😞گواھوں کےبیانات کو مد نظر
رکھتے ھوئے😏😏کافی دن سے میری پوسٹ کو کچھ لوگ اگنور کر کے لائیک😲نہ کرنے کے😏😏
جرم میں دف302 😛
اور دفح420 کےتحت یہ عدالت آپ کو
انٹرنیشنل کنجوس قرار😉
دے کر آپکے موبائل جل جائیں😤
چوری ہو جائیں آپکے موبائل چھن جائیں ٹوٹ جائیں 😏😏
انج تے انج سہی
#jhali Anu😂😛😇
اتنی ناقابل اعتبار ہوں..🙈👻
کہ بچے اپنا کرکرے کا پیکٹ بھی مجھ سے نہیں کھلواتے😂🌚
#jhali Anu😂😛😇
کیوں کہ "دُنیا" کو اس بات سے کوئی مطلب نہیں ہوتا کہ آپ کے دل میں کوئی ایک کونا الگ سے رکھا ہر وقت دل کے ساتھ ساتھ دھڑکتا ہے اس کونے کے آنسو قطرہ قطرہ اندر ہی کہیں گرتے دل کی سر زمین میں جذب ہوتے ہیں "دُنیا" کو بس اس بات سے غرض ہوتی ہے کہ آپ کی جو باتیں اور صورتیں انہیں بیزار کرتی تھیں اب وہ نہیں رہیں اور آپ نے "خوش" رہنا سیکھ لیا ہے....
#Anu malik😑😢😇
اور ہوتا پتہ ہے کیا ہم چُپ رہنا اور چُھپانا سیکھ لیتے ہیں اپنا ہر درد، دُکھ، تکلیف، آہیں آنسو سب کچھ اپنے اندر ہی کہیں کسی کونے میں رکھ کر ہنسنا سیکھ لیتے ہیں قہقہے لگاتے ہیں دوستوں کی محفلوں میں رونقیں لگاتے ہیں اور "دُنیا" کو یــــہ دکھاتے ہیں کہ دیکھو ہم کتنے مضبوط ہیں دیکھو، ہم نے آج بے حس لوگوں کی پروا کرنا چھوڑ دی ہے اور یہ دیکھو، ہم تمہاری دی ہوئی ہر تکلیف ، ہر درد کو فراموش کرکے ہنس سکتے ہیں ہم بھی پتھر ہو سکتے ہیں اور ہم بھی اپنی دنیا آپ پیدا کر سکتے ہیں اور پھر "دُنیا" مطمئن ہو جاتی ہے کیوں کہ "دُنیا" کو اس بات سے کوئی مطلب نہیں ہوتا کہ آپ کے دل میں کوئی ایک کونا الگ سے رکھا ہر وقت دل کے ساتھ ساتھ دھڑکتا ہے اس کونے کے آنسو قطرہ قطرہ اندر ہی کہیں گرتے دل کی سر زمین میں جذب ہوتے ہیں "دُنیا" کو بس اس بات سے غرض ہوتی ہے کہ آپ کی جو با
اگر آپ کو رات کو نیند نہیں آتی
تو اپنی آنکھوں میں ایک ایک قطرہ ایلفی ڈال لیں
نیند بھی اچھی آئے گی اور آنکھ بھی نہیں کھلے گی
#jhali Anu😂😛😇
عجب منافق ہو گئ ہوں میں
غضب یہ کہ ہر بات پہ مسکرا دیتی ہوں🖤 🔥
#Anu malik😆😇
کبھی سوچا؟
یہ طیارے آبادی سے دور ہی کیوں جا گرتے ہیں؟
کیوں کہ ہمارے پائلٹ اس آبادی کو بچانے کے لئے ہی جیتے اور مرتے ہیں 🥺
#Anu malik😢😇
شکل خود کی اچھی نہیں ہوتی😣😬
اور کہتے ہیں کہ میرے فون کا رزلٹ ہی بکواس ہے 😦😕
#jhali Anu😂😝😇
کڑوا سچ 😢😢😢😢
بیٹی کی پیدائش پہ کہیں مٹھائیاں بانٹتے نہیں دیکھا😐😐😡😡😡😡😬
اورزمانہ بہو ہیرے جیسی تلاش کرتا ہے😕😕😕
#Anu malik😑😇
قسم سے اتنی خوشی ہوتی ہے
جب امی کہتی ہیں😝
یہ نخرے اپنے شوہر کو دکھانا🙈😂
#jhali Anu😂😝😇
تم مجھے پڑھ پاؤ۔۔
اتنی تعلیم نہیں تمہاری۔۔
💥💥
#Anu malik😇
نوڈلز بنا رہی ہوں 😌😌😌
جس جس نے کھانے ہیں اپنے بنا کر کھا لے 😹😹😼😼😸😸
#jhali Anu😂😝😇
کچھ مرد سردیوں میں ایسے چادر لپیٹتے ہیں
دور سے گمان ہوتا ہے کہ
کوئی حسینہ شرماتی ہوئی آ رہی ہے 😜😂
#jhali Anu😂😝😇
میں : مہمانوں کے سامنے بسکٹ پیش کرتے ہوئے😎😊
مہمان: ہی ہی ہی 😍 بیٹا اسکی کیا ضرورت تھی؟؟
میں: جی میں نے بھی ماما سے یہی کہا تھا🤐😑😂😂😂😂
#jhali Anu😂😝😇
سردی جانے کو تیار تھی😐
پھر دروازے پہ کھڑی ہو کے باتیں کرنے لگ گئ 😅😛😕😒
#jhali Anu😂😝😇
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain