Damadam.pk
Orange_66's posts | Damadam

Orange_66's posts:

Orange_66
 

.ابھی نندن کی زندگی بھی عجیب ھے !
ہر صبح بیوی کہتی ہوگی کہ *چائے تیار ھے،* ☕
*اور زخم تازہ ہوجاتے ہونگے !*
🤕🤒😅✨💫Ⓜ💗✒☕
#jhali Anu😂😛😇

Orange_66
 

کچھ لوگ انتہائ ڈھیٹ واقع ہوتے ہیں 😒😩😩😒🙄
دل کرتا بلاک کرنے کے بعد😒😒 پہلے کومنٹ میں ساری بھراس نکالو😡😡😡😤😤😡 بچی ہوئی 😒جو ان کے ہوتے نہیں نکال پاتے🙄🙄 😡😡😡
پھر کومنٹ ڈیلیٹ کرو😣😣🙄
مطلب کے کچھ بھی 😖 میٹر گھوما کر رکھ دیتے ہیں 😖
#jhali Anu😠😯😐😇

Orange_66
 

بس وہ چار لوگ مل جائیں
قسمیں گولی مار دینی ہے جنکے بارے میں امی کہتی ہے
چار لوگ دیکھیں گے تو کیا کہیں گے 😡😠😵🙃😜😂😋😎😇
#jhali Anu😂😛😇

Orange_66
 

قاٸداعظم ہم لاۓ ہے طوفان سے کشتی نکل کے اس ملک کو رکھنا میرے بچوں سمبھال کے 🙂💕
بچے!
مسکان فون اٹھاٶ نہیں تو میں اپنی نس کاٹ لوگا😂�🤷
#jhali Anu😂😛😇

Orange_66
 

وہ پوچھنا یہ تھا کہ
سر توڑ کوشش کرتے وقت
سر اپنا توڑتے ہیں یا دوسروں کا... 🤨🤪
#jhali Anu😂😛😇

Orange_66
 

اتنے خوش بخت حقیقت میں کہاں ہیں ہم لوگ
جتنے تصویر میں ۔۔۔ خوش باش نظر آتے ہیں.!!!
#Anu malik💔😇

Orange_66
 

انبوکس کون سی جائیداد بانٹنے کے فیصلے ھوتے جو اتھے پوسٹ تے نہیں ھو مر سکتے😏😬😕
#jhali Anu😕😛😇

Orange_66
 

دنیا کا سب سے مشکل سوال ہے
اور سناؤ😏😏
اور اس سے بھی مشکل سوال ہے
سب ٹھیک تم سناؤ 😜😜😛😂😂
#jhali Anu😂😛😇

Orange_66
 

ہمیشہ اسپیشل بن کر رہو 😎😋
آم بنو گے لوگ اچار بنا دیتے ہیں 🥴😂
Free info 🙈🙊
#jhali Anu😂😛😇

Orange_66
 

انسان اس وقت اذیت میں کیوں مبتلا ہو جاتا ہے. جب وہ شخص اپکو اگنور کرتا ہے جس کو آپ ایک حد سے زیادہ چاہتے..؟ ؟؟ 😢😢😢
Reply in one line?
#Anu malik😢😇

Orange_66
 

نیند نیلاام ھوجاتی ہے بازار عشق میں
اتنا بھی آساں نہیں ہے کسی کو بھول کر سوجانا
#Anu malik😭😢😇

Orange_66
 

یہ وعدہ کر کے بہت روئے ہم بچھڑتے سمے
کہ ایک دوسرے کو یاد کر کے رونا نہیں
#Anu malik😭😢😇

Orange_66
 

جاگنے والو! آؤ دکھ بانٹیں
شاید نیندوں کو رحم آجاۓ💔💔
#Anu malik💔😢😇

Orange_66
 

کوئی تھک چکا ہے سفر سے____کوئی ہار چکا ہے خود سے…………!!!!!!
***********************************
#Anu malik😭😢😇

Orange_66
 

😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭

Orange_66
 

موت کے تیسرے دن ناخن گرجاتے ہیں 4 دن بعد بال گل سڑ جاتے ہیں 6 دن بعد معدہ اور دیگر اجزاء باہر نکلنا شروع ہوجاتے ہیں 60 دن بعد ہڈیوں کے سوا سب کچھ ختم ہوجاتا ہے. غرور، تکبر، نفرت، دولت کی حواس، دلوں میں بغض، دشمنی، رنجش، کینہ، حسد، شہرت، عزت، کہاں جاتا ہے یہ سب کچھ. ؟ 🖤
#Anu malik😭😢😇

Orange_66
 

ایک شیخ صاحب کا گھر 12 ویں فلور پر تھا ایک دن اپنی بالکونی میں کھڑے ہو کر جیب سے اپنا بٹوا نکالا تو ایک دس کا نوٹ ہاتھ سے چھوٹ کر نیچے گر گیا
شیخ صاحب بجلی کی سی تیزی سے سیڑھیاں اتر کر نیچے پہچے اور گارڈ سے پوچھا یہاں میرا دس کا نوٹ گرا کہاں گیا ؟
گارڈ بولا : شیخ صاحب آپ جلدی نیچے آ گئے وہ دیکھیں نوٹ تو ابھی چوتھے فلور پر آ رہا ہے.
😁😁😁
#jhali Anu😂😝😇

Orange_66
 

|•🙄😁🤣
ایک لڑکی نے ضد میں دو دن کھانا
نہیں کھایا تیسرے دن گھر والوں
نے اس کی شادی کر دی
میں نے دو دن کھانا نہیں کھایا
تیسرے دن گھر والوں نے
خود ہی نہیں دیا 😢😢🤣🤣
#jhali Anu😂😛😇

Orange_66
 

کریلے اور ٹینڈے تو کھائے نہیں جاتے اقبال کے شاہینوں سے 😏😏😏😏
اور کہتے ہیں👇👇
جانو فون اٹھاؤ ورنہ میں زہر کھا لونگا 🤦♀🤦♀🤣🤣🤣😜😜
#jhali Anu😂😛😇

Orange_66
 

اپنی محبت کا مستقبل جاننے کے لئے😍 ۔۔ٹائپ کریں🙈
اپنا نام)😚(محبوبہ کا نام)😘
اور سینڈ کردیں اپنے ابو کے نمبر پر 😂😉😁🙊🙆
#jhali Anu😂😛😇