Damadam.pk
Orange_66's posts | Damadam

Orange_66's posts:

Orange_66
 

کیا آپ 50 لاکھ جیسی معمولی سی رقم کے لیے 😒😋
مجھ معصوم 🙈
کو تھپڑ ماریں گے👋👋
#jhali Anu😂😝😇

Orange_66
 

ہمسائی دوسری عورت سے۔۔۔
آپ کی ساس کو محلے کی دو عورتیں مار رہی ہیں۔۔۔
اس عورت نے کھڑکی کھول کر مار کھاتی ساس کو دیکھا۔ پھر کھڑکی بند کر دی۔۔
ہمسائی…! آپ جائیں نا، مدد کریں۔۔
عورت.! نہیں نہیں۔۔۔۔ میری مدد کی ضرورت نہیں۔۔وہ دو ہی کافی ہیں۔
#jhali Anu😂😝😇

Orange_66
 

اپنا کردار ایسا رکھیں!!!
لوگ آپ کو بلاک نہیں ❌🔥
سرچ کریں⁦❤️⁩😎
#Anu malik😇

Orange_66
 

ایک دن میں اچانک سے غائب ہو جاوں گی کسی کو کوئی خبر تک نہیں ہوگی میرے آئی ڈی میں ہفتوں مہینوں اور سالوں سے آف کا سٹیٹس شو ہوگا....
تب کچھ نہ کرنا میرے لیے دعا کر دینا👐
#Anu malik😇

Orange_66
 

زندگی نے کھبی یہ شرط نہیں رکھی کہ میں فلاں فلاں شخص کے بغیر اچھی نہیں گزروں گی۔ زندگی گزر ہی جاتی ہے
#Anu malik😇

Orange_66
 

جب کوئی چیز وافر مقدار میں کسی کو دی جاتی ہے تو ضائع ہی جاتی ہے چاہے توجہ ہو یا محبت
#Anu malik😇

Orange_66
 

رائیگاں نہیں جاتی دل پہ جو گزرتی ہے۔🔥🙃
آدمی بکھرتا ہے۔۔۔ زندگی نکھرتی ہے🥀💔
#Anu malik😇

Orange_66
 

پنجاب پولیس سے گزارش ہے😎😎🤪🤪
کے ویلینٹائین ڈے پر جو بھی جوڑا نظر آے پکڑ کر نکاح کروا دیں 🙃🙃
شکریہ رہن دو دعا دے دو مینو وی 😍🤣🤣
#jhali Anu😂😝😇

Orange_66
 

اس قدر نازک ہوں
زرہ سا بالوں کو ٹائیٹ کیچر کر لو سر درد کرنے لگتا ہے😜😜😂
#jhali Anu😂😝😇

Orange_66
 

لوگوں کو کافی اور ڈنر پر انوائٹ کیا جاتا ہے
اور مجھے گروپ اور پیجز پر 😒😑🙄
#jhali Anu😂😝😇

Orange_66
 

اوئے سن جب تک زندہ ہوں نا بات کر لیا کر
کیوں کہ مجھے بھی پتہ ہے مٹی میں سو جانے کے بعد نا تو گھر والے بھی بھول جاتے ہیں
😢 😢
#Anu malik😇

Orange_66
 

*ایک عورت کے پیچھے مر جاؤ گے*
*کیا اتنے سستے آدمی ہو تم؟*🖐💔🥀
#Anu malik😇

Orange_66
 

کر دے مشکل جینا
سلو انٹرنیٹ کمینہ.💁
#jhali Anu😂😝😇

Orange_66
 

ایک لاہوری رش کی وجہ سے بس میں کھڑا تھا کہ اچانک بریک لگی اور وہ سامنے والی سیٹ پر بیٹھی لڑکی پر جا گرا ۔۔۔!
لڑکی : اوئے بدتمیز کیا کر رہے ھو ۔۔۔
لڑکا : پنجاب یونیورسٹی سے ایم اے اردو اور آپ ۔۔۔؟ 🤣🤣🤣🤣🤣😁🐾🌚
#jhali Anu😂😝😇

Orange_66
 

کوئی کپ وچ ٹی ماہیا
آنلائن ہو ڈھولا
آئی وانٹ ٹو سی ماہیا
😂😂😂
#jhali Anu😂😝😇

Orange_66
 

لڑکیوں کو اکثر دھمکی ملتی ھے کہ اگر تم فیل ہوگئیں تو تُمہاری شادی کردینگے
یہی دھمکی اگر لڑکوں کو ملے تو قسمے کوئی دسویں نہ ٹپے😜
#jhali Anu😂😝😇

Orange_66
 

پانچ منٹ موبائل نا پکڑوں تو موبائل سے آواز آتی ہے۔۔
""تم بدل گئی ہو جان"" 😕🙄😐 😘
#jhali Anu😂😝😇

Orange_66
 

💕السلام علیکم💕
💕صبح بخیر💕
*👈ہـم تب الـلّٰـه سـے رجُــوع کــر تے ہیــں ۔ جب دُنیـــا ہمیـــں رَد کـر چُکــی ہــوتــی ہــے ۔* *تمــام دروازوں ســے دُھتـکار ے جــانے کــے بعــد ہــم رب کــے دَر پــر دستــک دیتــے ہیــں ۔۔۔۔* *ہمــاری اولیـــن ترجیح ہمیشــہ دُنیـــا ہوتـــی ہــے اور حیـــرت کی بــات یــہ ہــے کہ ہم زرا بھــی شرمنـــدہ نہیـــں ہــو تے ۔۔۔!!!*
*ہمیں لگتــا ہے کہ ترتیب کے ردوبــدل سے کــوئی فـــرق نہیــں پـڑتـا۔۔۔۔۔ کتنی بـڑی بُھـول ہے ۔۔۔ ترتیب ہی تو اصـل چیــز ہے کہ کــون پہلے اور کـــون بعـد میــں آ تــا ہـــے؟*
*📚•• ••📚*
#Anu malik😇

Orange_66
 

وہ خوش نصیب هیں جن کا کوئی ساتهہ مانگتا هے
مجهہ سے تو لوگوں نے پناہ ہی مانگی هے
#جهلیAnu😂😝😇

Orange_66
 

*👈والدین کے لیئے کچھ کرنا چاہتے ہیں تو کم سے کم اتناضرور کیجئے کہ آپ کی وجہ سے کوئی ان کی تربیت پر انگلی نہ اٹھاسکے*
#Anu malik😇