دل ہے یا چارجر
جو ہر جگہ لگائے رکھتے ہو...🙄🙈😑😁😝
#jhali Anu😂😝😇
خالی #محبت سے بات نہیں بنے گی..😛😍
تم کو #چائے بھی بنانا پڑے گی میرے لئے..😁😘🙈
#jhali Anu😂😝😇
ارے یہ نئی بات نہیں ہے
میں شروع شروع میں سب کو ہی بہت اچھی لگتی ہوں۔ ۔۔🌸🔥
#Anu malik😇
😀😀باپ : اِس موبائل کی جان چھوڑ دو اِس سے تمہیں روٹی نہیں ملنے والی . بیٹا : کوئی بات نہیں ابو جان روٹی بنانے والی تو مل جائے گی .🤣🤣🤣
Ni milny wali download krogy kia
#jhali Anu😂😝😇
ایک شعر میرے نام 😜😂✌
دو بھی ہو جائیں تو کوئی مسلہ نہیں 😂😂😊😊❤🔥
#jhali Anu😂😝😇
لڑکا: میں تم سے شادی کرنا چاہتا ہوں۔
لڑکی: شَٹ اَپ، تمہاری "اوقات" کیا ہے؟
لڑکا:
پیر تا ہفتہ: صبح 9 سے شام 7
اتوار: صبح 11 سے شام 5
وقفہ برائے نماز جمعہ: دوپہر 1 سے 3
😂😂🤪😂😂
#jhali Anu😂😝😇
- واقعی میں اتنی عام سی ہوں
- کہ وہ مجھے کھو کر پچھتایا بھی نہیں💔🔥
#Anu malik😇
سنا ہے آپ کی مسکراہٹ پہ ہر کوئی مر جاتا ہے
ذرا ٹائم نکال کے آؤ چوہا مروانا ہے😜🙈🙈
#jhali Anu😂😝😇
سب کے چکر چل رہے ہیں
اور مجھے
اُن کو دیکھ دیکھ کے چکر
آ رہے ہیں..😔🙄😩😩😂
#jhali Anu😂😝😇
عورت اپنے شوہر کی قبر پر روتے ہوئے بولی..
چھوٹا بیٹا اسکول کے نئے جوتے مانگ رہا ہے. میں کیا کروں؟ 😢
بیٹی نے موبائل فون کی فرمائش کردی ہے کیا کروں؟😢
میرے پاس خود اپنے کپڑے پرانے ہو گئے ہیں. کیا کروں؟ 😢
قبر کے اندر سے گُھٹی گُھٹی آواز آئی..
*مرگیا ہوں*،
*دبئ نہیں گیا*
😅😅😅🤣
#jhali Anu😂😝😇
شرراتی سی لڑکی ہوں 😍😍😜 دل نہیں ❤️
دماغ 🧠 خراب کر تی ہو ں 🤣🤣🙈🙈🙈😛
#jhali Anu😂😝😇
محبت کون کرتا ھے!!!
تا عمر اسی تجسس میں رہتا ھے💔🔥
فلاں زیادہ حسین تھی فلاں اب بھی خوبصورت ھے🍂
#Anu malik😇
ڈگریاں نہیں کرتی فیصلے فراست کے
تر بیت بتاتی ہے،خاندان کیسا ہے 💯
#Anu malik😇
اپنے موبایل کے پیچھے سے چار اونگلیا ہاٹھاو اور کمال دیکو😳😊
#jhali Anu😂😝😇
بنا کر خاص یہ دنیا ھمیشہ رول دیتی ھے...
#Anu malik😇
مجھے ایسا نہیں بننا کہ میرا وجود
کسی کی آنکھ میں نمی لاۓ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
میری باتیں کسی کے لیۓ ازیت بنیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔مجھے یہ چاہ بھی نہیں ہے کہ
ہمہ وقت میں لوگوں کی زُبان پر
وااااہ واااااہ کی طرح سجی رہوں۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔نا آہ بننا ،،،، نا واہ بننا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔کیونکہ!!!!!!!!!!!کسی کی آہ سے،،،،،
میری دنیا اور آخرتبرباد ہو سکتی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔اور وااااہ کا نشہ مجھے تکبر میں ڈبو سکتا ہے ۔ ۔
#Anu malik😇
Zindagi agr chain se jeeni hai to logo ki baton ko dil se
lagana chor dein💯🔥✌
#Anu malik😇
اس نے آپ کو کر دیا برباد 😓😒🙃
پاک سر زمین شاد باد 🙈🤣🤣
#jhali Anu😂😝😇
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain