"Mera dil jis dil py fida ha
.
Kisi ko pta ha??🤨🙄🙈🙈🙈😋😋😋
#jhali Anu😂😝😇
لڑکی: روزانہ دس لڑکے میرے آگے پیچھے مرتے ہیں مجھے کس کی ضرورت ہے😒😒☹️☹️😏😏
لڑکا: پرفیوم کی😜😝🤣😂
#jhali Anu😂😝😇
چاہت، فکر ، احترام، سادگی اور وفا
میری انہی عادتوں نے میرا تماشہ بنا دیا🖤❤💔
#Anu malik😇
مولانا صاحب جمعہ کے خطبہ میں جذباتی تقریر کررہے تھے۔''میری زندگی کے سب سے سہانے شب وروز جس عورت کے بازوؤں میں گزرے وہ عورت میری بیوی نہیں تھی۔''😂😂😜😱
حاضرین کو سانپ سونگھ گیا کہ مولانا کیا کہہ رہے ہیں؟؟😱😱
مولانا نے تجسس ختم کرتے ہوئے کہا،''گھبرائیے نہیں،وہ عورت میری ماں تھی۔''😍😊
۔مسعود صاحب کو یہ بات بہت پرلطف لگی،سوچا کیوں نا گھرجاکر اپنی بیوی کوبھی اس لطف میں شامل کرلیا جاے
سیدھا کچن میں گے جہاں ان کی بیوی انڈے فرائی کر رہی تھی۔۔۔۔
مسعودصاحب نے کہا،''تم جانتی ہو میری زندگی کےسب سےسہانےشب وروزجس عورت کی بازوؤں میں گزرے وہ کم ازکم تم نہیں تھی''۔۔۔۔۔ 😱😱😱
چار دن کے بعدجب ان کے منہ سے پٹیاں اتاری گئی اور تیل کی جلن کچھ کم ہوئی تو بولے،
توں چنگی نئیں کیتی مولوی...🤣😅😊😱🤔😜
#jhali Anu😂😝😇
بنت حوا سنبھل کے رہنا
فریب ہیں یہ مٹھاس لہجے 😏
#Anu malik😇
بہت سے لوگ دنیا میں فقط ماں باپ کی خاطر
کہانی موڑ لیتے ہیں، محبت چھوڑ دیتے ہیں
🤔🤔
#Anu malik😇
تم کیا دوگے اذیت ، کیا کروگے مجھے اداس.
میری ایک مسکراہٹ پر سزائیں کانپ جاتی ہیں.
#Anu malik😇
ظالموں نظر لگا دی مجھے.
بیمار نہیں ہوں بس بخار ہوا ہے. 🙈🙈🙈😍😍😍
#jhali Anu😂😝😇
ڈراموں میں کسی کو پریشان دیکھ کر حقیقت سمجھنا
اور حقیقت میں کسی کو پریشان دیکھ کر ڈرامہ سمجھنا
پاکستانی قوم کا قومی کھیل بن چکا ہے
#Anu malik😇
ہاں مگر اس نے ___ کہا تھا کہ
تم سے کبھی دل نہیں بھرے گا😟
#Anu malik😒😞😇
مجھے 30 لڑکوں نے جانو کہا میں برداشت کر گٸی میں نےایک لڑکے کو بھاٸی کہا بلاک کر گیا🤨🤨
اپنی واری مرن لگ جاندے نے باندر جٸے😏🙈😂😂
#jhali Anu😂😝😇
کسی نا محرم کی محبت میں گمراہ ہو کر اللہ سے شکوہ مت کریں ۔ جس رشتے کی اسلام میں گنجائش ہی نہیں اس میں برکت کیسے ہو سکتی ہے۔👍
#Anu malik😇
بل گیٹس دنیا کی ہر چیز خرید سکتا ہے لیکن لوہے لیلن تے اڈی 👠 والی جوتیاں توں پتیسہ نہیں خرید سکتا 😋
😝😝😜😂😂
#jhali Anu😂😝😇
مسافر: سگریٹ بند کر دو😜
میرے سر میں درد ہو رہا ہے۔۔🌚
فیصل آبادی : کیوں میں اوچی آواج چے لایا اے 😁😂
#jhali Anu😂😝😇
دادا :
میرا پوتا آپ کے اسکول میں پڑھتا ہے? میں اُس سے ملنے آیا ہوں😊
استاد :
جی ہاں آپ کا پوتا یہی پڑھتا ہے مگر ابھی ابھی وہ مجھ سے چھٹی لے کر گیا ہے آپ کے جنازے میں شرکت کرنے کے لیے🙄😜😐😂😂
#jhali Anu😂😝😇
😜
پٹھے سدھے مشورے حاصل کرنے کیلئے
ہماری خدمات حاصل کریں
خدمت خلق ہمارا اولین فریضہ ہے🤔😂😂😂😂😂
#jhali Anu😂😝😇
سنو 🤗
اُٹھ گئے ہو یا ابھی تک ...! 😒
میرے خواب دیکھ رہے ہو 😴😍🙊🙈😏😏
🔥❤
#jhali Anu😂😝😇
لوگ مُجھ پہ ہنستے ہیں کہ میں سب سے مختلف ہوں 🔥
پر مُجھے اُن پہ ہنسی آتی ہے جو سب ایک جیسے ہیں 🌚
#jhali Anu😇
السلام علیکم
صبح بخیر
زندگی کی بساط پر____ باقیؔ
موت کی ایک چال ہیں ہم لوگ
ALLAH tala un tmaam muslmano ki magfirat frmaye jo aj tk is duniya sy chly gaye ameen summa ameen
🌚🌚
#Anu malik
Kisi nay poocha ke janay walay ko wasta dena chahiye ya rasta?
Maine kaha sirf rasta mat do, thora agay tak chor ke aa jao 😂😂
#jhali Anu😂😝😇
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain